21/10/2025
اورنگی ٹاؤن ٹریڈ ایسوسی ایشن اور سفیر ویلفیئر ایسوسی ا یشن اور ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ محترم طارق الہی مستوی صاحب
کی جانب سے چئیرمین سی پی ایل سی ڈائریکٹر ویسٹ مسٹر نصیر آفریدی کو الوداعی تقریب دی گئی۔ اور
سی پی ایل سی چیف ڈسڑکٹ ویسٹ منتخب ہو نے پر مسٹر نوید وحید صاحب۔ کو مبارک باد پیش کی۔
جس کے موقع پرتاجر برادری اور طلبہ نے بھرپور شرکت کی
اس موقع پر افواج پاکستان معرکہ حق کے لیے خصوصی ویڈیو جاری کی گئی
اس ویڈیو نے تاجر برادری اور طلبہ میں جوش جذبہ پیدا کیا اور پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گو نجنے لگا🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰