05/10/2024
*S:08 ; A:34*
لیکن اب کیوں نہ وہ ان پر عذاب نازل کرے جبکہ وہ مسجد حرام کا راستہ روک رہے ہیں، حالانکہ وہ اس مسجد کے جائز مُتولّی نہیں ہیں۔ اسکے جائز مُتولّی تو صرف اہل تقوٰی ہی ہوسکتے ہیں، مگر اکثر لوگ اس بات کو نہیں جانتے..!!🌹