Ali Arshad MQM

Ali Arshad MQM MQM Work - Digital Media Central Core Committee Member - Working For My Mother Land Pakistan🇵🇰🇧🇬

07/08/2025

🔥بھائی جی 🔥

06/08/2025
06/08/2025

کہا سے لاوگے ایسا کردار کے بغیر کسی خوف کے ایسے عام شہری کی طرح نکلو!!! بتاؤ

یہ ہیں باکردار، عظیم انسان، عوامی لیڈر، بھائیوں جیسا رہنماء، سید مصطفیٰ کمال

وفاقی وزیر صحت، سابق سینیٹر، سابق میئر کراچی، سابق آئی ٹی وزیر، اور ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما…
آج بغیر کسی پروٹوکول کے مقامی ٹرین میں ایک عام پاکستانی کی طرح سفر کر رہے ہیں۔

اب دیکھنا یہ ہے کہ ڈنڈا چور کب اپنے ابو کی بات مانتا ہے۔
03/08/2025

اب دیکھنا یہ ہے کہ ڈنڈا چور کب اپنے ابو کی بات مانتا ہے۔

‏ایم کیو ایم پاکستان مرکزی ڈیجیٹل میڈیا ونگ اراکین شرجیل قائم خانی، علی ارشد, ڈسٹرکٹ سوشل میڈیا رکن وھاب بیگ اور یوسی 12...
19/03/2025

‏ایم کیو ایم پاکستان مرکزی ڈیجیٹل میڈیا ونگ اراکین شرجیل قائم خانی، علی ارشد, ڈسٹرکٹ سوشل میڈیا رکن وھاب بیگ اور یوسی 124 کے ساتھی محسن خان نے حیدرآباد ڈسٹرکٹ ممبر شکیل شاہ کی عیادت کی اور جلد صحتیابی کے لئے دعا کی۔۔!!
‎ ‎

‏چھوٹا پڑگیا مصطفیٰ پارک !!‏شکریہ حیدرآباد۔‏⁦‪ ‬⁩
11/10/2024

‏چھوٹا پڑگیا مصطفیٰ پارک !!

‏شکریہ حیدرآباد۔

‏⁦‪ ‬⁩

رات گئے سینئر مرکزی رہنماء ایم کیو ایم پاکستان سید مصطفی کمال، انیس قاِئم خانی کی دیگر مرکزی رہنماوُں کے ہمراہ 11 اکتوبر...
10/10/2024

رات گئے سینئر مرکزی رہنماء ایم کیو ایم پاکستان سید مصطفی کمال، انیس قاِئم خانی کی دیگر مرکزی رہنماوُں کے ہمراہ 11 اکتوبر کو حیدرآباد میں ہونے والے یوتھ کنونشن کے مقام باغ مصطفی گراوُنڈ لطیف آباد کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔۔۔!!

با اختیار نوجوان ، مضبوط پاکستانایک موقع جو آپ کا مستقبل روش کردے گا۔11 اکتوبر 2024 شام 5 بجے ، باغِ مصطفی گراؤنڈ، حیدرآ...
10/10/2024

با اختیار نوجوان ، مضبوط پاکستان
ایک موقع جو آپ کا مستقبل روش کردے گا۔

11 اکتوبر 2024 شام 5 بجے ، باغِ مصطفی گراؤنڈ، حیدرآباد


23/06/2024

پی ٹی آئی والے اپنی درد بھری کہانی ایسے سناتے ہیں جیسے پہلی مرتبہ ملک میں یہ سب ہو رہا ہے انکا اپنا طرز حکمرانی کیا رہا ہے ؟

04/06/2024
06/04/2024

27 ویں شب کو سندھ حکومت کے خلاف بد دعائیں مانگی جائیں مفتی طارق مسعود کی اپیل

02/03/2024

سیاسی لین دین ہمارے تعلق کی بنیاد نہیں بلکہ 25 کروڑ عوام کا مفاد ہے، پولیٹیکل کلاس کو خوش ہونا چاہیے کہ سیٹوں کی تقسیم کے بجائے اصولی موقف پر دو بڑی سیاسی جماعتیں متحد ہیں۔ خواجہ سعد رفیق صاحب

Address

Karachi

Telephone

+923122476911

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Arshad MQM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ali Arshad MQM:

Share