Markaz e Rehnumaai Rehabilitation center

Markaz e Rehnumaai Rehabilitation center MRRCs official page.

Our website https://mrrc.com.pk/ and join us on Instagram: https://www.instagram.com/markazerehnumai/ Our video channel on YouTube: https://www.youtube.com/

07/09/2025

مرکزِ رہنمائی ری ہیبیلیٹیشن سینٹر میں منشیات کے مریضوں کو محفوظ، پروفیشنل اور مثبت ماحول فراہم کیا جاتا ہے۔

ہمارے ماہر ڈاکٹرز اور اسٹاف دن رات محنت کرتے ہیں تاکہ متاثرہ افراد کو دوبارہ ایک صحت مند زندگی کی جانب لوٹایا جا سکے۔

ہمارے پاس سے بے شمار مریض علاج کے بعد مکمل طور پر صحت یاب ہو چکے ہیں۔

اگر آپ کے کسی عزیز یا رشتہ دار کو منشیات کا مسئلہ ہے تو بلا جھجک ہم سے رابطہ کریں۔

🌐 www.mrrc.com.pk
⏰ Mon - Sun | 9:00 AM-6:00 PM
📞 24/7 Emergency:
03327946792 | 03453047431

27/08/2025

کیا آپ جانتے ہیں؟

بعض اوقات ہمارے رویے ہی مریض کو نشے کی جانب دھکیل دیتے ہیں۔

اپنے رویوں کو پہچانیں، انہیں بدلیں اور مریض کو نشے سے نجات کی جانب لائیں۔

مزید رہنمائی کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

🌐 www.mrrc.com.pk
⏰ Mon - Sun | 9:00 AM-6:00 PM
📞 24/7 Emergency:
03327946792 | 03453047431

مرکزِ رہنمائی ریہیبلیٹیشن سینٹر میں یوم آزادی کی خوشی میں کیک کاٹا گیا، جہاں موجود مریضوں نے نشے سے نجات پانے کے ساتھ ہی...
20/08/2025

مرکزِ رہنمائی ریہیبلیٹیشن سینٹر میں یوم آزادی کی خوشی میں کیک کاٹا گیا، جہاں موجود مریضوں نے نشے سے نجات پانے کے ساتھ ہی وطن سے محبت کا اظہار کیا۔

🌐 www.mrrc.com.pk
⏰ Mon - Sun | 9:00 AM-6:00 PM
📞 24/7 Emergency:
03327946792 | 03453047431

18/08/2025

مرکزِ رہنمائی ری ہیب سینٹر میں یوم آزادی بھر پور انداز سے منائی گئی۔ گٹار کی دھن پر ملی نغمہ اور مریضوں نےہاتھوں میں جھنڈیاں لہرا کر وطن سے محبت کا اظہار کیا۔

🌐 www.mrrc.com.pk
⏰ Mon - Sun | 9:00 AM-6:00 PM
📞 24/7 Emergency:
03327946792 | 03453047431

فکر اور گھبراہٹ کے دورے معمولی نہیں، یہ ذہنی صحت کا مسئلہ ہے۔اس کو اضطرابی عارضہ کہا جاتا ہےبروقت مدد لیں، علاج میں تاخی...
18/08/2025

فکر اور گھبراہٹ کے دورے معمولی نہیں، یہ ذہنی صحت کا مسئلہ ہے۔

اس کو اضطرابی عارضہ کہا جاتا ہے

بروقت مدد لیں، علاج میں تاخیر نہ کریں، آج ہی رابطہ کریں۔

🌐 www.mrrc.com.pk
⏰ Mon - Sun | 9:00 AM-6:00 PM
📞 24/7 Emergency:
03327946792 | 03453047431

نشے سے نجات، ہی اصل آزادی ہےاپنی زندگی کو دوبارہ سنواریں، صحت اور خوشیوں کو واپس پائیں۔ آج پہلا قدم اٹھائیں کیونکہ حقیقی...
14/08/2025

نشے سے نجات، ہی اصل آزادی ہے

اپنی زندگی کو دوبارہ سنواریں، صحت اور خوشیوں کو واپس پائیں۔

آج پہلا قدم اٹھائیں کیونکہ حقیقی آزادی ایک صاف اور محفوظ زندگی میں ہے۔

🌐 www.mrrc.com.pk
⏰ Mon - Sun | 9:00 AM-6:00 PM
📞 24/7 Emergency:
03327946792 | 03453047431

12/08/2025

ایک باپ کی التجا: ہم نے اپنے بیٹے کو منشیات کی لت سے کیسے بچایا

میرا بیٹا آئس کا نشہ کرنے لگا تھا، میں نے اسے یہاں داخل کرایا تو وہ کافی بہتر ہو گیا۔

یہاں کا ماحول بہت اچھا ہے۔ خاص طور پر ڈاکٹر صاحبان کا رویہ، ان کا تعاون اور کوآرڈینیشن بہت اچھی ہے۔ یہاں کا سب کچھ اچھا ہے، اور میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ سب کے بچوں کو صحت یابی عطا فرمائے جو یہاں آتے ہیں۔

ان کی پوری کوشش ہوتی ہے کہ مریضوں کو بہترین علاج فراہم کیا جائے۔ سب سے بڑی بات یہ ہے کہ ڈاکٹر صاحب نہ صرف ایک پیشہ ور ہیں بلکہ ایک نہایت شریف انسان بھی ہیں۔

میرے خیال میں وہ بہت اچھا علاج کر رہے ہیں۔ اور اگر خدانخواستہ کسی کو اپنے بچے کے لیے علاج کی ضرورت ہو تو میں اسے یہی کہوں گا کہ وہ یہاں آئیں۔

سب سے اچھی بات یہ ہے کہ ان کے اخراجات بہت مناسب ہیں۔ ہم نے اپنے بیٹے کے علاج کے لیے دو چار جگہوں سے پتا کیا تھا، لیکن یہاں کے اخراجات بہت معقول ہیں اور علاج بھی بہت اچھا ہے۔

🌐 www.mrrc.com.pk
⏰ Mon - Sun | 9:00 AM-6:00 PM
📞 24/7 Emergency:
03327946792 | 03453047431

09/08/2025

کانوں میں آوازیں آنا، شک و شبہات یا حقیقت سے دور خیالات…

یہ جادو یا جنات نہیں، بلکہ ایک نفسیاتی بیماری ہے جس کا علاج ممکن ہے۔

بروقت تشخیص اور ماہر علاج سے زندگی بدلی جا سکتی ہے۔

ہمارے سینٹر میں 24/7 خدمات اور داخلے کی سہولت موجود ہے۔

شیزوفرینیا کی علامات، غلط فہمیاں ماہرِ نفسیات ڈاکٹر شہریار کی زبانی

🌐 www.mrrc.com.pk
⏰ Mon - Sun | 9:00 AM-6:00 PM
📞 24/7 Emergency:
03327946792 | 03453047431

03/08/2025

غصہ — ایک جذباتی کیفیت یا سنگین مسئلہ؟

ماہر نفسیات سدرہ احمر کی زبانی جانیے غصے کے پیچھے چھپی اصل وجوہات، اس کے نقصانات، اور اسے کنٹرول کرنے کے مؤثر طریقے

اگر غصہ آپ کے رشتوں، صحت یا زندگی پر اثر ڈال رہا ہے تو یہ گفتگو ضرور سنیں۔

🌐 www.mrrc.com.pk
⏰ Mon - Sun | 9:00 AM-6:00 PM
📞 24/7 Emergency:
03327946792 | 03453047431

01/08/2025

نشے کا علاج ممکن ہے مگر صرف دوا سے نہیں

ہم ایک خاص انٹرنیشنل پروگرام کے تحت علاج کرتے ہیں جو 129 ممالک میں کامیابی سے چل رہا ہے۔

یہ سفر آسان نہیں، لیکن ہم ساتھ ہیں — مریض کے لیے، اس کی فیملی کے لیے، ایک بہتر زندگی کے لیے۔

🌐 www.mrrc.com.pk
⏰ Mon - Sun | 9:00 AM-6:00 PM
📞 24/7 Emergency:
03327946792 | 03453047431

MentalHealthPakistan

کیا آپ یا آپ کا پیارا ہر وقت اُداس رہتا ہے؟ تنہائی پسند ہو گیا ہے؟ معمولی بات پر غصہ آتا ہے؟ یہ عام بات نہیں — یہ ڈپریشن...
27/07/2025

کیا آپ یا آپ کا پیارا ہر وقت اُداس رہتا ہے؟

تنہائی پسند ہو گیا ہے؟ معمولی بات پر غصہ آتا ہے؟

یہ عام بات نہیں — یہ ڈپریشن کی علامت ہو سکتی ہے۔

بروقت علاج ہی ذہنی سکون واپس لا سکتا ہے، آج ہی ہم سے رابطہ کریں

🌐 www.mrrc.com.pk
⏰ Mon - Sun | 9:00 AM-6:00 PM
📞 24/7 Emergency:
03327946792 | 03453047431

24/07/2025

منیجنگ ڈائریکٹر ایم آر آر سی، ماہر نفسیات احمر جمیل منشیات سے پاک معاشرے کے عزم کے ساتھ پرجوش انداز میں خطاب کر رہے ہیں۔

🌐 www.mrrc.com.pk
⏰ Mon - Sun | 9:00 AM-6:00 PM
📞 24/7 Emergency:
03327946792 | 03453047431

Address

H. 84A Gulshan E Jami, Colony, Near Malir Cantt Check Post No 2, Model Colony
Karachi
52500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markaz e Rehnumaai Rehabilitation center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Markaz e Rehnumaai Rehabilitation center:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram