13/04/2026
یار میری جلد پر تو اس قدر آئل آتا ہے کہ آرام سے پکوڑے فرائی ہو جائیں یا تیل کی قیمت جتنی بھی بڑھ جائے میں تو اپنے چہرے کے تیل سے ہی کام چلا لوں گی۔ اس طرح کی باتیں ہمیں گرد و پیش میں سننے کو ملتی رہتی ہیں گو کہ آئلی اسکن بہت اچھی جلد ہوتی ہے یہ قدرتی تیل جلد کے لیے بہت اچھے ہوتے ہیں اور ایسی جلد تا دیر جھریاں پڑنے سے محفوظ بھی رہتی ہے۔ (خوش ہو جائیں)۔
اب بات آتی ہے میک اپ کرنے کی کہ میک اپ کے اوپر تیل کی تہیں جمنے لگیں تو پھر چہرہ برا محسوس ہوتا ہے اور پھر جب ٹشو پیپر سے تیل صاف کرنے کی کوشش کی جاتی ہے تو میک اپ بھی فٹا فٹ روانہ ہو جاتا ہے۔
اپنی جلد کو سمجھیں اور اسی حساب سے میک اپ کریں سب سے پہلے ڈیوائن کلینزر سوپ (رائس اینڈ سیفرون ) سے اپنا چہرہ دھوئیں اس میں سے ہلکا سا اسکرب نکلتا ہے 10 سیکنڈ ہلکے ہاتھ سے مساج کر کے چہرہ دھو لیں آپ کا چہرہ ایک دم صاف ہو جائے گا تمام گرد و غبار باہر چلا جائے گا۔
اب آپ ایک قطرہ موئسچرائزر لگا لیں۔
اب اپنے چہرے پر اسکن ٹائٹننگ جیل لگائیے یہ آئل کو کنٹرول کرتا ہے جس سے چہرے پر اضافی تیل نہیں آئے گا یاد رکھیے میں نے اضافی کا لفظ استعمال کیا ہے، (یہ جیل ہے لیمن میکس بار نہیں۔)
بس اب باری آگئی ہے ویلویٹ لیوکس سلکی فاؤنڈیشن کی اب آپ اپنی جلد کے حساب سے بیس کا چناؤ کیجئے اب اگر آپ کی جلد ایشیائی گندمی ہے مطلب نہ بہت زیادہ سفید ہے اور نہ ہی کالی ہے مطلب درمیانی ہے تو سب سے زیادہ بہترین آپ کے لیے کیرامل فاؤنڈیشن رہے گی۔
بیس کو اپنے ہاتھ کے پیچھے نکالیے اور انگلی سے چہرے اور گردن پر لگائیے اب برش کی مدد سے یا بیوٹی بلینڈر کی مدد سے ہلکا ہلکا ٹیپ کرنا ہے کریں مطلب گھسیٹیں مارتے ہوئے جذب نہیں کرنا ہے ٹیپ کرنا ہے ڈب ڈب کرنا ہے یہاں تک کہ بیس اچھی طرح سیٹ ہو جائے گی اب ایک منٹ کے وقفے کے بعد فیس پاؤڈر اور بلش آن وغیرہ لگائیے اور اگر بہت خوبصورت نو میک اپ لک چاہیے تو بے بی جیلی کا استعمال کیجئے بے بی جیلی ٹو ان ون ہے یعنی کہ ایک ہی جار میں لپ اسٹک بھی اور بلش آن بھی نہایت ہی مدہم اور خوبصورت لک آئے گا پنک اسپلیش پیسٹل اورنج اور ایش براؤن شیڈز موجود ہیں ۔
سب رنگ اچھے ہیں لیکن مجھ سے میرا فیورٹ پوچھا جاتا ہے تو میرا فیورٹ ایش براؤن ہے۔( ویسے میرا فیورٹ صرف وہی ہوتا ہے جس پہ بچوں کے بابا کہہ دیں ایکسیلنٹ)
آپ کو کیا کمپلیمنٹ اچھا لگتا ہے؟
Msg Organic World ,dm or WhatsApp for contact.
Be pretty Be Beautiful 😍