Dr Laiba khan

Dr Laiba khan I am a doctor.it's a profession. Time is generally the best doctor.
وقت عام طور پر بہترین ڈاکٹر ہے۔

Permanently closed.
20/05/2022

Aslam o alaikum everybody

14/05/2022
سوچ اچھی ہونی چاہیے کیوں کے نظر کا علاج ممکن ہے لیکن نظریے کا نہیں
10/05/2022

سوچ اچھی ہونی چاہیے کیوں کے نظر کا علاج ممکن ہے لیکن نظریے کا نہیں

27/03/2022
09/02/2022

's
#الله أكبر

01/01/2022

میں روشنی سے گزر رہا ہوں۔ امن، محبت اور خوشحالی۔ میرے تمام دوستوں کو 2022 کے لیے 😃 ہمیشہ رکھیں

29/12/2021

💥کسی سے ماں ناراض ہے
💥کسی سے باپ ناراض ہے
💥کسی سے استاد ناراض ہے
💥کسی سے بھائی ناراض ہے
💥کسی سے بہن ناراض ہے
💥کسی سے شوہر ناراض ہے
💥کسی سے بیوی ناراض ہے
💥کسی سے رشتہ دار ناراض ہے
💥کسی سے دوست ناراض ہے
☀اور ہم ہیں کہ "فیس بک" اور "واٹس ایپ" پر ان لوگوں سے معافی مانگ رہے ہیں جن سے کبھی ملاقات بھی نہیں ہوئی۔۔۔۔۔
☀معافی ان لوگوں سے مانگیے جو حقیقتاً ہم سے ناراض ہیں ۔۔۔
*اللّٰہ تعالیٰ: ہمیں صحیح سمجھ عطا فرمائے، اور ہماری کوتاہیوں سے درگزر فرمائے ،،*
*آمین یارب العٰلمین*
🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹

26/12/2021

I love quran

Today's Best Photo 
25/12/2021

Today's Best Photo



24/12/2021

*👨🏻‍💻کلونجی کے تیل سےحیض کے درد اور بریسٹ فیڈنگ کا علاج👨🏻‍⚕️👩🏻‍⚕️🔥*

حیض کا درد جن لیڈیز کو ہو ان کے ناک میں اگر کلونجی کے تیل کے قطرے ڈالیں تو 2 سے 3 منٹ کے اندر حیض کا درد ختم ہو جاتا ہے۔

Lower Abdomen
پہ بھی لگائے اور ناک کے اندر بھی قطرے ڈالیں۔

اس کے علاوہ جن عورتوں کی بریسٹ فیڈنگ Proper نہیں ہوتی تو ان کے
Milk Production
کے لیے بہت اچھا ہے۔

جن کو پیریڈز کھل کر نہیں آتے پیریڈز کو Flow کرتا ہے۔

حیض کے درد میں ناک میں قطرے ڈالنے ہے اور پیٹ کے نچلے حصے پہ بھی لگانا ہے۔

مقدار:

10 سال سے بڑی عمر کیلئے
10,10
قطرے کافی ہے۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Laiba khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category