02/03/2026
اپنی صحت کا خیال رکھیں تاکہ آپ اپنوں کا خیال رکھ سکیں! ❤️
رمضان المبارک میں اکثر ضروری ٹیسٹ روزے کی وجہ سے مؤخر کر دیے جاتے ہیں۔ ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ بلڈ ٹیسٹ کروانا شرعی اور طبی لحاظ سے روزے میں بالکل جائز ہے۔
کسی بھی پریشانی کی صورت میں آج ہی ہمارے ماہرین سے رجوع کریں۔