11/10/2025
سالانہ عظیم الشان فقید المثال عظمت مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
و وعظمت اولیاء غوثیہ کانفرنس
بر موقع سالانہ بڑی گیارہویں شریف عرس غوث اعظم دستگیر نور اللّٰہ مرقدہ
بفیضان نظر
حضور مرشد کریم
تاج العلماء زینت المشائخ پیر طریقت رہبر شریعت ابوالمظہر حضرت علامہ مفتی پیر سید امیر حسین شاہ شیرازی قادری نقشبندی شہید رحمۃ اللّٰہ علیہ
زیر سایہ و دعا بنت سید و زوجہ سید محترمہ سیدہ بی بی جی حضور مدظلہ العالیہ
زیر صدارت پیر طریقت رہبر شریعت جگر گوشہ جانشین شہید اہلسنت پروردہ آغوش ولایت حضرت علامہ صاحبزادہ پیر سید عبد القادر حسین شاہ شیرازی قادری نقشبندی مدظلہ العالی
سجادہ نشین دربار عالیہ غوثیہ قادریہ نقشبندیہ امیریہ شیرازیہ کراچی
بمقام ۔ شاہراہ شہید اہلسنت پیر شیرازی سرکار متصل مین گیٹ مرکز اہلسنت ادراہ دربار عالیہ غوثیہ شیرازیہ گلشن عسکری گلستان شیرازی امیر آباد کراچی
الداعی الی الخیر صاحبزادہ پیر سید محمد مظہر حسین شاہ شیرازی قادری نقشبندی
زیر اہتمام ۔ انجمن فیضان الاسلام پاکستان کراچی
بزم کافی خوشبوئے امیر پاکستان کراچی
مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
0342:1006500
Officially Coverage By
𝗛𝗮𝘀𝗲𝗲𝗯𝗶 𝗖𝗹𝗶𝗰𝗸'𝘀 & 𝗣𝗿𝗼𝗱𝘂𝗰𝘁𝗶𝗼𝗻
For Booking & details 📱0305 2606920
Follow: https://www.facebook.com/HaseebiClicks?mibextid=ZbW