19/11/2025
یہ منظر تو دل کی دھڑکن روک دینے جیسا ہے…
چاند بھی شرما رہا ہے اور پہاڑوں کی چوٹی پر ڈھلتی دھوپ ایسے لگ رہی ہے جیسے قدرت نے محبت کا اقرار خود لکھ دیا ہو۔
“چاندنی، پہاڑ، خاموشی… اور دل کہہ رہا ہو: یہ لمحہ بس تمھارے نام.
in winter