ROAD Safety

ROAD Safety Safety First

12/11/2024

کیأاپ کے بچے جن کو موٹر باہیک لیکر دی ہے۔۔۔روڈ سیفٹی ٹریغک رولز سے واقف ہیں۔۔قانون کے مطابق ڈراہیونگ کے حق دار ہیں۔۔۔اگر نہیں۔۔تو یہ خودکشی ہے۔۔اور أپ برابر کے قصوروار ہیں۔

12/01/2023

*موٹر سائیکل کے شیشوں کے فائدے*

1) موٹر سائیکل کا حصہ ہیں۔
2) موٹر سائیکل خوبصورت لگتی یے۔
3) آپ کے پیچھے کیا ہے! اس کی نگرانی ہوتی ہے۔
4) سر موڑے بغیر دونوں اطراف کا جائزہ لے سکتے ہیں۔
6) کنٹرول موٹر سائیکل بہتر رہتا ہے۔
7) ڈرائیونگ کو بہتر بناتے ہیں۔
9) سڑک کا مفید حصہ دکھاتے ہیں۔
10) آسانی سے مڑ سکتے ہیں۔
11) آسانی سے لین بدلنا سکتے ہیں
12) آسانی سے اوور ٹیکنگ کر سکتے ہیں۔
13) آسانی سے ریورس کر سکتے ہیں۔
15) پارکنگ 🅿️ میں مدد ملتی ہے.
16) اسٹیرنگ پر کنٹرول زیادہ رہتا ہے۔
17) اپنے اردگرد کی مزید چیزیں دیکھیں۔
18) ذہین اور تجربہ کار ڈرائیور کی نشانی ہے۔
19) ڈرائیور کا اعتماد بڑھاتے ہیں۔
20) نئی شیشے کم قیمت میں آسانی سے مل جاتے ہیں۔
21) شیشے نہ ہونے کی صورت میں 300 روپے کا چالان ہو سکتا ہے۔
22) چہرہ دیکھ سکتے ہیں۔
24) ٹریکف قوانین کے مطابق دونوں شیشے ہر وقت موٹر سائیکل کو لگے ہونے چاہیے۔
25) آکسیڈنٹ/حادثات سے بچانے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔

تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ اپنے موٹر سائیکل کے شیشے لگوا کر رکھا کریں اور موٹر سائیکل چلاتے وقت ہیلمٹ کا استعمال ضرور کیا کریں۔
جزاک اللّٰه

جلدبازی۔۔تیز رفتاری۔۔غفلت کا انجام۔۔۔۔۔ہمیشہ محتاط ذراہیونگ ہی آپکی ذندگی کی محافظ ہے۔۔۔
11/01/2023

جلدبازی۔۔تیز رفتاری۔۔غفلت کا انجام۔۔۔۔۔
ہمیشہ محتاط ذراہیونگ ہی آپکی ذندگی کی محافظ ہے۔۔۔

کوچ ڈراہیورز جلدبازی کے بجاۓ صبر ۔احتیاط سے کام لیں۔۔۔۔جلدباذی کا انجام۔۔
01/11/2022

کوچ ڈراہیورز جلدبازی کے بجاۓ صبر ۔احتیاط سے کام لیں۔۔۔۔جلدباذی کا انجام۔۔

غفلت۔لاپرواہی ہمیشہ جانی و مالی نقصان کا سبب ہے۔۔۔احتیاط سے ڈراہیونگ کریں۔۔
01/11/2022

غفلت۔لاپرواہی ہمیشہ جانی و مالی نقصان کا سبب ہے۔۔۔احتیاط سے ڈراہیونگ کریں۔۔

24/10/2022
ذندگی قیمتی ہے
25/06/2022

ذندگی قیمتی ہے

10/04/2022
06/04/2022

عبدالللہ حالی روڈ کراچی۔۔۔موت کا کھیل۔۔۔۔ہم کب سدھریں گے

رمضان المبارک کے مہینہ میں ڈراہیور منڈی پہنچنے کی جلدی میں اوورسپیڈنگ کرتے ہیں۔۔اور ایکسیڈنٹ ہوجاتا ہے۔۔اوتھل ایریا میں ...
03/04/2022

رمضان المبارک کے مہینہ میں ڈراہیور منڈی پہنچنے کی جلدی میں اوورسپیڈنگ کرتے ہیں۔۔اور ایکسیڈنٹ ہوجاتا ہے۔۔اوتھل ایریا میں ایسا ہی ایکسیڈنٹ ہوا۔۔

18/03/2022

پاکستان میں کووڈ19 سے ذیادہ اموات روڈ ایکسیڈنٹ میں ہوتی ہیں۔تو کووڈ پر ہنگامہ۔اور ٹریفک حادثات پر خاموشی۔

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ROAD Safety posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share