Khidmat-e-Alam Welfare Trust

Khidmat-e-Alam Welfare Trust Khidmat-e-Alam Welfare Trust is proud to provide assistance to needy people in term of health facilities, educational support and food provision.

عالمی دن براۓ ایڈزپیر 1دسمبر 2025132000افراد پاکستان میں ایڈزکا شکار ہوتے ہیں ایڈز ایچ ائی وی کے کافی آگے کادرجہ ہے۔ایچ ...
01/12/2025

عالمی دن براۓ ایڈز
پیر 1دسمبر 2025
132000افراد پاکستان میں ایڈزکا شکار ہوتے ہیں
ایڈز ایچ ائی وی کے کافی آگے کادرجہ ہے۔ایچ آئی وی کا
پھیلاؤ کسی بھی متاثرہ فرد کے خون، جسم کے سیال یا چھاتی کے
دودھ کے ذریعے سے ہوتا ہے۔
ایڈز کی علامات میں شامل ہوسکتے ہیں.
مستقل تھکاوٹ ہونا
مستقل وزن کم ہونا
مستقل ڈائریا(جلاب)ہونا
متلی اور قے ہونا
ہمارے ماہرڈاکٹرز سے رابطہ کیجئے



UAN +92 111 111 528
www.khidmat-e-alam.org

جدید ترین ڈی آر(لیزر ٹیکنالوجی)ڈیجیٹل ایکسرے کی سہولت تشخیص میں آسانی ماہر ریڈیالوجسٹکی زیر نگرانی رپورٹنگ کی سہولت -ray...
30/11/2025

جدید ترین ڈی آر(لیزر ٹیکنالوجی)
ڈیجیٹل ایکسرے کی سہولت
تشخیص میں آسانی
ماہر ریڈیالوجسٹ
کی زیر نگرانی رپورٹنگ کی سہولت

-ray


UAN +92 111 111 528
www.khidmat-e-alam.org

الٹراساؤنڈتجربہ کار سونولوجسٹ کی نگرانی میں                   UAN +92 111 111 528www.khidmat-e-alam.org
28/11/2025

الٹراساؤنڈ
تجربہ کار سونولوجسٹ کی نگرانی میں




UAN +92 111 111 528
www.khidmat-e-alam.org

مریض تشخیص میں غلطیوں کو کیسے روک سکتا ہے                 UAN +92 111 111 528www.khidmat-e-alam.org
27/11/2025

مریض تشخیص میں غلطیوں کو کیسے روک سکتا ہے




UAN +92 111 111 528
www.khidmat-e-alam.org

زیادہ تر لوگ اسے کمزوری یا تھکاوٹ سمجھ کر ٹال دیتے ہیں، لیکن ہسٹری لینے پر پتہ چلتا ہے کہ یہ Diabetic Neuropathy کی واضح...
26/11/2025

زیادہ تر لوگ اسے کمزوری یا تھکاوٹ سمجھ کر ٹال دیتے ہیں، لیکن ہسٹری لینے پر پتہ چلتا ہے کہ یہ Diabetic Neuropathy کی واضح علامات ہیں اکثر مریضوں کو تو شوگر کی تشخیص ہی ان علامات کے ساتھ ہوتی ہے
اصل مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ شوگر لمبے عرصے تک ہائی رہتی ہے اور اعصاب تک جانے والی باریک خون کی نالیاں خراب ہونا شروع ہو جاتی ہیں پھر جسم ایک ایک کر کے سگنل دینا شروع کرتا ہے
پہلے سن ہونا، پھر جلن، پھر درد اور آخر میں چلنا پھرنا تک دشوار ہو جاتا ہے

میں اپنے مریضوں کو ہمیشہ ایک ہی بات سمجھاتا ہوں کہ دوائیاں صرف وقتی آرام دیتی ہیں، سب سے پہلے خوراک ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے
چینی بند، سادہ کاربوہائیڈریٹس کم، باہر کے کھانوں سے پرہیز، نیند پوری، روزانہ واک اور ساتھ ہی وٹامن B12 کی کمی پوری کرنا لازمی ہوتا ہے۔
دوائیوں کے لمبے عرصے تک استعمال سے B12 کم ہو جاتا ہے یہی اعصاب کی کمزوری اور سن ہونے کی سب سے بڑی وجہ بنتی ہے۔
خوراک ٹھیک کرنے والے مریضوں کی چند ہفتوں بعد ہی پاؤں کی جلن اور سن ہونے جیسے مسائل ختم ہو جاتے ہیں
اصل بات یہ ہے کہ جب بیماری کی جڑ پر ہاتھ رکھا جائے تو جسم خود ٹھیک ہونا شروع ہو جاتا ہے شوگر کا علاج دوائی نہیں، اپنا طرزِ زندگی بہتر کرنا ہے


UAN: +92 111 111 528
www.khidmat-e-alam.org

"خدمتِ عالم لیبارٹری نےاب 24 گھنٹے سروس کا آغاز کر دیا ہے۔ہر وقت، ہر پہر—آپ کے لیے حاضر ہیں۔                UAN : 92 111...
20/11/2025

"خدمتِ عالم لیبارٹری نے
اب 24 گھنٹے سروس کا آغاز کر دیا ہے۔
ہر وقت، ہر پہر—آپ کے لیے حاضر ہیں۔





UAN : 92 111 111 528
www.khidmat-e-alam.org

Address

P. 351, Near Usmania Girls College, Usmania Society, Nazimabad No. 1
Karachi
74600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khidmat-e-Alam Welfare Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Khidmat-e-Alam Welfare Trust:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram