Maseeha

Maseeha public service

Ameen in Sha ALLAH
12/04/2020

Ameen in Sha ALLAH

Facts not Fear: As many people start to get sick with the flu or experience allergies, here's a look comparing the sympt...
10/04/2020

Facts not Fear: As many people start to get sick with the flu or experience allergies, here's a look comparing the symptoms between the coronavirus, the flu and seasonal allergies. khou.com/coronavirus

10/04/2020

Ameen🙏
10/04/2020

Ameen🙏

10/04/2020
07/04/2020

Pasand ae video to share and like page ..

07/04/2020

Khyl Karin har Hal main ap qeemti Hain

05/04/2020

*سائنس ہمیں کہاں سے کہاں لے آئی۔۔۔*

*پہلے:-* وہ کنویں کا میلا اور گدلا پانی پی کر بھی 100 سال جی لیتے تھے۔۔

*اب:-* نیسلے اور پیور لائف کا خالص شفاف پانی پی کر بھی چالیس سال میں بوڑھے ہو رہے ہیں۔۔۔۔

*پہلے:-* وہ گھانی کا میلا سا تیل کھا کر اور سر پر لگا کر بڑھاپے میں بھی محنت کر لیتے تھے۔۔۔
*اب:-* ہم ڈبل فلٹر اور جدید پلانٹ پر تیار کوکنگ آئل اور گھی میں پکا کھانا کھا کر جوانی میں ہی ہانپ رہے ہیں۔۔
*پہلے:-* وہ ڈلے والا نمک کھا کر بیمار نہ پڑتے تھے۔۔۔

*اب:-* ہم آیوڈین والا نمک کھا کر ہائی اور لو بلڈ پریشر کا شکار ہیں ۔۔۔۔

*پہلے:-* وہ نیم، ببول، کوئلہ اور نمک سے دانت چمکاتے تھے اور 80 سال کی عمر تک بھی چبا چبا کر کھاتے تھے۔۔۔۔
*اب:-* کولگیٹ اور ڈاکٹر ٹوتھ پیسٹ والے روز ڈینٹیسٹ کے چکر لگاتے ہیں۔۔۔۔

پہلے:-* صرف روکھی سوکھی روٹی کھا کر فٹ رہتے تھے

*اب:-* اب برگر، چکن کڑاہی، شوارمے، وٹامن اور فوڈ سپلیمنٹ کھا کر بھی قدم نہیں اٹھایا جاتا.

*پہلے:-* لوگ پڑھنا لکھنا کم جانتے تھے مگر جاہل نہیں تھے.

*اب:-* ماسٹر لیول ہو کر بھی جہالت کی انتہا پر ہیں.
*پہلے:-* حکیم نبض پکڑ کر بیماری بتا دیتے تھے۔

*اب:-* سپیشلسٹ ساری جانچ کرانے پر بھی بیماری نہی جان پاتے ہیں۔۔۔۔

*پہلے:-* وہ سات آٹھ بچے پیدا کرنے والی مائیں، 80 سال کی ہونے پر بھی کھیتوں میں کام کرتی تھی۔۔۔
*اب:-* پہلے مہینے سے ڈاکٹر کی دیکھ بھال میں رہتے ہوئے بھی بچے آپریشن سے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔ اور دو بچوں کے بعد دی اینڈ.

*پہلے:-* کالے پیلے گڑ کی میٹھائیاں ٹھوس ٹھوس کر کھاتے تھے۔۔۔۔
*اب:-* مٹھائی کی بات کرنے سے پہلے ہی شوگر کی بیماری ہوجاتی ہے۔۔۔

*پہلے:-* بزرگوں کے کبھی گھٹنے نہی دکھتے تھے۔۔۔
*اب:-* جوان بھی گھٹنوں اور کمر درد کا شکار ہیں۔۔۔

*پہلے:-* 100 واٹ کے بلب ساری رات جلاتے اور 200 واٹ کا ٹی وی چلا کر بھی بجلی کا بل 200 روپیہ مہینہ آتا تھا۔۔۔
*اب:-* 5 واٹ(5watts) کا ایل ای ڈی انرجی سیور اور 30 واٹ کےLED ٹی وی میں 2000 فی مہینہ سےکم بل نہیں آتا.

*پہلے:-* خط لکھ کرسب کی خبر رکھتے تھے.

*اب:-* ٹیلی فون، موبائل فون، انٹرنیٹ ہو کر بھی رشتے داروں کی کوئی خیر خبر نہیں.

*پہلے:-* غریب اور کم آمدنی والے بھی پورے کپڑے پہنتے تھے.
*اب:-* جتنا کوئی امیر ہوتا ہے اس کے کپڑے اتنے کم ہوتے جاتے ہیں

سمجھ نہیں آتا کہ ہم کہاں کھڑے ہیں؟
کیوں کھڑے ہیں؟

کیا کھویا کیا پایا ؟

سائنس ہمارے لئے رحمت ہے یا زحمت ہے ؟

05/04/2020

اس ورلڈ لاک ڈاون سے جو مجھے سکھینے کو ملا ھے وہ کچھ اس طرح ھے
1۔ امریکہ دنیا کا سب سے طاقتور ملک نہیں ھے
2۔ چین نے تیسری عالمی جنگ جیت لی ایک بھی میزائیل یا گولی چلائے بنا
3۔ یورپیئن اتنے تعلیمیافتہ نہیں جتنے وہ دکھتے ھیں
4۔ غریب آدمی، امیر آدمی سے زیادہ مضبوط ھے
5۔ دنیا کے لیے سب سے بڑا وائرس انسان خود ھے
6۔ کوئی پجاری، پادری مریض کو شفا نہیں دے سکتا
7۔ اب ھمیں احساس ھوا ھے کہ جانور چڑیا گھر میں کیسا محسوس کرتے ھوں گے ۔
8۔ گھروں میں رہ کر بھی کاروبار کیا جا سکتا ھے ۔
9۔ ھم فاسٹ فوڈ اور غیر ضروری سرگرمیوں کے بغیر بھی زندہ رہ سکتے ھیں۔
10۔ اس دنیا میں اب بھی اچھے لوگ موجود ھیں۔
11۔ اگر ھم زیادہ سکول بنائیں گے تو ھمیں زیادہ ھسپتال بنانے کی ضرورت نہیں پڑے گی
12۔ ھم گاڑیوں کے بنا بھی چل سکتے ھیں
13۔ ھمارے پاس وقت بہت ھے اگر ھم اسے صحیع استعمال کریں
14۔ ضرورت سے زیادہ پیسہ بیکار چیز ھے
15۔ قدرت کے بنائے ھوئے نظام ھی سب سے بہتر ھے اور اس میں ھی انسان کی بھلائی ھے
16۔ دنیا کتنی بھی ترقی کر لے لیکن وہ قدرت کا مقابلہ نہیں کر سکتی ۔

03/04/2020

COVID19 in Pakistan April 3

Cases: 2639
Recovered: 131
Deaths: 40

03/04/2020

Proud to be Muslim..

Address

Karachi
74900

Telephone

+923331789090

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maseeha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Maseeha:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram