Dr. Nabi Bakhsh Shaikh

Dr. Nabi Bakhsh Shaikh HERBIFA
Health & Beauty
Organic Herb & Healing Science
Reikhi Therapy & Smart Energy Symbols Expert.

29/07/2023
ڈیمیج بالوں کو رہیئر کرے بال سلکی شائنی فریزی اور دانے دار بنائے بال قدرتی کالے رکھے ۔بالوں کی جڑوں کو انرجی دے کر مضبوط...
30/05/2023

ڈیمیج بالوں کو رہیئر کرے بال سلکی شائنی فریزی اور دانے دار بنائے بال قدرتی کالے رکھے ۔
بالوں کی جڑوں کو انرجی دے کر مضبوط موٹا اور لمبا بنائے۔۔۔

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ دوستو زندگی کی الجھنوں بیماریوں اور پریشانیوں سے نجات بذیعہ ⁦◀️⁩ سمارٹ انرجی سمبلز 🎄صرف واٹس ایپ ...
26/05/2023

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ دوستو زندگی کی الجھنوں بیماریوں اور پریشانیوں سے نجات بذیعہ ⁦◀️⁩ سمارٹ انرجی سمبلز 🎄صرف واٹس ایپ پر جواب دیا جاۓ گا۔شکریہ۔
واٹس ایپ 03218257969

بالوں کی جڑوں کو موٹا کرنے والا شیمپو۔بالوں کو سلکی شائینی اور خوبصورت رکھنے میں اپنی مثال آپ ۔بالوں کوشیمپو کے استعمال ...
26/05/2023

بالوں کی جڑوں کو موٹا کرنے والا شیمپو۔
بالوں کو سلکی شائینی اور خوبصورت رکھنے میں اپنی مثال آپ ۔
بالوں کوشیمپو کے استعمال سے قدرتی نیوٹریشن کور ملے جس سے بال محفوظ اور خوبصورت رہے۔
بال لمبے موٹے اور گھنے بنائے۔۔
ڈلیوری فری پاکستان۔

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دوستو⁦☑️⁩صحت اللہ کی کروڑوں نعمتوں میں سے اک نعمت ہے ⁦⬇️⁩⁦☑️⁩بذریعہ رے کی ,سمارٹ انرجی س...
15/05/2023

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دوستو
⁦☑️⁩صحت اللہ کی کروڑوں نعمتوں میں سے اک نعمت ہے ⁦⬇️⁩
⁦☑️⁩بذریعہ رے کی ,سمارٹ انرجی سمبلز اور آرگانک ھرب
⁦☑️⁩زندگی اللہ کی نعمت ہے اس میں روزانہ دوائیاں کھانے سے نجات حاصل کریں رب کا شکر کریں۔
⁦☑️⁩ رے کی ایک کائناتی انرجی ہے جو صرف ھیلر ماسٹر کے پاس سے ہوتی ہوئی مریضوں یا جو بھی زندگی کی الجھنیں ہیں ان کو ختم کرنے میں معاون ثابت ہوئی ہے۔
⁦☑️⁩ آج تک اس میں کسی بھی قسم کا سائیڈ ایفیکٹ نہیں پایا گیا اور نہ ہی ہے انسان کو اللہ کی طرف سے ملی ہوتی ہے۔
⁦☑️⁩جیسے ہی حضرت انسان کوئی غلط کاموں میں لگا جسم کو بھت زیادہ تھکایا اور اس کو پر نہیں کیا وہ انرجی جو ضایع ہوئی واپس نہیں ہوئی اس کی ریکوری نہیں کی تو انسان بیماریوں اور معاشرے میں مختلف مقامات پر پھنس جاتا ہے اور اس کے وہ معاملات حل نہیں ہوتے۔
⁦☑️⁩ایسے میں رے کی وہ کائناتی انرجی ہے جو باڈی میں جاکر اس کو پر کرتا ہے اور جو باڈی میں انرجی کی کمی ہوتی ہے وہ جب پوری ہوتی ہے تو بیماریاں اور بگاڑ سے نجات ملنا شروع ہوجاتی ہے یہ ویسے تو یہ طریقہ صدیوں پرانہ ہے آج بھی ہمیں کہیں درد ہوتا ہے خون نکلتا ہے تو ہم ہاتھ سے دبا کر اس کو فائدے مند بناتے ہیں
⁦☑️⁩یہ انبیاء کرام سے بھی ثابت ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی ثابت ہے مفہوم ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی اپنا ہاتھ مبارک رکھ کر صحابہ کا علاج فرمایا کیا کرتے تھے ۔
⁦☑️⁩جاپان میں ڈاکٹر یوسوئی نے اس کو مستقل وجود دیا1900کے عشرے میں اس نے دو شاگرد کئے ان شاگردوں کی شاگرد اک جاپانی عورت ٹکاکاہواوی تھی جس نے امریکا اس نے کافی شاگرد بنائے جس نے 22 ماسٹر بنائے انہوں نے امریکی حکومت سے پرمیشن لی کائونسل بنایا آج مغرب اور یورپی ممالک میں یہ طریقہ بھت کامیابی سے چل رہا ہے۔
⁦☑️⁩رے کی کے دنیا بھر مغربی یورپی ممالک میں ان کے باقاعدہ میڈیکل سینٹر ہیں جو آپ کو گوگل پر سرچ کرنے سے مل سکتے ہیں۔
⁦☑️⁩زندگی کی ساری الجھنوں اور پریشانیوں رشتہ ذہنی کمزوری اور بھت کچھ سے نجات کا حل صرف رے کی اور مختلف انرجی سمبلز جس سے روحانی جسمانی جذباتی صحت اور طاقت ملے اور زندگی آسان اور خوبصورت ہونا شروع ہو جائے اگر اللہ چاہے۔
☑️ دوائیوں کو بھی انرجائیز کیا جاتا ہے جس سے ان دواؤں کے اثرات بڑھ جاتے ہیں شفائی عمل تیز ہوجاتا ہے اللہ چاہے تو شفا ہوجاتی ہے۔
⁦☑️⁩تحقیقات کیلئے گوگل پر (Reikhi) لکھیں اور وہاں سے رے کی کے متعلق معلومات لیں سمجھ میں آجائے ہمیں واٹس ایپ کریں کال ہر گز نا کریں
⁦☑️⁩واٹس ایپ نمبر 9203218257969+

آپنے ھیرو کو بنائیں پاورفل
06/05/2023

آپنے ھیرو کو بنائیں پاورفل

کان پکڑنے اور مرغا بننے کی سزا :کيا آپ کو کبھی اسکول ميں کان پکڑنے کی سزا ملي ہے؟ اسکول اور درسگاہوں میں سبق یاد نہ کرنے...
01/05/2023

کان پکڑنے اور مرغا بننے کی سزا :

کيا آپ کو کبھی اسکول ميں کان پکڑنے کی سزا ملي ہے؟ اسکول اور درسگاہوں میں سبق یاد نہ کرنے یا شرارت کرنے پر کان پکڑ کر اٹھک بیٹھک کرنے۔ یا دائیں ھاتھ سے بایاں کان اور بائیں ھاتھ سے دایاں کان پکڑنے۔ یا ھاتھ گردن کے پیچھے لے جا کر دائیں ھاتھ کی انگشت شہادت اور انگوٹھے سے بائیں کان کی لو اور اسی طرح بائیں ھاتھ سے دائیں کان کی لو پکڑنے کی سزا دی جاتی تھی۔ ان سزاؤں میں سب سے سخت سزا مرغا بننے کی سزا تھی جس میں اکڑوں بٹھا کر دونوں ھاتھ ٹاانگوں کے نیچے سے گزار کر سر نیچے جھکا کر کان کی لوئیں پکڑوائ جاتی ہیں۔ بادی النظر میں یہ سزا سب سے سخت اور کٹھن معلوم ہوتی ہے لیکن اگر آپ یوگا آسن اور مدراز کے تناظر میں اس کے فوائد جان لیں تو آپ بصد خوشی اور اپنی مرضی سے روزانہ مرغا بننا ہسند کریں گے۔ کیونکہ یہ مرغا بننے کی سزا دراصل دماغ کی طرف دوران خون تیز کرتی ہے بلکہ کانوں کی لو پکڑ کر کھنچنے کی وجہ سے دماغ کے ان گلینڈز میں تحریک پیدا ہوتی ہے جو ہماری یاداشت اور دماغی صلاحیت میں اضافہ کرتے ہیں۔ مرغا بننے کی مستقل و مسلسل پریکٹس سے چہرے کی طرف دوران خون تیز ہوتا ہے جس کی وجہ سے چہرے کی جھریاں اور لٹکی ہوئ جلد تن جاتی ہے اور چہرے میں ایک خاص قسم کی کشش ہیدا ہوتی ہے۔ تو خواتین بجاۓ مختلف مہنگے ماسک
لوشن اور کریموں کے اگر روزانہ پانچ دس منٹ مرغی بننے کی پریکٹس کرلیا کریں تو ایک ماہ بعد وہ نتائج خود دیکھ لیں گی۔

جدید تحقیق:
اب آپ اس کو کوئ قدیم دقیانوسی بات نہ سمجھۓ گا کیونکہ جدید ترین ریسرچ کے مطابق
امريکي ڈاکٹرز کے مطابق کان پکڑ کر اُٹھنے بيٹھنے کا عمل دراصل بچوں کيلئے سزا نہيں بلکہ دماغ کو تيز کرنے کا طريقہ ہے۔
امریکی طبی ماہرین اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ کيونکہ کان کھينچنے سے دماغي صلاحيتوں ميں اضافہ ہوتا ہے اور يادداشت بھي تيز ہوتي ہے تو ایسی سزا بچوں کیلئے منفی نہیں بلکہ مثبت ثابت ہوتی ہے۔
ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ کان کھینچ کر انہیں اوپر نیچے کرنے سے جسم میں خون کی گردش بھی بڑھتی ہے۔
تو يہ اچھي بات ہے کيونکہ یہ سزا نہیں بلکہ آپ کا دماغ تيز کرنے کی ایک ورزش ہےکان پکڑ کر اٹھک بیٹھک کرنے سے دماغ مضبوط ہوتا ہے

سپر برین یوگا

آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ
کان پکڑ کر اٹھک بیٹھک کرنے کا یہ انداز دنیا بھر میں ’’سپر برین یوگا‘‘ کے نام سے مشہور ہے۔ ویسے تو اس میں سب کچھ وہی ہوتا ہے کہ جیسا کان پکڑ کر بیٹھکیں لگانے والی سزا میں ہوتا ہے، لیکن سپر برین یوگا کرنے کےلیے دائیں ہاتھ سے بائیں کان اور بائیں ہاتھ سے دائیں کان کی لو پکڑ کر دبائی جاتی ہے۔

یوگا ماسٹر چو کوک سوئی نے اس بارے میں ’’سپر برین یوگا‘‘ کے نام سے ایک پوری کتاب لکھی ہے جو 2005 میں شائع ہوئی تھی۔ ان کا کہنا ہے کہ یوگا کا یہ انداز سانس کی مشق اور آکوپریشر کا مجموعہ ہے جو دائیں اور بائیں دماغ کو ایک ساتھ تقویت پہنچاتا ہے۔
یعنی اس سے نہ صرف یادداشت بہتر ہوتی ہے بلکہ ذہانت میں بھی اضافہ ہوتا ہے جو تعلیم و تدریس کے علاوہ پیشہ ورانہ کارکردگی بہتر بنانے میں بھی ہماری مدد کرتا ہے۔

سب سے اچھی بات یہ ہے کہ کان پکڑ کر اٹھک بیٹھک (سپر برین یوگا) کےلیے آپ کو کسی خاص جگہ یا ماحول کی ضرورت نہیں، جبکہ پورے دن میں صرف تین سے پانچ منٹ تک یہ ’’یوگا‘‘ کرنے پر آپ کو اس کے بہترین نتائج حاصل ہوتے ہیں۔

مغربی ممالک میں مختلف مراکز یہ سپر برین یوگا کروا رہے ہیں اور لوگ اس کے مفید ہونے کا اعتراف بھی کررہے ہیں۔
گزشتہ برس انڈیا میں ہریانہ اسکول ایجوکیشن بورڈ نے اسی افادیت کے پیشِ نظر اپنے زیرِ انتظام تمام اسکولوں میں متعارف بھی کروایا تھا۔
شاید ہمیں بھی بچوں اور بڑوں کی ذہانت میں اضافہ کرنے کےلیے ’’سپر برین یوگا‘‘ پر سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے۔

22/05/2022

زندگی جب الجھتی نظر أئے بیماریاں بڑھتی جائیں لیباٹریاں بھی نا بتا پائیں کہ اس نسان کو ہے کیا وہ انسان صرف ڈاکٹر بدلتا رہے اس کو اپنا مسیحا نظر نا أئے توسمجھ جائیں کہ یہ مرض الگ نوعیت کا ہے ہر انسان میں پیدا ہوتے قدرتی ھیلنگ انرجی قدرتی طرح سے جسم میں موجود ہوتی ہے جو دنیا کے حرص میں وہ ہمارے جسم سے ختم ہوجاتی ہیں اور ہم اپنے جسم کو چارج نہیں کرتے اس وجہ سے مختلف امراض اور زندگی میں مسائل پیدا ہوجاتے ہیں کہ ان سے نکلنا مشکل ہوجاتا ہے جب زندگی اس طرح سے گزرنے تو ایک بار ہمیں خدمت کا موقع ضرور دیں ہم بذریعہ سانس اور ارگانک ھرب أپ کی رندگی أسان کرسکتے ہیں۔
ان شاءاللہ۔

انسان کے اندر سب ہے مگر پتا نہیں ہمارے بہت سے مرض اور معاملات زندگی کا سورنا بگڑنا سب ہماری سانس سے ہے۔مرض یا معمول زندگ...
21/05/2022

انسان کے اندر سب ہے مگر پتا نہیں ہمارے بہت سے مرض اور معاملات زندگی کا سورنا بگڑنا سب ہماری سانس سے ہے۔مرض یا معمول زندگی میں بگاڑ ہے تو ابھی واٹس ایپ کریں۔03218257969

خواتین کے اپر لپس اور چہرے کے غیر ضروری بالوں کا ہمیشہ خاتمہ کرنے میں معاون ہے۔
15/04/2022

خواتین کے اپر لپس اور چہرے کے غیر ضروری بالوں کا ہمیشہ خاتمہ کرنے میں معاون ہے۔

08/04/2022

بالوں کو گرنے سےروکے۔۔بال لمبے سیاہ چمکدار سلکی اور شاٸنی بالوں کو سفید ہونے سے روکے ربوڈنگ اور مختلف طرح سے بگڑے ہوۓ بالوں کا بھترین سولوشن۔۔۔۔

Address

Pakeeza Herbal &homeo, Nouman Square Abu Hassan Isphani Road, Near Talha Medical Mart , Gulshan Iqbal
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Nabi Bakhsh Shaikh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share