
10/07/2025
چھوٹے بچوں کو ان کے بچپنے والے رویے پر ڈانٹنا بہتر رویہ نہیں ہے۔
وہ دنیا کو سیکھ رہے ہوتے ہیں، اس لیے وہ چیزیں گرا دیں گے، شور کریں گے، اور ادھر اُدھر بھاگیں گے۔۔۔۔ ویہی ان کے سیکھنے کا طریقہ ہے۔
ہمیشہ ان سے خاموش، صاف ستھرا اور آرام سے بیٹھے رہنے کی توقع کرنا درست نہیں۔
انہیں بچہ بننے دیں۔ انہیں دنیا دیکھنے دیں۔
آج کی تھوڑی سی گندگی، کل کے پُراعتماد اور تخلیقی بچے کی بنیاد ہے۔