
31/08/2023
آشوب چشم یا آنکھیں آنا، آنکھوں کا ایک وائرل انفیکشن ہے، جو کسی دوسرے انفکٹڈ افراد سے منتقل ہوتا ہے، اس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے یہ تدابیر اختیار کریں
1 ایسے افراد سے فاصلاہ رکھیں اور ہاتھ ملانے سے پرہیز کریں جس کی آنکھیں سرخ ہوں۔
2، یہ جس کو آنکھیں سرخ ہو وہ خود ہاتھ ملانے سے پرہیز کریں ، گھر میں تولیہ، صابن، گلاس، تکیا الگ رکھیں،
اگر جسکو انفیکشن ہو جاۓ تو جب تک ڈاکٹر کے پاس جائیں آنکھوں کو برف کی ٹکور کریں۔