Ashraf Chaudhry فاتح ذیابیطس

Ashraf Chaudhry فاتح ذیابیطس شوگر کو ایسے کنٹرول کریں جیسے اشرف چودھری فاتح زیابیطس نے کیا ہے۔

یہ میچ اب سوالیہ نشان بن گیا ہےلیکن شوگر کی دوائیاں کھانے والوں کے لیے یہ صورتحال پریشان کن ہےشوگر غذائی بیماری ہےدوائیا...
28/09/2025

یہ میچ اب سوالیہ نشان بن گیا ہے

لیکن شوگر کی دوائیاں کھانے والوں کے لیے یہ صورتحال پریشان کن ہے

شوگر غذائی بیماری ہے

دوائیاں آپ کی صحت کو غیر یقینی صورتحال میں ڈال دیتی ہیں

بغیر دوائیوں کے متوازن غذا اور صحت مند طرزِ زندگی کے ذریعے شوگر کو زبردست لگام لگانا چاہتے ہیں تو کمنٹ میں 90 لکھیں

28/09/2025
28/09/2025

شوگر مافیا بھی ایسی ہی بحث میں پڑا رہتا ہے کہ شوگر کیلئے میٹفارمن کھانی ہے یا سلفونل یوریا یا سیٹا گلپٹن

حقیقت یہ ہے کہ شوگر غذائی بیماری ہے۔

غذائی بیماری کو بغیر دوائیوں کے متوازن غذا کی بدولت شکست دینے کے لیے کمنٹ میں Yes لکھیں

کیا آپ جانتے ہیں؟دنیا بھر میں شوگر کے مریض بیچارے اپنی جیبیں اس امید پر خالی کر لیتے ہیں کہ مہنگی دوائیاں انہیں بچا لیں ...
28/09/2025

کیا آپ جانتے ہیں؟

دنیا بھر میں شوگر کے مریض بیچارے اپنی جیبیں اس امید پر خالی کر لیتے ہیں کہ مہنگی دوائیاں انہیں بچا لیں گی۔

مارکیٹ میں دستیاب ہزاروں برانڈز، دلکش اشتہارات اور ڈاکٹرز کے نسخے…

سب مل کر ایک ہی خواب بیچتے ہیں
"یہ دوا آپ کی زندگی بدل دے گی۔"

لیکن حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔

شوگر کی مہنگی سے مہنگی دوا بھی صرف وقتی سکون دیتی ہے، وقتی نمبرز بہتر کرتی ہے

مہنگی دوائیاں، بڑھتے اخراجات اور آخر میں بیماری کی شدت وہیں کی وہیں رہتی ہے ۔
یہ ایسا ہی ہے جیسے جلتے ہوئے کمرے کو باہر سے سجا دیا جائے چند لمحوں کے لیے خوبصورت لگے گا مگر آگ اندر ہی اندر سب کچھ جلا ڈالے گی۔

اصل سوال یہ ہے کہ ہم کب سمجھیں گے کہ دوائیوں پر اندھا انحصار ہمیں بچا نہیں سکتا؟

حقیقی علاج ہمارے طرزِ زندگی کی تبدیلی اور خوراک کی درستگی میں ہے۔

وہ فیصلے جو ہم روز کی خوراک، ورزش اور عادات کے حوالے سے کرتے ہیں وہی طے کرتے ہیں کہ ہم بیماری کو شکست دیں گے یا بیماری ہمیں۔

شوگر مافیا چاہتا ہے کہ آپ دوائیوں کے جال میں پھنسے رہیں لیکن آزادی آپ کے ہاتھ میں ہے۔ فیصلہ آپ کا ہے مہنگی دوائیوں پر انحصار کرنا ہے یا اپنی زندگی کا اصل کنٹرول واپس لینا۔

کیا آپ تیار ہیں شوگر کو بغیر دوائیوں کے شکست دینے کے لیے؟
اگر ہاں تو آج ہی پاکستان کا سب سے بڑا شوگر ریورسل پروگرام 90 دن کا چیلنج جوائن کرکے بغیر دوائیوں اور انسولین کے متوازن غذا اور صحت مند طرز زندگی کی بدولت شوگر کنٹرول کریں

سیزن 41 کل سے شروع ہورہا ہے

تفصیلات جاننے کے لیے کمنٹ میں 90 لکھیں ہماری ٹیم آپ سے رابطہ کرلے گی

یا مندرجہ ذیل واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں

0334 7622065

28/09/2025

شوگر مافیا کس طرح اہلِ شوگر کو بیوقوف بنا کر اپنا الو سیدھا کررہی ہے؟
فاتح ذیابیطس نے راز فاش کر دیے

بغیر دوائیوں کے متوازن غذا اور صحت مند طرزِ زندگی کی بدولت شوگر قابو کرنے کے لیے پاکستان کا نمبر 1 شوگر ریورسل پروگرام “90 دن کا چیلنج” جوائن کریں

سیزن 41 کل سے شروع ہورہا ہے

تفصیلات جاننے کے لیے کمنٹ میں 90 لکھیں

یا مندرجہ ذیل واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں

03124188197

اخروٹ، چنے اور بادام قدرتی غذا ہیں جن کے بے شمار فوائد ہیںیہ نہ صرف جسم کو توانائی فراہم کرتے ہیں بلکہ کئی بیماریوں سے ب...
28/09/2025

اخروٹ، چنے اور بادام قدرتی غذا ہیں جن کے بے شمار فوائد ہیں

یہ نہ صرف جسم کو توانائی فراہم کرتے ہیں بلکہ کئی بیماریوں سے بچاؤ میں بھی مددگار ہیں

•اخروٹ میں اومیگا 3 فیٹی ایسڈز ہوتے ہیں جو دل کی صحت کو بہتر بناتے اور دماغی کارکردگی کو بڑھاتے ہیں۔ یہ اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہیں جو خلیات کو نقصان سے بچاتے ہیں، یہ شوگر کنٹرول میں بھی مددگار ہیں

•بادام دل کے لیے مفید ہیں اور ہڈیوں کو مضبوط بناتے ہیں۔ یہ وٹامن ای کا بہترین ذریعہ ہیں جو جلد اور بالوں کی صحت کو بہتر کرتے ہیں

•چنے پروٹین اور فائبر کا بہترین ذریعہ ہیں جو ہاضمے کو بہتر بناتے اور بلڈ شوگر کو کنٹرول میں رکھتے ہیں، یہ وزن کم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتے ہیں

چنے، اخروٹ اور بادام کو اپنی روزمرہ غذا کا حصہ لازماً بنائیں

یہ بلڈ شوگر لیول کو متوازن رکھنے میں مددگار ہیں

فائبر اور صحت مند فیٹس کی موجودگی انسولین ریزسٹنس کو کم کرتی ہے

یہ مجموعی طور پہ آپ کی صحت کو بہتر بناتے ہیں

شوگر مافیا سے علاج کروانا ایسے ہی ہے جیسے سانپ کو دودھ پلانا۔ظاہر میں سانپ خاموش لگتا ہے، مگر اس کا زہر ہمیشہ موجود رہتا...
28/09/2025

شوگر مافیا سے علاج کروانا ایسے ہی ہے جیسے سانپ کو دودھ پلانا۔

ظاہر میں سانپ خاموش لگتا ہے، مگر اس کا زہر ہمیشہ موجود رہتا ہے۔

بالکل اسی طرح شوگر مافیا بھی آستیں کا چھپا ہوا سانپ ہے جو آپ کی تجوری سے پلتا ہے
اس کی لچھے دار باتوں سے لگتا ہے ہمارے ساتھ بھلائی کر رہا ہے حقیقت میں وہ اپنا دھندہ چمکاتا ہے

شوگر مافیا چاہتا ہے کہ آپ ساری زندگی ان کی دوائیوں کے غلام بنے رہیں جیسے سانپ بار بار دودھ مانگتا ہے۔
ایسے ہی شوگر مافیا بار بار آپ کی جیب پہ نظر رکھتا ہے

اصل آزادی تب ہے جب آپ اپنی زندگی کے فیصلے خود کریں

متوازن غذا، صحت مند عادات اور درست شعور کے ساتھ شوگر مافیا کے پھیلائے زہر سے نجات حاصل کریں۔

کیونکہ!
سانپ کو دودھ پلانے والا کبھی محفوظ نہیں رہتا…
اور شوگر مافیا کا سہارا لینے والا کبھی شفا نہیں پاتا۔

اگر آپ واقعی شوگر سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو پاکستان کا سب سے بڑا شوگر ریورسل پروگرام 90 دن کا چیلنج جوائن کرکے بغیر دوائیوں اور انسولین کے متوازن غذا اور صحت مند طرز زندگی کی بدولت شوگر کنٹرول کریں

سیزن 41 کل سے شروع ہورہا ہے

تفصیلات جاننے کے لیے کمنٹ میں 90 لکھیں ہماری ٹیم آپ سے رابطہ کرلے گی

یا مندرجہ ذیل واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں

0349 8536705

28/09/2025
مثالی ڈاکٹر واپس آگئے ہیں ۔۔۔۔ شوگر کی دوائیاں چھڑوانے والے مسیحا لوٹ آئے ہیں مارچ 2022 میں جب ہم نے پاکستان میں پہلی دف...
28/09/2025

مثالی ڈاکٹر واپس آگئے ہیں ۔۔۔۔ شوگر کی دوائیاں چھڑوانے والے مسیحا لوٹ آئے ہیں

مارچ 2022 میں جب ہم نے پاکستان میں پہلی دفعہ "شوگر غذائی بیماری ہے" کی سچائی بیان کرنا شروع کی تو سب سے پہلے جو ڈاکٹر اور ماہر ذیابیطس ہماری ٹیم کا حصہ بنے وہ تھے ڈاکٹر منیب نواز۔

10 مہینے کے بعد وہ اپنی نجی وجوہات کی وجہ سے ہماری ٹیم سے جدا ہوگئے۔

یکم اکتوبر سے ڈاکٹر منیب نواز دوبارہ ہماری میڈیکل ٹیم کا حصہ بن رہے ہیں۔

ڈاکٹر منیب نواز نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی سے MBBS کیا اور Internal Medicine میں FCPS کیا ہے۔

ان دنوں پاکستان کے نامور گردے جگر ٹرانسپلانٹ کے ادارے PKLI کے ساتھ وابستہ ہیں۔

ہم ڈاکٹر منیب نواز ماہر ذیابیطس کو ٹیم میں خوش آمدید کہتے ہیں۔

ڈاکٹر منیب نواز کے آنے کے بعد ہماری ٹیم میں 12 ڈاکٹر ہیں۔ ڈاکٹر صاحب شوگر ریورسل کے ماہر ہیں۔ گولیوں اور انسولین چھڑوانے میں اپنی مثال آپ ہیں۔

ہمارا 90 دن کا چیلنج شوگر کے مریضوں کیلئے امید کی کرن ہے۔

اگر آپ بھی شوگر کو بغیر دوائیوں اور انسولین کے کنٹرول کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے 90 دن کے چیلنج سیزن 41 میں شامل ہو جائیں۔ یہ سیزن 29 ستمبر سے شروع ہو رہا ہے۔

شامل ہونے کیلئے کمنٹ سیکشن میں 90 لکھیں اور ہماری ٹیم آپ سے رابطہ کرے گی

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ashraf Chaudhry فاتح ذیابیطس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram