
19/05/2025
میمن میڈیکل انسٹیٹیوٹ ہسپتال میں مفت کلینک براءے کٹے ہوءے ہونٹ اور تالو، جس میں مستحق مریضوں کا آپریشن بذریعہ زکوۃ کیا جاءے گا۔ اپنے پیاروں کو نئی مسکراہٹ دینے کا موقع ضائع نہ کریں۔
پیر: صبح 9 سے دوپہر 1 بجے
منگل، جمعرات: دوپہر 1 سے 3 بجے
جمعہ: صبح 9 سے دوپہر 12 بجے اور دوپہر 1 سے 3 بجے
📍 مقام: میمن میڈیکل انسٹیٹیوٹ ہسپتال
For more information & details contact us at:
(021) 111 664 664 (111- MMI-MMI)