Noor Herb Healer

Noor Herb Healer Let the nature heals you

29/09/2024
**The Power of Karela Powder for Diabetes: A Natural Game-Changer**Imagine a natural solution to high blood sugar levels...
07/09/2024

**The Power of Karela Powder for Diabetes: A Natural Game-Changer**

Imagine a natural solution to high blood sugar levels that's been used for centuries. Meet **karela powder**, derived from the bitter gourd (Momordica charantia). Though its taste might be sharp, its impact on diabetes is remarkable.

Karela is packed with compounds like **charantin**, **polypeptide-p**, and **vicine**—all of which work together to mimic insulin's role in the body. These compounds help cells use glucose more effectively, reducing the sugar circulating in the blood. Karela also slows the absorption of sugar from the intestines, helping to prevent spikes in blood glucose levels after meals.

What makes karela powder particularly exciting is that it's **natural, safe, and non-toxic**. Instead of relying solely on synthetic medications, people can turn to this herbal remedy as a supportive treatment for maintaining healthy blood sugar levels. Whether you’re pre-diabetic or already managing diabetes, incorporating karela powder into your daily routine can give your body the boost it needs to balance sugar levels naturally.

So, while its bitterness might make you wince, your pancreas will thank you! With karela powder, you’re harnessing the healing power of nature to tackle one of today’s biggest health challenges—diabetes.
Order now WhatsApp 0335 7038325

Elevate Your Wellness with Karela PowderOur Karela Powder, derived from *Momordica charantia* (bitter melon), is more th...
14/08/2024

Elevate Your Wellness with Karela Powder

Our Karela Powder, derived from *Momordica charantia* (bitter melon), is more than just a diabetes support supplement. This potent powder is renowned for its multifaceted health benefits:

1. **Blood Sugar Regulation**: The active compounds in Karela, such as charantin, polypeptide-p, and vicine, may enhance insulin sensitivity and support stable blood glucose levels.

2. **Digestive Health**: Karela aids in digestive function by stimulating enzyme activity, which can help improve nutrient absorption and alleviate gastrointestinal issues.

3. **Immune Support**: Packed with vitamins A and C, as well as antioxidants, Karela Powder helps bolster the immune system and combat oxidative stress.

4. **Detoxification**: Known for its detoxifying properties, Karela helps support liver function and promotes the elimination of toxins from the body.

Incorporate Karela Powder into your daily regimen to experience these diverse health benefits and support your overall well-being. Embrace a natural approach to health with Karela Powder and unlock its comprehensive wellness potential.

**Exciting August Offer! Get 20% Off on Karela Powder and Karela Capsules!**

- **Karela Powder**: Originally PKR 1500, now just PKR 1200!
- **Karela Capsules**: Originally PKR 2000, now only PKR 1600!

Celebrate Pakistan's Independence Day with these amazing deals! Grab yours today and enjoy the savings!

آپ ہر وقت تھکاوٹ کا شکار رہتے ہیں کام کرنے کا سوچتے رہتے ہیں لیکن کام نہیں کر پاتے اس کی وجہ آپ کے میٹابولزم کی خرابی ہے...
10/02/2024

آپ ہر وقت تھکاوٹ کا شکار رہتے ہیں کام کرنے کا سوچتے رہتے ہیں لیکن کام نہیں کر پاتے اس کی وجہ آپ کے میٹابولزم کی خرابی ہے آج ہی ھمارا کریلا پاؤڈر استعمال کریں اور اس بیماری سے نجات پائیں.

07/02/2024

اس وقت ملک عزیز میں ہر چار میں سے ایک فرد موٹاپے کا شکار ہے جبکہ ذیابطیس(شوگر) کے حوالے سے پاکستان دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے۔ ماہرین کی رائے کے مطابق اگر موجودہ حالات نہیں بدلے تو یہ اعداد و شمار مزید بدتر ہو سکتے ہیں۔

*موٹاپہ بیماریوں کی جڑ ہے:*
موٹاپہ ایک دائمی سوزش کی حالت ہے جو کہ خطرناک بیماریوں کا پیش خیمہ ہے جس میں انسولین کی مزاحمت، ذیابطیس، پالیسسٹک اووری سنڈروم، قلب کا عارضہ، جگر کی چربی، متعدد کینسر وغیرہ شامل ہیں۔

ذیابطیس جسے عام ذبان میں شوگر کہا جاتا ہے، ایک دائمی تحولی (میٹابولک) خرابی ہے جس میں جسم خون میں شکر کی معتدل مقدار کو برقرار نہیں رکھ پاتا اس کی وجہ یا تو لبلبے سے انسولین کا کم یا نہ بننا ہے(ذیابطیس کی پہلی قسم) یا پھر خلیے کا انسولین کی ہدایت پر خون میں موجود شکر کو استعمال نہ کر پانا ہے
( ذیابطیس کی دوسری قسم ) زیادہ تر لوگ اسی دوسری قسم سے متاثر ہیں۔

اگر ذیابطیس کا علاج نہ کیا جائے تو یہ بہت سی مہلک پیچیدگیوں کا باعث بن سکتا ہے جن میں نابینا پن، ہاتھ پیر کا سن پن،دل کا دورہ، فالج، گردے کا ناکارہ ہو جانا،پاؤں اور ٹانگوں کے کٹنے کا خطرہ وغیرہ شامل ہیں۔پاکستان میں ہر سال ذیابیطس کے مرض کے باعث تقریباً ڈیڑھ سے دو لاکھ افراد معذور ہو جاتے ہیں۔

ان سب خطرات کے باوجود
خوش آئند بات یہ ہے کہ موٹاپے کی بیماری کو کچھ صحت بخش اقدامات کے ذریعے مکمل طور پر ختم کیا جا سکتا ہے جن میں صحت بخش اور قدرتی غذا کا استعمال، اٹھ گھنٹے کی رات کی نیند، غیر ضروری ذہنی تناؤ ( اسٹریس) سے بچنا اور باقاعدگی سے ورزش شامل ہیں۔

*کریلے سے علاج* :
اگرچہ طبی ترقی کی بدولت موٹاپے اور ذیابطیس کے مختلف طریقہ علاج موجود ہیں, قدرتی طریقوں میں کریلے کے سفوف (پاؤڈر) کے استعمال سے اس کی روک تھام اور علاج ممکن ہے.

کریلا زیادہ تر گرم ایشیائی ممالک میں اگنے والی سبزی ہے جو بے شمار قدرتی خزانوں سے مالا مال ہے اور بہت سی بیماریوں خصوصا ذیابطیس کے علاج کے لیے مفید ہے۔

*کریلے کے فوائد:*
اگر کریلے کے پاؤڈر کو پانی میں پکا کر یا اس کا جوس نکال کر استعمال کیا جائے تو مندرجہ ذیل طبی فوائد حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

۱ ۔انسولین کی حساسیت
میں اضافہ:

کریلے کی کڑواہٹ کی وجہ سے اکثر اسے ناپسند کیا جاتا ہےجبکہ اس کی وجہ اس میں موجود دو کڑوے مرکبات چارنٹن (charantin) اور موورسیڈین (ہیں۔ یہ دونوں حیرت انگیز طور پر انسولین جیسی ساخت رکھتے ہیں اور انسولین کی حساسیت کو بہتر بنانے میں مدد کرتے ہیں۔ مطالعہ سے یہ معلوم ہوا ہے کہ چارنٹن میں لبلبے کی صحت بہتر کرنے اور انسولین کے اخراج کو متحرک کرنے کی صلاحیت موجود ہے ۔

۲. وزن کم کرنے میں مددگار:

مومورڈن momordin اور چارنٹین، نشاستے (کاربوہائیڈریٹ) کو شکر(گلوکوز) میں توڑنے کے ذمہ دار خامروں (انزائمز) کو بھی روکتے ہیں۔ اس عمل کو سست کرکے، کریلا کھانے کے بعد خون میں شکر کی سطح میں تیزی سے اضافے کو روکنے میں مدد کرسکتا ہے۔اس کے علاوہ
کریلے میں کیلوریز کی مقدار بہت کم ہوتی ہے جبکہ غذائی ریشہ (فائبر) وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے جو انسولین کی ضرورت کم کرنے میں مدد دیتا ہے، کیونکہ یہ خوراک کو دائمی طور پر جذب نہیں ہونے دیتا اس طرح خون میں شکر کی مقدار کو قابو میں رکھتا ہے۔
علاوہ ازیں کریلے کے سفوف کا باقاعدگی سے استعمال کرنے سے جگر کو بائل ایسڈ خارج کرنے کی تحریک ملتی ہے جو جسم میں چربی کو میٹابولائز کرنے کے لیے ضروری ہے۔ اس طرح کریلا پیٹ کے گرد زائد چربی کو پگھلاتا ہےاور جسم کو قوت و توانائی دیتا ہے۔

۳۔ کولیسٹرول کی سطح میں کمی:
جسم میں کولسیٹرول کی سطح میں اضافہ ہونے سے خون کی نالیوں میں چربی جمع ہونا شروع ہو جاتی ہے جس سے دل کو خون پمپ کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، جس کی وجہ سے دل کی بیماریوں کے خطرات میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ذیابطیس کے مریضوں میں خون میں شکر بڑھنے کی وجہ سے کولیسٹرول بھی بڑھ جاتا ہے۔
کچھ طبی تحقیقات کے مطابق کریلوں کے استعمال سے جسم میں نقصان دہ کولیسٹرول اور ٹرائی گلیسرائڈز کی سطح کو کم کرنے میں مدد ملتی ہے، جس سے دل کی بیماریوں کے خطرات کم ہو جاتے ہیں۔

۴۔ اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات: کریلا اینٹی آکسیڈینٹس، الفا، بیٹا کیروٹینز، زانتھینز اور لیوٹین سے بھرپور ہوتا ہے یہ سب جسم سے آزاد ریڈیکلز کے اخراج کو کنٹرول کرنے ،جسمانی سوزش کو کم کرنے، خلیات کو آکسیڈیٹیو تناؤ سے بچانے میں مدد کرتا ہے جو کہ ذیابطیس اور کینسر کی بڑی وجہ ہیں مزید براں اینٹی آکسیڈنٹس اور دیگر حیاتیاتی مرکبات لبلبے کے خلیوں کی تخلیق نو اور تحفظ میں معاونت کرتے ہیں۔

۵. سوزش سے لڑتا ہے۔

کریلا پولی فینولز (polyphenols) سے بھرپور ہوتا ہے۔ یہ مرکبات جسم میں سوزش اور اس سے پیدا ہونے والی بیماریوں مثلاً موٹاپا اور شوگر کو کم کرنے کی صلاحیت کے لیے مشہور ہیں۔

07/02/2024

"Revolutionize Your Health Routine with Karela Powder! Experience the unmatched benefits of this natural wonder for blood sugar control, weight management, and immune support. Join the health revolution today – your body will thank you!"

Get Cure with Magic Healing Power of Herbs.
21/09/2023

Get Cure with Magic Healing Power of Herbs.

Address

Karachi

Telephone

+923343761014

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor Herb Healer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Noor Herb Healer:

Share