Mehr Herbal Clinic &Hijama

Mehr Herbal Clinic &Hijama Hikmat Tou Khidmat Hai

07/05/2023

Few slots available

03/03/2023

Book your appointments now

03/03/2023
03/03/2023

Jumma Mubarak 😊@ Hakeem mehr mughees care your health

08/02/2023

*Hijama Sunnah dates for the month of Rajb (February) 2023*
*17 Rajb- 9th February/thursday
*19 Rajb- 11th February/saturday
*21 Rajb- 13th February/monday
Book your appointments now!

26/01/2023

خوبصورت زندگی کا راز
1۔ روزانہ ایک دیسی لہسن ضرور کھائیں.
2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔

7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔
تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں۔

8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں.
9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد
10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔

11- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔

12- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں۔

24/01/2023
23/01/2023

معدہ اور آنتوں کی امراض وعلامات
(مزاج کے مطابق)
1___اعصابی عضلاتی
(سرد تر)
قراقرم معار(معدہ کا گڑ گڑ کرنا)معدہ کا ٹھنڈا ہونا سقوط اشتہا (بھوک کا کم ہونا) قے، ہیضہ،سنگرھنی،اسہال پانی کی طرح،

2___عضلاتی اعصابی
(خشک سرد)
وجع المعدہ،نفع المعدہ،ریاح المعدہ،جوح الکلب، ہچکی،جلن معدہ،تیزابیت معدہ،تبخیرہ معدہ،استسقا طبلی،کھٹی ڈکاریں،ڈکاروں کی زیادتی،شدید قبض،قولنج،کیچوے،بواسیر ،

3___عضلاتی غدی
(خشک گرم)
ورم معدہ ،وجع المعدہ، ناف کاٹلنا، معدہ کی جلن،فم و سوزش معدہ،درد معدہ،ورم زائد دودیہ،خونی اسہال،بواسیر خونی،بھگندر،

4___غدی عضلاتی
(گرم خشک)قےصفراوی،جلن معرہ،ضعف معدہ،زحیر،آنتوں میں مروڑ،پیچش،کانچ نکلنا،

5___غدی اعصابی
(گرم تر)
شدید پیچش، مزمن پیچش،ورم امعاء،آؤں کا آنا،صفراوی قے،جوع البقر،

6___اعصابی غدی
(تر گرم)
بھوک کا بند ہونا،سگرہنی،بند ہیضہ مروڑ کے ساتھ اسہال

JUMMA MUBARAK 🤍
20/01/2023

JUMMA MUBARAK 🤍

16/01/2023

‏کالے چنے :-

پروٹین، فائبر،کیلشیم اور آئرن سے بھرپور کالے چنے صحت کے اعتبار سے بڑی اہمیت کے حامل جانے جاتے ہیں ذائقہ میں بہترین اور جسمانی قوت اور توانائی کا ذریعہ ہیں

قوت مدافعت:-
کالے چنے جسمانی قوت بڑھانے کے ساتھ ساتھ قوت مدافعت میں بھی اضافہ کرتے ہیں
دل کی صحت:-
کالے چنا میں اینٹی آکسیڈنٹس، اینتھوسیاننز، فائٹونیوٹرینٹس اور اے ایل اے ہوتے ہیں یہ غذائی اجزاء خون کی نالیوں کو کھولنے اور پھیلانے میں بہت فائدہ مند ہیں تاکہ خون آسانی سے گزر سکے اور گردش کر سکے
کالے چنا سے رگوں میں خون کے جمنے/بننے [ clot ] کو کم کیا جا سکتا ہےکولیسٹرول کو کم کرنا۔
کالے چنے کا استعمال خراب کولیسٹرول کی سطح کو کم کرتا ہے۔
کالے چنا کا ریشہ دار مواد خون کے جمنے کے عمل کو کم کرنے اور اچھے کولیسٹرول کی سطح کو بہتر بنانے اور خراب کولیسٹرول کی سطح کو کم کرنے کے لیے بہترین ہوتا ہے

ذیا بیطس :-
ذیا بیطس کے مریض آسانی سے چنےکا استعمال کر سکتے ہیں کیونکہ اس میں گلیسیمک انڈکس کم ہوتا ہے۔ اسکے استعمال سے خون میں شکر کی مقدار میں توازن رہتا ہے اور انرجی میں بھی کمی نہیں آتی

آئرن کی کمی:-
یہ آئرن کا بہترین ذریعہ ہوتے ہیں اکثر خواتین میں آئرن کی کمی ہوتی ہے حاملہ اور دودھ پلانے والی ماؤں کے لیےآئرن کی اچھی مقدار کا استعمال بہت ضروری ہے کیونکہ یہ ان کے بچے کی نشوونما میں بھی مدد کرتا ہے

آنتوں کی صحت:-
چنے کا استعمال آنتوں کے لیے مفید ہے
آنتوں میں موجود بیکٹیریا کے خاتمے کے لئے مفید ہے اور اس میں موجود فائبر قبض اور دیگر نظام ہضم کے مسائل کی روک تھام کرتا ہے-
کالے چنوں میں بہت سے وٹامنز، غذائی ریشے اور غذائی اجزاء ہوتے ہیں جو آپ کی جلد کو فائدہ پہنچا سکتے ہیں۔ اس کے اینٹی آکسیڈنٹس اور دیگر پولیفینول اجزاء آپ کی جلد کو صاف کر سکتے ہیں اور اسے چمکنے میں مدد دیتے ہیں

سر کے بال:-
بال اگر کمزور ہو جائیں تو گرنا شروع ہو جاتے ہیں بالوں کی کمزوری سے چھٹکارا پانے اور ان کو مضبوط بنانے کے لیے کالے چنے مفید ثابت ہو سکتے ہیں ۔

موسمی نزلہ و زکام:-
نزلہ و زکام کے علاج کے لیے ان کا جوشاندہ استعمال کیا جا سکتا ہے-

بچوں کے لیے:-
بچے کی جسمانی قوت بڑھانے اور بیماریوں سے محفوظ رکھنے ک لیے چاہتے ہیں بھنے چنے میںکشمش اور مصری وغیرہ ملاکر کھلا سکتے ہیں -

کھانسی
کھانسی کے لئے بھنے کالے چنے دو چمچ، مصری ایک چمچ، کالی مرچ اور سفید زیرہ آدھا آدھا چمچ لے کر پیس کر رکھ لیں
صبح ناشتے اور رات کھانے سے دو گھنٹے پہلے کھا لیں۔ کھانسی ٹھیک ہوجائے گی.

Address

Branch 1 . Shop No. 2, Mehmodabad No. 6 Alam Center Karachi
Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 03:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 00:00 - 15:00

Telephone

+923201245978

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehr Herbal Clinic &Hijama posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Mehr Herbal Clinic &Hijama:

Share


Other Medical & Health in Karachi

Show All