
04/02/2025
مدینۃ العلم جامع مدینہ مسجد ٹرسٹ عظیم پورہ کراچی اہل سنت و جماعت کی عظیم دینی درسگاہ ہے
جس میں درس نظامی تجوید و قرأت حفظ و ناظرہ و عصری علوم میں طلباء کے ساتھ ساتھ طالبات کو بھی علوم قرآن کے زیور سے اراستہ کیا جاتا ہے
جس کے سربراہ استاذ الاساتذہ حضرت علامہ مولانا قاری عبد الرزاق چشتی زید مجدہ ہیں
الحمدللہ یہ ادارہ اب تک ہزاروں کی تعداد میں ناظرہ خواں حفاظ کرام قراء کرام اور علماء کرام تیار کر چکا ہے
ہر سال کی طرح امسال بھی فارغ التحصیل طلباء کرام کی دستار فضیلت و تقسیم اسناد کا پروگرام (ان شاءاللہ العزیز 5 فروری 2025 بروز بدھ بعد نماز ظہر ) منعقد کیا جا رہا ہے. .رضوان ساٶنڈ 03152232761