Dr Hafiza Mehak Fatima

  • Home
  • Dr Hafiza Mehak Fatima

Dr Hafiza Mehak Fatima I am Dr. Hafiza Mehak Fatima. Actively Practicing Doctor, licensed & Certified by PMC.

18/08/2023
09/07/2023

اکثر لوگ اس بیماری کا شکار ہوجاتے اور انکے ہاتھ پیروں میں سوئیاں سی چبھنے لگتی ہیں۔ جانئےایسا کیوںہوتا ہے اور اسکا کیا علاج ہے۔

Dr. Hafiza Mehak Fatima

01/07/2023

Eid Mubarak to everyone.. :)
عید پر اپنی صحت کا لازم خیال رکھیں۔۔
زیادہ گوشت (پروٹینز) آپکو یہ تمام نقصانات پہنچا سکتے ہیں۔۔

Dr Hafiza Mehak Fatima

25/04/2023

کیمیکلز اور فضول کے ٹوٹکوں سے اپنے چہرے اور بالوں کو خراب کرنے کے بجائے میڈیکلی پروف چیزوں کا استعمال کریں اور اپنے چہرے اور بالوں کو خوبصورت بنائیں. .
Dr Hafiza Mehak Fatima
https://www.youtube.com/
https://www.instagram.com/dr_hm_fatima

20/04/2023

کلونجی ایک بہت بڑی نعمت ہے ہمارے لیے، اس کے کئی بیشمار فوائد ہیں جو کہ میڈیکل رسرچ سے ثابت بہی ہیں اور اس ویڈیو میں تفصیل سے بیان کیے گئے ہیں ۔
Dr Hafiza Mehak Fatima
https://www.youtube.com/
https://www.instagram.com/dr_hm_fatima

18/04/2023

پیشاب میں جلن کی کئی وجہ ہو سکتی ہیں جیسے کہ پیشاب کی نالیوں کے اندر سوزش کی وجہ سے جلن کا احساس ہو سکتا ہے۔ نالیوں کی انفیکشن، رسولیاں یا پتھر ی وغیرہ۔۔
جا نئے گنے کا شربت پیشاب کی جلن میں کتنا فائدہ مند ہوتا ہے۔۔

Dr Hafiza Mehak Fatima
https://www.youtube.com/
https://www.instagram.com/dr_hm_fatima

14/04/2023

کیا آپ آج کل نارمل ڈلیوری کے بجائے آپریشن کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ جانتے ہیں۔۔؟
کیا آپکو بھی لگتا ہے کہ کی وجہ صرف ڈاکٹر ہی ہوتے ہیں۔۔؟

Dr Hafiza Mehak Fatima
https://www.youtube.com/
https://www.instagram.com/dr_hm_fatima

13/04/2023

شوگر بیشمار بیماریوں کی وجہ ہوتی ہے جو کہ آپکی زندگی میں کئی مسائل پیدا کرسکتی ہے . .
جانئے شوگر کیا ہوتی ہے ، کیوں ہوتی ہے اور اِس سے کیسے بچا جاسکتا ہے .

Dr Hafiza Mehak Fatima
https://www.youtube.com/
https://www.instagram.com/dr_hm_fatima

خوش رہنا سیکھیں، کیونکہ لوگوں کو صرف تفریح چاہئے ہوتی ہے۔۔اگر آپ پتلی ہیں، تو آپ بیمار ہیں. اگر آپ موٹے ہیں تو آپ کو وزن...
12/04/2023

خوش رہنا سیکھیں، کیونکہ لوگوں کو صرف تفریح چاہئے ہوتی ہے۔۔

اگر آپ پتلی ہیں، تو آپ بیمار ہیں. اگر آپ موٹے ہیں تو آپ کو وزن کم کرنے کی ضرورت ہے۔ اگر آپ اچھا پہنتے ہیں، تو آپ کو دکھلاوے کا شوق ہےاور اگر آپ اچھے کپڑے نہیں پہنتے تو آپ کنجوس ہیں۔
اگر آپ اپنے دل کی بات کرتے ہیں تو آپ بدتمیز ہیں۔ اگر آپ کچھ نہیں کہتے ہیں، تو آپ مغرور ہیں۔ اگر آپ ملنسار ہیں، تو آپ فری ہیں۔ اگر آپ اپنے آپ میں رہتے ہیں، تو آپ مغرور ہیں۔
لوگ تنقید کیے بغیر کچھ نہیں کر سکتے۔ ہم ایک ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں لوگ زندہ نہیں رہ سکتے اگر وہ اگلے شخص کا فیصلہ نہیں کر تے ہیں۔ آئیے ایک دوسرے کی عزت کریںکیونکہ ہم سب اپنے اپنے حساب سے بہتر ہیں۔

Dr Hafiza Mehak Fatima
https://www.youtube.com/
https://www.instagram.com/dr_hm_fatima/

کیا آپ جانتے ہیں رننگ کرنے سے آپ کتنے  فوائد حاصل کر سکتے ہیں:دل کی صحت کو بہتر کرتا ہے: رننگ کرنا آپ کی قلبی صحت کو بہت...
09/04/2023

کیا آپ جانتے ہیں رننگ کرنے سے آپ کتنے فوائد حاصل کر سکتے ہیں:

دل کی صحت کو بہتر کرتا ہے: رننگ کرنا آپ کی قلبی صحت کو بہتر بنانے کے لئے ایک عمدہ طریقہ ہے۔ یہ آپ کے دل اور پھیپھڑوں کو مضبوط کرنے میں مدد دیتا ہے، اور دل کی بیماری، سٹروک، اور بلند فشار خون کے خطرے کو کم کرتا ہے۔

کیلوریز کو جلانے میں مدد دیتا ہے: رننگ ایک ہائی انٹینسٹی ورک آؤٹ ہے جو آپ کو بہت زیادہ کیلوریز جلانے میں مدد دیتا ہے۔ یہ آپ کو وزن کم کرنے، صحت مند وزن کو برقرار رکھنے اور موٹاپے کے خطرے کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔

ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے: رننگ کرنا مضبوط ہڈیاں بنانے میں مدد دیتا ہے۔ یہ عمر بڑھنے کے ساتھ ہڈیوں کی کثافت کے نقصان سے بچانے میں مدد دیتا ہے۔

مزاج کو بہتر کرتا ہے اور تناو کو کم کرتا ہے: رننگ کرنے سے انڈورفن جاری ہوتے ہیں، جو طبعی طریقے سے مزاج بہتر کرنے میں مدد کرتے ہیں۔

رننگ کر نے سے پر سکون نیند آتی ہے۔

رننگ کر نے سے آپکی کام پر توجہ بہتر ہوتی ہے اور آپکا دماغ بہتر کام کرتا ہے۔

Dr Hafiza Mehak Fatima
https://www.youtube.com/
https://www.instagram.com/dr_hm_fatima/

Work hard until you succeed...محنت کرو جب تک کامیاب نہ ہو جاؤ۔۔۔Never compromise on your passion..اپنے شوق پر کبھی سمجھو...
02/04/2023

Work hard until you succeed...
محنت کرو جب تک کامیاب نہ ہو جاؤ۔۔۔
Never compromise on your passion..
اپنے شوق پر کبھی سمجھوتہ نہ کریں۔۔۔
A time will come, when you will enjoy your success..
ایک وقت آئے گا، جب آپ اپنی کامیابی سے لطف اندوز ہوں گے۔۔۔

Dr Hafiza Mehak Fatima
https://www.youtube.com/
https://www.instagram.com/dr_hm_fatima/

افطاری کا سامان لینے گئی تو پتہ چلا کے شیطان نے بند ہو نے سے پہلے اپنا پورا ہوم ورک کرلیا تھا اور اپنے چیلے تیار کر کے ر...
29/03/2023

افطاری کا سامان لینے گئی تو پتہ چلا کے شیطان نے بند ہو نے سے پہلے اپنا پورا ہوم ورک کرلیا تھا اور اپنے چیلے تیار کر کے رکھ دیے تھے جو اسکی غیر موجودگی میں اسکا کام سمبھالینگے . .
رمضان کا مہینہ رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہوتا ہے لیکن افسوس اسلامی جمہوریہ پاکستان میں رمضان گزارنا ہی سب سے مشکل ہوتا جا رہا ہے . .
اپنے رمضان کو سمپل بنائیں ، کم سے کم خریداری کریں تاکہ جو شیطان کے چیلے باہر گھوم رہے ہیں انسے بچ سکیں اور زیادہ سے زیادہ عبادت میں گزار کر اِس مہینے کی رحمتیں اور برکتیں حاصل کریں . . . .
Dr Hafiza Mehak Fatima
https://www.youtube.com/
https://www.instagram.com/dr_hm_fatima/

28/03/2023

رمضان مبارک۔۔
جانئے رمضان میں اپنی صحت کا خیال کیسے رکھیں۔
سحری میں کیا کھا ئیں جو روزہ میں آپکے لیے فائدہ مند ہو۔۔
وہ چیزیں جو آپکو رمضان میں نہیں کھانی چاہیے۔۔
Dr Hafiza Mehak Fatima
https://www.youtube.com/
https://www.instagram.com/dr_hm_fatima/

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Hafiza Mehak Fatima posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Hafiza Mehak Fatima:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Practice
  • Claim ownership or report listing
  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share