DXN Karachi-Health,wealth,Happiness

DXN Karachi-Health,wealth,Happiness DXN international. DXN is a malaysian based company which is working in more than 120 countries.

DXN is a malaysian based company which is working in more than 120countries. DXN believes in Health,wealth and happiness means support buyer and seller and gives good value to both buyer and seller buyer takes value with Health and seller takes value with wealth and all becomes Happy with DXN. DXN is a unique product which is made of Ganoderma and Rishi mashrooms which are unique mashrooms and fo

und in mountain in nepal and Good for hundred of deseases. DXN is not medicine but a food suppliment which have no side effects and best for improving immunity and neutrition which is reason of various deseases. so if u need any query about product and want to purchase any product, so feel free to contact me on my Cell number # : +923223152627

we are providing home delivery across karachi and pakistan additional delivery charges must be applicable.

06/07/2025

10 Muharram – Yom-e-Ashura

Yom-e-Ashura, the 10th of Muharram, is a sacred day for Muslims. It marks the martyrdom of Imam Hussain (RA), grandson of Prophet Muhammad (PBUH), at Karbala. He sacrificed his life for truth, justice, and Islam.

For Shia Muslims, it's a day of mourning.
For Sunni Muslims, it’s also a day of fasting, remembering the victory of Prophet Musa (AS) over Pharaoh.

Lessons:

Stand for truth
Be patient in hardships
Resist oppression

Assalam o alaikum Ye Aluminum k baney huey Portable capsule Houses hain jo Waterproof hain light weight hain aur kai ton...
30/10/2024

Assalam o alaikum

Ye Aluminum k baney huey Portable capsule Houses hain jo Waterproof hain light weight hain aur kai ton weight bear krsakty hain aur corrosion proof hain aur long lasting hain inhein kahin b rakha jasakta hai aur relocate b kiya jasakta hai.
ye Houses China bana raha hai agr ye Pakistan mei aagaey aur common hogaey to Real Estate Market ko aik buhat barra dhakka lagega aur Construction ka business colaps hojaega aur log sirf zameen kharedngy aur ye baney banaey ghar lakr wahan rakh dengy aur qabza mafia ki ayyashi hojaegi jb gwadar mei rehny ka irada huey ghar gwadar ley gaey aur wahan 2 3 mahiny reh liye, phr swat ley gaey phr karachi aagaey aur kbhi clifton pr reh liye kbhi hub choki k pas rehliye.

Potenzhi is a dxn product best for man issues specially for married couples
05/02/2024

Potenzhi is a dxn product best for man issues specially for married couples

DXN Moringzhi made of noni Fruit and Rosilla Fruit which are unqiue kind of fruits and found in topical areas and good f...
05/02/2024

DXN Moringzhi made of noni Fruit and Rosilla Fruit which are unqiue kind of fruits and found in topical areas and good for various of deseases.

D-X-N Cordyceps Coffee 3 in 1 ۔  Cordyceps دواؤں کی کھمبی کی ایک قسم ہے جو صدیوں سے روایتی چینی ادویات میں استعمال ہوتی ...
14/01/2024

D-X-N Cordyceps Coffee 3 in 1

۔ Cordyceps دواؤں کی کھمبی کی ایک قسم ہے جو صدیوں سے روایتی چینی ادویات میں استعمال ہوتی رہی ہے۔

ڈی ایکس ان کارڈائسپ کے کچھ فوائد یہ ہیں:

توانائی کو بڑھاتا ہے: کافی میں کیفین کورڈی سیپس مشروم کے عرق کے ساتھ مل کر توانائی کی سطح کو بڑھانے اور تھکاوٹ کو کم کرنے میں مدد کرتی ہے۔

قوت مدافعت بڑھانے والی خصوصیات کے لیے جانا جاتا ہے، جو بیماری اور بیماری سے بچانے میں مدد فراہم کرتی ہیں۔

کافی میں کورڈی سیپس مشروم کے عرق میں اینٹی آکسیڈینٹ ہوتے ہیں جو آکسیڈیٹیو تناؤ کو کم کرنے میں مدد کرتے ہیں اور دائمی بیماری سے بچا سکتے ہیں۔

سانس کی صحت کو سہارا دینے کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے اور یہ ان لوگوں کے لیے فائدہ مند ہو سکتا ہے جو سانس کی بیماریوں جیسے دمہ کا شکار ہیں۔

کھلاڑیوں میں برداشت اور جسمانی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے دکھایا گیا ہے۔

خون میں شکر کی سطح کو منظم کرنے میں مدد کرتا ہے
کافی میں Cordyceps مشروم کا عرق خون میں شکر کی سطح کو کنٹرول کرنے میں مدد کر سکتا ہے، جو ذیابیطس کے مریضوں کے لیے فائدہ مند ہو سکتا ہے۔



09/01/2024

Drink Coffee which gives you Taste,pleasure and Health benifits and improve your immunity system.
Try Dxn coffee which is made of Ganoderma which is a super food supliment as per U.N and improves your immunity system and keep you safe from multiple deseases like Sugar,Blood pressure,colestrol and Hundred of internal deseases.

For Buy please contact us : 03223152627 ( Syed Rizwan)

DXN kiya hai....????DXN malaysian company hai jo organic herbal products banati haidxn ki tmam prosucts research based h...
17/12/2023

DXN kiya hai....????

DXN malaysian company hai jo organic herbal products banati hai
dxn ki tmam prosucts research based hoti hain aur logoun ko fori faida deti hain

dxn aik mukammal valueable company hai jo product sell krny waly aur product bechny waly dono ko faida deti hai.

dxn health,wealth aur happiness k objective pr kam krti hai, jo bemar hai usy health mil jati hai seller ko wealth mil jati hai aur is trhan dono khush hotey hain aur dono ko happiness milti hai.

DXN k barey mei janney ya dxn ka koi product hasil krny k liyen abhi rabta krein..

Rizwan syed (03223152627)

#ریحان

Assalam o alaikum.Iam Syed Rizwan, from karachi. iam owner of this page.Iam sales Representative of DXN, if you any quer...
16/12/2023

Assalam o alaikum.

Iam Syed Rizwan, from karachi. iam owner of this page.
Iam sales Representative of DXN, if you any querry about dxn or want to buy any product from dxn, feel free to contact me. Thank you

#ریحان

25/11/2023

Power of DXN.

Mr.fayyaz has recovered from paraysis by using DXN super products.

#ریحان

السلام و علیکم۔کہتے ہیں تندرستی ہزار نعمت ہے اور کسی لازوال دولت سے کم نہیں اسلئے اگر کاغذ کے ٹکروں پر مشتمل فانی دولت ک...
14/09/2023

السلام و علیکم۔
کہتے ہیں تندرستی ہزار نعمت ہے اور کسی لازوال دولت سے کم نہیں اسلئے اگر کاغذ کے ٹکروں پر مشتمل فانی دولت کو تھوڑا سا خرچ کرکے اس دولت کو حاصل کرلیا جائے تو کوئ نقصان کا سودا نہیں ہے۔
آپ اور ہم اپنی زندگی میں کتنی ہی بےشمار بیماریوں کا شکار ہیں جسکی اہم وجہ قوت مدافعت کی کمی اور قدرتی غذا کا قدرتی طریقے سے نا کھانا اور چہل قدمی اور ورزش کا نا کرنا ہے جسکی وجہ سے ہم مختلف بیماریوں کا شکار ہوجاتے ہیں اور اُن بیماریوں کو اپنا مقدر سمجھ بیٹھتے ہیں اور ان سے محفوظ رہنے کے لیئے مختلف ادویات کا استعمال شروع کردیتے ہیں اور وہ ادویات ہم ساری زندگی کھاتے رہتے ہیں اور وہ ہمیں ٹھیک کرنے کے بجائے الٹا کمزور کر رہی ہوتی ہیں۔ حقیقت میں ہم دوا کو نہیں دوا ہمیں کھا رہی ہوتی ہے اور دوا کے منفی اثرات قوت مدافعت کو ختم کر رہے ہوتے ہیں۔
قوت مدافعت کی زیادتی ہمیں کئی بیماریوں سے محفوظ رکھ سکتی ہے اور اسکے لیئے ہمیں قدرتی غذا کا قدرتی طریقے سے ترتیب سے کھانا ہوگا اورعموماً مصروف زندگی میں یہ سب اکثر ممکن نہیں ہوتا اور خاص طور پر ضعیف اور بیمار لوگ اس ترتیب کو نہیں اپنا پاتے تو اُن کے لیئے ضروری ہے کہ کوئی فوڈ سپلیمنٹ لیں جو قدرتی ہو اور جسکا کوئی منفی اثر نا ہو تو "DXN spirulina" ایک ایسا ہی فوڈ سپلیمنٹ ہے جسے WHO نے سپر فوڈ سپلیمنٹ کی لسٹ میں شامل کیا ہے جسکا کوئی نقصان نہیں ہے اور اسے ہر عمر کا انسان استعمال کرسکتا ہے اور کتنے لوگوں کو اس سے بے حد فائدہ ہوا ہے۔
جلد ہی آپکو اُن مستفید لوگوں سے روبرو کرایا جائیگا جن میں سے ایک میں بھی ہوں۔

جزاک اللہ خیرا۔

کیا آپ کافی پینے کے شوقین ہیں مگرکیفین کی زیادہ مقدارکے نقصانات کی وجہ سےلطف اندوز نہی ہو پاتے تو اسکا حل بھی موجود ہےڈی...
08/09/2023

کیا آپ کافی پینے کے شوقین ہیں مگرکیفین کی زیادہ مقدارکے نقصانات کی وجہ سےلطف اندوز نہی ہو پاتے تو اسکا حل بھی موجود ہے

ڈی ایکس این لایا ہے صرف 0.06% کیفین کے ساتھ صحت مند قدرتی غزائ اجزا سے بھرپور کافی جسے آپ بلا جھجھک استعمال کر سکتے ہیں۔

لنگزی کافی مشروم اور کافی پر مشتمل اایک کافی ہے جو آپ کو زہنی طور پر توانا رکھتی ہےاور چڑچڑا پن غصہ نفسیاتی اور جزباتی دباوء منفی رحجانات پہ قابو رکھنے کے ساتھ مختلف جسمانی بیماریوں ہائ بلڈ پریشر کینسر ہیپاٹائٹس زیابیطس یورک ایسڈ تھائرائڈ امراض دل وگردہ کے قدرتی علاج اور وزن کو متوازن رکھنے میں بھی معاون ثابت ہوتی ہے

اس میں موجود گانوڈرما مشروم جو جسم سے فاضل مادوں کو خارج کر کے خلیوں کی تعمیر کرتا ہے اوریہ کافی خالص برازیل کافی کا زائقہ اور خوشبو لئے ہوئےہے جسے بطور کولڈ کافی بھی لیا جاسکتا ہے۔

لنگزہی کافی بلیک اور سوئٹ کارمل فلیور میں دستیاب ہے۔

کافی حاصل کرنے کے لیئے ابھی رابطہ کریں
سیّد رضوان
03223152627

السلام علیکممشروم کے بارے میں تو سب ہی جانتے ہیں مشروم ایک کھانے کی چیز ہے جو سبزی کی کیٹیگری میں مختلف کھانوں میں استعم...
18/07/2023

السلام علیکم

مشروم کے بارے میں تو سب ہی جانتے ہیں مشروم ایک کھانے کی چیز ہے جو سبزی کی کیٹیگری میں مختلف کھانوں میں استعمال ہوتا ہے خصوصاً Italian کھانوں خاص طور پر 🍕 پیزا ، میکرونی، لازانیا وغیرہ میں یہ اکثر استعمال ہوتا ہے جو کھانے کو زائقے دار بنانے کے لیئے استعمال ہوتا ہے ۔
مشروم جسے کھمبی یا الگی بھی کہتے ہیں دنیا میں ۳۶۰۰۰ قسم کے پائے جاتے ہیں اور ان میں سے ۳۶ قسم کے ایسے ہوتے ہیں جو کھانے کے قابل ہوتے ہیں باقی زہریلے اور مضر صحت ہوتے ہیں، اُن ۳۶ میں سے ایک قسم وہ ہوتی ہے جو آپ کھانے میں استعمال کرتے ہیں
لیکن کیا آپ جانتے ہیں مشروم کی کُچھ اقسام انتہائی خاص ہوتی ہیں اور انہیں پہاڑوں اور اونچائی پر خاص طور پر کاشت کیا جاتا ہے جو مختلف بیماریوں کے لیئے مفید ہوتے ہیں جیسے لنگزهی ، لسّیڈیم ،گانو درما وغیرہ۔
مشروم کی یہ اقسام بُہت نایاب ہوتی ہیں اور آسانی سے دستیاب نہیں ہوتی ہیں اسلئے بُہت سے کمپنیز ان سے فائدہ اٹھانے اور لوگوں تک با آسانی پہچانے کے لیئے انہیں مختلف پروڈکٹس میں استعمال کرتے ہیں اور ان سے میڈیسن اور فوڈ سپلیمنٹ بناتے ہیں

ایسی ہی ایک کمپنی DXN ہے جو میڈیسن تو نہیں بناتی لیکن بیویریج اور فوڈ سپلیمنٹ ضرور بناتی ہے اور اسکے پروڈکٹس ۱۰۰٪ organic ہوتے ہیں اور انکا کوئی سائڈ ایفیکٹ نہیں ہوتا کیونکہ اس میں کیمیکلز نہیں مشروم استعمال کیے جاتے ہیں، اور یہی وجہ ہے کہ انکے پروڈکٹس سے لوگوں کو فائدہ ہورہاہے اور انکا بزنس پوری دنیا میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور ۱۰۰ سے زیادہ ملکوں میں DXN ایک مقبول ترین کمپنی ہے، اور انکا پروڈکٹ جو ایک بار استعمال کرتا ہے اسکو فوری فائدہ ہوتا ہے
اسلیئے اگر آپ بھی کسی بیماری میں مبتلا ہیں تو DXN سے ضرور رابطہ کریں اور ہمارے پروڈکٹس ضرور استعمال کرکے دیکھیں۔

جزاک اللہ

رضوان سیّد DXN کراچی 03223152627

Address

Malir Karachi
Karachi

Telephone

+923223152627

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DXN Karachi-Health,wealth,Happiness posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to DXN Karachi-Health,wealth,Happiness:

Share