Mughal Hackerd

Mughal Hackerd Homeopathic Dr

15/08/2023

..؟

علامات، احتیاط اور علاج.

پیورین کے ٹوٹنے کی وجہ سے جسم میں یورک ایسڈ بنتا ہے جو خون سے گردوں تک پہنچتا ہے اور گردوں سے پیشاب کے ذریعے جسم سے باہر نکلتا ہے۔
جب یورک ایسڈ جسم سے باہر نہ نکلے تو یہ جسم کے اندر چھوٹے چھوٹے کرسٹل کی شکل میں جوڑوں میں جمع ہونے لگتا ہے۔ اس کی وجہ سے جوڑ بے کار ہو جاتے ہیں اور مریض کا چلنا پھرنا بھی مشکل ہو جاتا ہے۔
یورک ایسڈ بڑھنے کا تعلق صرف غیر صحت بخش غذا کھانے سے نہیں ہے بلکہ یورک ایسڈ ذہنی امراض اور دل کے جملہ امراض ہونے کے باعث بڑھ سکتا ہے۔
یورک ایسڈ کو کنٹرول کرنے کے لئے چند عادات کو ترک کرنا پڑتا ہے اور چند غذائی عادات کو اپنی روز مرہ زند گی میں شامل کرنا پڑتا ہے۔

یورک ایسڈ بڑھنے کی علامات..

جوڑوں میں درد ہونا.
گانٹھے پڑنا.
پیر کے انگوٹھوں میں سوجن.
جوڑوں میں سوجن.

یورک ایسڈ بڑھنے پر بڑے کا گوشت کم کر دیں۔

کم چکنائی والا دودھ استعمال کریں.

اومیگا 3 فیٹی ایسڈ زیادہ استعمال نہ کریں.

سرکہ :...
سرکہ ایک قدرتی کلینسر اور ڈٹوکسفائر ہے۔
سرکہ ہمارے جسم سے فاضل مادہ جس میں یورک ایسڈ شامل ہے باہر نکالنے میں مدد کرتا ہے بلکہ اس میں موجو د میلک ایسڈ یورک ایسڈ کو توڑ کر پیشاب کے ذریعے باہر نکالنے میں مدد کرتا ہے۔
ایک گلاس پانی میں ایک چمچ خالص ا?رگینک سرکہ حل کر کے پینے سے یورک ایسڈ کنٹرول ہوتا ہے۔
یہ محلول ۴ ہفتہ تک دن میں دو دفعہ استعمال کرنے سے یورک ایسڈ کنٹرول ہوتا ہے۔

لیموں:..
لیموں وٹامن سی اور الکلائن سے بھر پور ہوتا ہے۔
لیموں کا عرق بظاہر تیزابی خصوصیات رکھتا ہے لیکن اس میں موجود وٹامن سی یورک ایسڈ کو فوری کنٹرول کرتا ہے۔

ایک گلاس نیم گرم پانی میں آدھا لیموں نچوڑ کر پینے سے یورک ایسڈ کنٹرول ہوتا ہے۔
اس محلول میں حسب ذائقہ شہد یا چینی بھی ملائی جا سکتی ہے۔
اس محلول کو صبح نہار منہ چار ہفتہ تک پینے سے جلد فائدہ ہوتا ہے ا سکے علاوہ وٹامن سی لینے کے لئے ڈکٹر کے مشورے کے مطابق وٹامن سی سپلیمنٹ بھی لئے جا سکتے ہیں۔

سبز چائے:...
روزانہ رات کھانے کے بعد سبز چائے پینے سے یورک ایسڈ کنٹرول ہوتا ہے اور گنٹھیا کا درد نہیں بڑھتا۔

فائبر:....
یونیورسٹی آف میری لینڈ میڈیکل سینٹر کے مطابق ایسے کھانے جن میں فائبر کی مقدار زیادہ ہو استعمال کرنے سے یورک ایسڈ کنٹرول ہوتا ہے ،
جیسے اسپغول ، دلیہ ، جو باجرہ ، بروکلی ، سیب ، کینو ، ناشپاتی ، اسٹرابیریز ، بلو بیریز ، کھیرا ، گاجر اور کیلا۔
یہ وہ غذا ہیں جو قبض دور کرتی ہیں جن کے کھانے سے پیشان کھل کر آتا ہے جس سے یورک ایسڈ کا اخراج ممکن ہوتا ہے۔

سبزیوں کا جو س:...
عام طور پر ذیابطیس کے مریضوں کا یورک ایسڈ جلد بڑھ جاتا ہے اور وہ ایسی غذا نہیں کھا پاتے جس سے یورک ایسڈ کنٹرول میں آتا ہے۔
لہذا ایسے مریض جو ہر پھل اور ہر سبزی نہیں کھا پاتے انھیں روزانہ ایک گاجر اور تین کھیروں کا رس نکال کر پینا چاہئے۔
اس جوس سے شوگر بھی کنٹرول ہو گی اور یورک ایسڈ بھی کنٹرول ہو گا۔

چیری اور اسٹرابیری:...
چیری میں اینتھو سائنس نامی ایک جز پایا جاتا ہے جو یورک ایسڈ کو کنٹرول کرتا ہے۔
چیری اور بریز ( اسٹرابیریز اور بلو بیریز ) یورک ایسڈ کو کرسٹل کی شکل بننے سے روکتی ہے کیوں کہ یہ ہی کرسٹلز جوڑوں میں جمع ہو کر گنٹھیا کا درد پیدا کرتے ہیں۔

بیکنگ سوڈا:...
بیکنگ سوڈا جسے بائی کاربونیٹ آف سوڈا بھی کہا جاتا ہے یورک ایسڈ کو کم کرنے اور جوڑوں کا درد کم کرنے میں انتہائی مفید ہوتا ہے۔ بیکنگ سوڈا یورک ایسڈ کو پگھلانے اور گردوں کے ذریعے نکالنے میں مدد کرتا ہے۔
آدھا چائے کا چمچ بیکنگ سوڈا ایک گلاس پانی میں حل کر کے دن میں ایک دفعہ پئیں۔
ہائی بلڈ پریشر اور 60 سال کی عمر سے زائد افراد ڈاکٹر کے مشورے سے اس ٹوٹکے پر عمل کریں۔

آسان ٹوٹکے:...

خالی پیٹ دو سے تین اخروٹ کھانے سے ہائی یورک ایسڈ کنٹرول ہوتا ہے۔

ایلو ویرا جیل میں آنولے کا رس ملا کر پینے سے بھی یورک ایسڈ کی زیادتی کے باعث ہونے والا جوڑوں کا درد دور ہوتا ہے۔
ناریل پانی یورک ایسڈ کے لیول کو کنٹرول کرنے میں بڑا ثر دار ہوتا ہے۔

ایک چمچ شہد اور ایک چمچ اسوگا ندھا پاؤڈر ملا کر ایک گلاس نیم گرم پانی یا دودھ میں ملا کر پینے سے یورک ایسڈ کنٹرول ہوتا ہے۔

کھانے کے بعد دو سے تین چمچ السی کے بیج چبا چبا کر کھانے سے بھی یورک ایسڈ کنٹرول ہوتا ہے۔

اگر یورک ایسڈ بڑھنے سے گھٹئے کا درد ہو تو بتھوے کے پتوں کا جو صبح خالی پیٹ پئیں اور دو گھنٹے تک کچھ نہ کھائیں پئیں۔

کھانوں میں اجوائن کا استعمال کریں

ایک درمیانے سائز کے کچے پپیتے کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے بیج الگ کر لیں ان ٹکڑوں کو دو لیٹر پانی میں 5 سے7 منٹ تک پکائیں اس پانی میں ایک چمچ گرین ٹی کے پتے بھی ڈال دیں۔ پانی دن میں دو سے تین بار چائے کی طرح پئیں.

عرق النساء یا یورک ایسڈ کا ہومیو علاج.....

یہ ایک خاص قسم کا درد ہوتا ہے جو کہ صرف کولہے سے نیچے پوری ٹانگ میں ہوتا ہے اور ناقابل برداشت ہوتا ہے۔ اس دردکے دو اسباب ہوتے ہیں ایک تو گردوں کے افعال میں خرابی کے سبب یورک ایسڈ کا خون میں شامل ہونااور دوسرا لمبر یا سیکرم کے مہروں کے درمیان حرام مغز یعنی Spinal Cord کا دب جانا۔ جس سے نیورو ٹرانسمیشن متاثر ہوجاتا ہے اور درد کا باعث بنتا ہے ۔


میں یورک ایسڈ کا علاج
آرٹیکا یورنس اس کی ایک مشہور دوا ہے اور دیگر ادویات میں لائیکو پوڈیم، کالچیکم، رہس ٹاکس، بنزوٹک ایسڈاور لیڈم پال سے کیا جا تا ہے ۔

ہومیوپیتھک ایلفی۔ ELFYبوڑھے لوگوں کی ہڈیاں ٹوٹ جائیں تو کہتے ہیں، یہ نہیں جڑتی، آخر کا آپریٹ ہی کروانا پڑتا ہے۔ ایسے لوگ...
09/08/2023

ہومیوپیتھک ایلفی۔ ELFY
بوڑھے لوگوں کی ہڈیاں ٹوٹ جائیں تو کہتے ہیں، یہ نہیں جڑتی، آخر کا آپریٹ ہی کروانا پڑتا ہے۔ ایسے لوگوں میں میازمیٹک دوا سفلینم دیکر ، دوسرے دن سے سمفائٹم ، کلکریا فلور اور کلکریا فاس کا استعمال شروع کریں۔ یہ ہڈی کو ایسے جوڑے گی جیسے ایلفی چیزوں کو جوڑ دیتی ہے۔۔۔ آزمائش شرط ہے۔

03450215945

یہ ہے ہومیو دوا Insulinum جو شوگر Diabetes کی Specific Remedy ہے۔ اس دوا کے سہرا Credit میں بہت سارے کیورڈ کیسسز Cases ر...
02/08/2023

یہ ہے ہومیو دوا Insulinum جو شوگر Diabetes کی Specific Remedy ہے۔ اس دوا کے سہرا Credit میں بہت سارے کیورڈ کیسسز Cases ریکارڈ میں ہیں۔۔۔۔ یہ ہومیوپیتھک کی درمیان Intercurrent دوا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ اصل دوا کے ساتھ اس کو بطور ایکشن تیز کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ فرض کریں آپ کی شوگر کی سنگل دوا یورینیم نائٹرکیم ہے تو کیس شروع کرنے سے پہلے یا درمیان میں انسولینم دوا کو استعمال کیا جاتا ہے۔۔۔۔

03450215945

لبلبہ کی خرابی اور ہومیوپیتھی Pancreatinum اس دوا کو لبلبہ کی خرابیوں میں استعمال کیا جاتا ہےآنتوں میں خرابی سے پیدا شدہ...
01/08/2023

لبلبہ کی خرابی اور ہومیوپیتھی
Pancreatinum
اس دوا کو لبلبہ کی خرابیوں میں استعمال کیا جاتا ہے
آنتوں میں خرابی سے پیدا شدہ بدہضمی ۔۔۔
کھانے کے گھنٹہ بعد یا مزید کچھ دیر بعد معدے میں درد کھاتے کھاتے دست آنا ۔۔۔
(بدہضمی کی صورت میں چھوٹی طاقت میں استعمال کریں )۔۔
طاقت 3x اور بڑی طاقتیں
دیگر ادویات ۔۔۔
ATROPIN
لبلبہ کی نسیجوں کی بربادی سوزش
درد فم معدہ میں کھانے کے بعد شروع ہو کر پشت کی طرف جاتا ہے ۔
لبلبہ میں درد سختی کا ہلکا پھلکا احساس ہوتا ۔
آنتوں میں غذا کی پوری طرح جذب نہ ہو سکنے کی وجہ سے پاخانہ میں چربی کی کثیر مقدار آتی ہے اور وزن گرتا چلا جاتا ہے ۔
عدم اشتہا، متلی، قے، قبض ریاح وغیرہ ۔

Iris vesicular
یہ لبلبہ پر اچھا اثر رکھتی ہے
تیزابیت کی زیادتی، متلی اور منہ سے پانی آنا تھوک بہت نکلنا کانٹے والے قولنجی درد ہوتا ہے۔

لبلبہ و غدودوں کی خرابیوں میں آئرس ورس ،نکس ،پلساٹیلا ،ائیوڈیم ،مرک معاون دوائیں ہیں ۔۔۔

نوٹ : اگر کسی مریض کو ذیابیطس کے ساتھ کولیسٹرول ٹرائی گلیسرائیڈ کا ایشو ہے تو ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کریں ۔۔
لبلبہ کی خرابی میں علامات پر کوئی ایک دوا استعمال کر سکتے ہیں یا دو سے تین ادویات بھی ملا کر لے سکتے ہیں ۔۔
30طاقت عام مل جاتی ہے اس سے چھوٹی طاقتیں ملنا مشکل ہوتا ہے ۔۔
مزید مشورہ کے لیے 03450215945

19/07/2023

اولاد نرینہ کیلئے For Baby Boy (آرم میور CM)
اولاد زرینہ کیلئے For Baby Girl (سیپیا CM)

👈👈 جسم  میں گلٹیاں اور رسولیاں کیوں بنتی ہیں ؟👈👈 اور ان کا ہومیوپیتھک علاج کیا ہے :-  *جسم میں جب ریشہ بلغم اور چربی بڑھ...
09/07/2023

👈👈 جسم میں گلٹیاں اور رسولیاں
کیوں بنتی ہیں ؟
👈👈 اور ان کا ہومیوپیتھک علاج کیا ہے :-

*جسم میں جب ریشہ بلغم اور چربی بڑھ جاتی ہے تو جسم میں حرارت کی کمی کی وجہ سے ریشہ ، بلغم اور چربی تحلیل ہونے کی بجائے ، جم کر گلٹیاں اور رسولیاں بن جاتی ہیں۔
* ویسے تو جسم میں کئی اقسام کی گلٹیاں اور رسولیاں پائی جاتی ہیں
👈 ان میں سے ہم دو اہم اقسام LIPOMA اور FIBROMA کا ذکر کریں گے۔

👈👈* جسمانی گلٹیاں سودا کی زیادتی سے پیدا ہوتی ہیں یہ سوداوی مزاج کا مرض ہے۔ جب طب لحاظ سے خشکی و سردی جسم میں بڑھ جاتی ہے تو گوشت کے ساتھ موجود چربی ایک جگہ جم کر گلٹی کی شکل اختیار کرلیتی ہے ۔

👈1:- نرم بغیردرد والی گلٹیاں لائی پوما (LIPOMA) اور
👈2 :- سخت اور درد والی گلٹیاں فائی بروما (FIBROMA) کہلاتی ہیں۔
👈* مادہءِ مرض جب جسم میں کم ہو تو گلٹیوں اور رسولیوں میں درد نہیں ہوتا اور وہ نرم ہوتی ہیں۔ جب مادہ مرض جسم میں زیادہ ہو تو گلٹیوں اور رسولیوں میں درد ہوتا ہے اور وہ سخت ہوتی ہیں۔
👈* موہکے ، گلٹیاں اور رسولیاں کینسر کی ابتدائی شکل ہے۔ اور کینسر اس کی ترقی یافتہ شکل ہے ۔ گلٹیوں اور رسولیوں کا علاج وقت پر نہ کیا جائے تو یہ مرض کینسر کی شکل اختیار کر جاتا ہے۔
👈📍 اسی طرح نرم اور سخت گلٹیاں اور رسولیاں ، درد اور بغیردرد والی گلٹیاں اور رسولیاں یا نرم اور بغیردرد والی گلٹیاں اور رسولیاں اس مرض کی ابتدائی شکل ہیں۔
👈📍 سخت اور درد والی گلٹیاں رسولیاں یہ مرض کی ترقی یافتہ شکل ہے۔
👈📍جب مادہ مرض جسم اور گلٹیوں اور رسولیوں میں زیادہ دیر رُکا رہتا ہے تو وہاں تعفُّن Infection پیدا ہو جاتا ہے ۔
👈* جس چیز میں تعفُّن پیدا ہو جائے تو وہ ترش ہو جاتی ہے پھر اس میں گیس اور تیزاب پیدا ہو جاتا ہے۔ جو گیس درد پیدا کرتا ہے اور تیزاب جسم میں گوشت کو کھانا شروع کر دیتا ہے۔ پھر اس سے اگلا عمل ہڈیوں کو کھوکھلا اور پٹھوں کو کمزور کر دیتا ہے۔ جب مرض Infection اس درجہ تک پہنچ جائے تو اسے کو کینسر کہتے ہیں۔

👈📌 چربیلی گلٹیاں رسولیاں ( جلدی گلٹیاں ) لائی پوما (LIPOMA):-
لائی پوما عام طور پر زیر جلد چربیلے گوشت کی نرم رسولی ہوتی ہے یہ گولائی میں ہوتی ہے اسکے چاروں طرف کیپسول (capsule) ہوتا ہے۔ اس وجہ سے یہ ملحقہ گوشت سے جڑی ہوئی نہیں ہوتی اور ہلانے سے حرکت Move کرتی ہے۔
👈* آپ اپنے ہاتھوں سے ان رسولیوں کو ٹٹول کر دیکھیں اگر یہ نرم ، گول اورملحقہ گوشت سے جڑی ہوئی نہیں ہیں تو یہ (LIPOMA) قسم کی رسولیاں ہیں۔ ان میں درد نہیں ہوتا ۔ ایک دو فیصد مریضوں میں درد بھی ہو سکتا ہے لیکن عام طور پر ان میں درد نہیں ہوتا یہ گلٹیاں انسانی جسم کو بد نما بنادیتی ہیں۔
👈* یہ زیادہ تر ان لوگوں میں پیدا ہوتی ہیں جن کے خون میں پائے جانے والے ریڈ سیلز یعنی ہیموگلوبن یعنی 14 سے 18 % کے درمیان یعنی مقدار میں بہت زیادہ ہوتے ہیں۔

👈 یاد رہے ایلوپیتھک طریقہءِ علاج میں دونوں قسم کی گلٹیوں ، رسولیوں کو آپریشن کے ذریعے نکالا جاتا ہے۔ لیکن یہ اس صورت میں کسی حد تک مفید ہو سکتا ہے کہ اگر انکی تعداد کم ہو ۔ لیکن چونکہ اکثر اوقات انکی تعداد بہت زیادہ ہوتی ہے اور ان کا آپریشن کرنا ممکن نہیں ہوتا اسلیئے ہومیوپیتھک علاج زیادہ سودمند رہتا ہے۔

👈✒ ہومیو پیتھک علاج برائے جلدی چربیلی گلٹیاں رسولیاں .

👈لائی پوما (LIPOMA) :-
ان کے علاج کے لئے اوّل تھوجا سی ایم (THUJA - CM) کی ایک خوراک اور
* لیپس البا(LAPIS ALB 30) کی تین خوراک پانچ قطرے روزانہ صبح دوپہر اور شام استعمال کرائیں۔ پندرہ دن تک یہ دوا کھانے سے اگر ان رسولیوں میں کمی محسوس ہو تو یہی دوا جاری رکھیں۔
🔹 ورنہ پھر اسی دوا کی 200 طاقت کی ایک خوراک ہر تیسرے دن سے دینی شروع کریں اور مکمل آرام آنے تک اسے جاری رکھیں۔

👈👈✒ فائی بروما (FIBROMA)
👈یہ رسولیاں لائی پوما (LIPOMA) کی نسبت ذرا سخت ہوتی ہے اور عام طور پر گوشت سے جڑی ہوئی ہوتی ہے اسکے گرد کیپسول (capsule) نہیں ہوتا۔ یہ بھی جسم کے ہر حصے میں پائی جاتی ہیں۔ لیکن عموماً زیادہ بڑی نہیں ہوتی اور بہت آہستہ آہستہ بڑھتی ہے.
اس قسم کی رسولیوں میں کینسر کے آثار پیدا ہو سکتے ہیں ۔ ایسی صورت میں ان کا فوراً علاج کرانا نہایت ضروری ہے۔

👈👈🔹 ہومیو پیتھک علاج :-
چربیلی گلٹیاں رسولیاں (جلدی گلٹیاں) فائی بروما (FIBROMA): ۔
اگر FIBROMA قسم کی گلٹیاں ہیں تو انکے علاج کے لئے بھی تھوجا سی ایم (THUJA CM) ہی کی ایک خوراک دیں۔
* سسٹس کین CISTUS CAN-30 کی تین خوراک پانچ پانچ قطرے روزانہ صبح دوپہر اور شام استعمال کرائیں۔ * پندرہ دن تک یہ دوا کھانے سے اگر ان رسولیوں میں کمی محسوس ہو تو یہی دوا جاری رکھیں۔ ورنہ پھر اسی دوا کی 200 طاقت کی ایک خوراک ہر تیسرے دن سے کھلانی شروع کریں اور مکمل آرام آنے تک اسے جاری رکھیں۔ ( ایسے غدود جو سخت اور متورم ہوں مریض سرد ہوا برداشت نہ کر سکتا ہو کے لیے سسٹس کین اچھی دوا ہے)

👈 چربیلی گلٹیاں رسولیاں (جلدی گلٹیاں)
لائی پوما LIPOMA یا
فائی بروما (FIBROMA) گلٹیاں جسم پر جگہ جگہ ہوں تو ہومیوپیتھک دوا کالی آئیو ڈائیڈ KALI IOD 3X کے استعمال سے ختم ہو جاتی ہیں ۔
👈👈علاوہ ازیں :-

کلکیریا فلور CALC FLOUR ،
لیپس البس LAPIS ALBUS ،
تھوجا THUJA ،
برائٹا کارب BRYTA CARB ،
سلیشیا SILICEA وغیرہ سب اپنے اپنے افعال کے مطابق آزمائیں اور اپنے اپنے تجربات سے آگاہ کریں۔

👈📢 نوٹ :- کالی آئیوڈائیڈ KALI IOD 3X کے نتائج اچھے ملے ہیں۔ (30 بھی کام کرتی ہے) ۔ لیکن 3X بہترین پوٹینسی ثابت ہوئی ہے۔

06/07/2023

THE GOUT ATTACK
جوڑوں کی درد اور سوزش کے بارے ڈاکٹر برنٹ لکھتا ھے کہ ایک ادھیڑ عمر شخص کے جوڑوں کے درد کا علاج میں نے Urtica مدر ٹنکچر سے کیا وہ تندرست ھو گیا جس کلب کا وہ ممبر تھا انہوں نے مجھے Dr Urtica کہنا شروع کر دیا ۔وہ مزید لکھتا ھے کہ 1890 میں ایک پچاس سالہ شخص نے مجھ سے رابطہ کیا جو انڈیا میں بھی رہ چکا تھا اور کئی بار ملیریا بخار کا شکار بن چکا تھا اسے Urtica مدر ٹنکچر کے دس قطرے صبح و شام دینے پر بخار بھی اتر گیا ،معدہ بھی ٹھیک ھو گیا اور اس کے جسم کی جلد بھی بہتر ھو گئی ۔وہ مزید لکھتا ھے ھے کہ یہ دواء بڑھی ھوئی تلی کو نارمل حالت میں لے آتی ھے ،یورک ایسڈ اور یوریا کو کم کرتی ھے اور گردہ و پتہ کی پتھری کا اخراج کرتی ھے اگر مریض دل کا کمزور ھو تو وہ "آرم میٹ 3x" دینے کی سفارش کرتا ھے ۔وہ مزید کہتا ھے کہ اگر مریض سرد مزاج ھو اور سمندر کے قریب جانے پر اس کے جوڑوں کا درد بڑھ جائے تو "نیٹرم میور 6c" میں کمال کام کرتی ھے ۔

26/06/2023

Natrum carb
سوڈیم کاربونیٹ ۔۔
نیٹرم کارب کے مریض اکثر پریشان اور غمگین رہتے ہیں۔ پست حوصلہ، سوچنے سمجھنے کی صلاحیت مفقود ہوتی ہے۔ بینائی کمزور ہوتی ہے، سردی ناقابل برداشت ہوتی ہے، بادل کی گھن گرج سے خوف محسوس کرتے ہیں۔
کچھ خاص لوگوں سے سخت بیر رکھتے ہیں۔ بدمزاجی اور چڑچڑاپن طبیعت کا خاصہ ہوتا ہے۔۔۔
ڈاکٹر فرنگٹن لکھتے ہیں اس کا مریض یقیناً کسی محفل میں نہیں رہ سکتا اور نہ ہی کسی کی صحبت کے قابل ہوتے ہیں یہاں تک کہ اپنے کنبے میں بھی نہیں بیٹھ سکتے ۔۔۔
نیٹرم کارب کے مریض کو ہلکے شور سے جسم پر کپکپی طاری ہوجاتی ہے۔ اور دل کی دھڑکن بےترتیب ہوجاتی ہے۔
حتی کہ کسی برتن یا چیز کے زمین پر گرنے کی آواز بھی اعصاب پر برا اثر ڈالتی ہے۔
اچانک کوئی دھماکہ یا اونچی آواز مریض کے دل پر اثر انداز ہوتی ہے۔ ایسے مریض کو اچانک کوئی بری خبر یا ڈرایا جائے تو خوف سے دل بند ہونے کا خدشہ ہوتا ہے۔
نیٹرم کارب کا مریض تنہائی پسند ہوتا ہے۔ محفل اور صحبت کو پسند نہیں کرتا۔ کسی کی اونچی آواز برداشت نہیں کرتا۔
خوف کے بجائے بیزاری اس کے چہرے سے عیاں ہوتی ہے۔ لوگوں سے اجنبیت روا رکھتا ہے۔
نیٹرم کارب لو لگنے کے بد اثرات پر نمایاں کام کرتی ہے۔ بدبودار نزلے کیرے میں مفید ہے۔ ناک کے سرے پر کچے کچے ناسور جو بعد میں پھوڑے بن جاتے ہیں اس میں بہترین کام کرتی ہے۔
آنکھوں کے سامنے سیاہ دھبے نظر آتے ہیں۔ آنکھوں میں جلن اور سوئیاں چبھنے کا احساس۔۔۔
آنکھوں کے گرد سیاہ ہلکے۔۔۔
نزلہ سخت بدبودار، پسینہ بربودار، لیکوریا بدبودار، صبح کے وقت منہ سے بدبو، ناک کے اندر زخم بننے کا رجحان اور بدبو،*
گلے میں ہر وقت خراش، چہرہ عام طور پہ زرد ہوتا ہے۔ ، منہ میں زخم اور چھالے بننا، دودھ پلانے والی عورتوں کے منہ کے چھالوں کیلئے نیٹرم کارب بہترین دوا ہے۔
جن عورتوں کو دائمی لیکوریا ہوتا ہے ان کے بانجھ پن پر بہترین کام کرتی ہے۔
نیٹرم کارب کی مریضہ کا مزاج ٹھنڈا ہوتا ہے اس کا چہرہ گول مون سٹائل ہوتا ہے۔ جنسی خواہش کی کمی۔ بانجھ پن کا شکار ہوگی۔ مسلسل جاری رہنے والا بدبودار لیکوریا ہوگا۔ ٹخنوں کی مستقل کمزوری ہوتی ہے آپس میں ٹکراتے ہیں ۔۔
مردوں میں انزال کے بعد تھکاوٹ اور سستی، مادہ منویہ پانی کی طرح پتلا اور کم مقدار،
انزال کے بعد موڈ آف ہونا، انزال کے بعد فورا دماغی کمزوری، انزال کے بعد آنکھوں میں دھندلاہٹ اور سر چکرانا،
۔ زرا سے کام سے ذہنی تھکاوٹ محسوس کرتا ہے۔ سورج کی روشنی میں چکر آتے ہیں۔ چلتے ہوئے لڑکھڑاتا ہے۔
عضلات میں اینٹھن محسوس کرتے ہیں۔ ایسی خواتین مباشرت کے بعد رحم کے سکڑنے سے جنسی رطوبتوں کو روک نہیں پاتیں اور عموما ان کے بانجھ پن کی یہی وجہ ہوتی ہے ۔ غدودوں میں ورم کی سختی ہوتی ہے ۔۔
منہ پر بھورے تل، رانوں پر پیلے دھبے، ہونٹ پتلے، پپوٹے متورم، معدہ بہت حساس، ٹھنڈا پانی پینے سے تکالیف میں اضافہ، نظام ہضم نہایت کمزور، منہ کا ذائقہ کڑوا، دودھ پینے سے اسہال، محفل میں چپ کا روزہ، اچانک اداسی کا دورہ، خشک کھانسی، سیڑھیاں چڑھنے سے دل کی دھڑکن میں اضافہ، رات کے وقت بےچینی، صبح کے وقت پسینے کی زیادتی، پاؤں کے تلوؤں میں جلن، کانوں میں تیز چبھنے والا درد،
نیٹرم کارب کے مریض کے پیشاب میں گھوڑے کے پیشاب جیسی بو ہوتی ہے۔ پیشاب کی بار بار حاجت اور جلن محسوس کرتا ہے۔
جلدی بیماریاں، پاؤں کے پنجوں کے کنارے، اور انگلیوں کے جوڑوں پر ابھار ہوتے ہیں۔
اگر خارش ہوتو گول گول ٹکڑوں کی شکل میں چٹاخ نمودار ہوتے ہیں۔
موسیقی سے علامات بڑھتی ہیں دھوپ سے ،گرمی سے ،گیس کی روشنی تکلیفات پیدا ہوتی ہیں یا بڑھتی ہیں ۔۔۔۔
دماغی محنت جسمانی محنت سے اور معمولی محنت سے تکلیفات بڑھتی ہیں ۔۔
موسم گرما کی گرمی سے کمزوری نیٹرم کارب کی مخصوص کمزوری ہے ۔۔
طاقت : 3x اور چھوٹی بڑی طاقتیں مستعمل ہیں ۔۔03450215945

 (   👈 اگر بوقت ج**ع فورن ، یا ج**ع کا خیال آتے ہی یا انتشار کے ساتھ ہی انزال ہو جائے ایسی حالت کو سرعت انزال کہتے ہیں.....
24/06/2023


(

👈 اگر بوقت ج**ع فورن ، یا ج**ع کا خیال آتے ہی یا انتشار کے ساتھ ہی انزال ہو جائے ایسی حالت کو سرعت انزال کہتے ہیں..

👈 وجوہات....
👈 مشت زنی ، کثرت ج**ع، سوزاک، ٹائیفائیڈ بخار، اعصابی کمزوری. معدے کی خرابی وغیرہ وغیرہ.

👈ہومیو پیتھک علاج.....

👈 اگر ٹائیفائیڈ بخار وجہ ہے تو پائیروجینم 1m .
ٹائیفوڈینیم 1m
ساتھ بیپٹیشیا 30.
برائی او نیا 30.
یا جس دوا کی علامات سامنے آرہی ہوں وہ دے دیں.

👈 اعصابی کمزوری کے لیے .

کالی فاس 200 اور جیلسیمیم 1m.ساتھ فائیو فاس 6x

👈 مشت زنی کے بد اثرات یا کثرت ج**ع .
سٹافی سائیگیریا 1m.
بیوفو 1m.
ایوینا سٹائیوا مدر ٹنکچر .

👈معدے کی خرابی سے ہے تو .

نکس و اومیکا200 .
پلساٹیلا 1m.
👈عورت کی موجودگی یا ج**ع کے خیال سے ہی انزال ہو جائے.
کونیم بہترین دوا .......

👈مادہ منویہ پتلا. بوقت ج**ع فورن انزال اگر انزال کے بعد کمزوری اور چڑچڑاپن آجائے تو یہ ہی بہترین وقت سلینیم کا ہے 200.

👈نمک کی خواہش سر پر خشکی. قبض. خواہش ج**ع بہت زیادہ. دخول کے ساتھ ہی انزال ہو جائے .
نیٹرم میور 200 یا چھ 6x دے دیں.

👈 سوزاک کی لیے....
میڈورینم.
تھوجا.
مرک سال.
سفلینیم وغیرہ کو دیکھیں.

👈 اس کے علاوہ اور بھی کچھ ادویات ہیں جو اپنی اپنی علامات کے مطابق استعمال ہوتی ہیں...
سلفرلائیکو.
کلاڈیم..
ایسڈ فاس.

👈نوٹ....
مریض کسی اچھے ہومیو پیتھک ڈاکٹر سے مشورہ کر کے دوا استعمال کریں..

03450215945

Verbascum thapsusMulliun oil یہ دوا ناک کان گلا کی الرجی، سوزش، ورم، انفیکشن، اور فتور افعال کی تمام حالتوں میں کام کرتی...
19/06/2023

Verbascum thapsus
Mulliun oil
یہ دوا ناک کان گلا کی الرجی، سوزش، ورم، انفیکشن، اور فتور افعال کی تمام حالتوں میں کام کرتی ہے۔
بخار کی شدت، گلا درد، گلے کی خارش، گلے میں سوزش، نگلنے میں دشواری، سستی، گلے میں ٹانسلز، گلے کے غدود بڑھے ہوئے، گلے میں سکیڑ کا احساس، نچلے جبڑے متورم، گلا عموما خشک، زیادہ پیاس، گلا اندر سے سرخ، جلندار اور ٹیسدار درد، گلے میں سردی لگنا، کوئی بھی چیز نگلتے وقت ٹانسلز کا چھل جانا، یہی ٹانسلز بعض اوقات اس قدر بڑھ جاتے ہیں کہ سانس لینا دشوار ہوجاتا ہے، گلے کا ورم بڑھتے ہوئے پھیپھڑوں تک بھی جاسکتا ہے۔
ناک پر درد، ہر وقت ناک میں خارش، ناک میں خشکی کے دانے، کئی بار نکسیر جاری ہونا ، نتھنوں میں شدید خارش، ناک میں سے خراب انڈے کی سی بو، چھینکیں، ناک کی سوجن، ناک کے غدود بڑھ جانا، اور ناک کی بندش کے سبب نیند میں خراٹے، سرد موسم میں علامات کا بڑھ جانا۔۔۔۔۔
زبان کا ذائقہ بےحس، چڑچڑاپن، کھلی ہوا میں سر درد، ترش چیزوں کے کھانے سے کھانسی، بخار سے چہرہ سرخ۔۔۔۔۔۔
کان کی کھجلی، کان کا متورم اور سرخ ہونا، کانوں سے لیسدار پیپ آنا، قوت سماعت نہایت کم، بہرہ پن ہوجانا، کان کے عضلات کھچے ہوئے، کانوں کی خشکی، بیچینی، کان کا درد جبڑے تک آتا محسوس ہونا، کان میں سے بھوسی نکلنا، تکیئے اور گدے کا استعمال نہ کر سکنا، کان میں سیٹیوں کی آواز، کان میں میل کا زیادہ جمنا....
عصبی سر درد جس سے مریض کے سر میں بھراؤ کا احساس پایا جاتا ہے، سر کی جلد میں شدید درد ساتھ قئے اور متلی، آنکھیں سرخ اور چہرا پھولا ہوا سرخ، نروس ہیڈک یعنی عصبی درد سر کی بہترین دوا ہے۔
مندرجہ بالا علامات عموما بچوں اور خواتین میں دیکھنے کو ملتی ہیں۔
ناک کان گلا میں جتنی بھی شدت کی درد ہو یہ بہترین دوا ہے شارکٹ مٹیریا میڈیکا ۔۔۔
ڈاکٹر گیریڈ لکھتے ہیں کہ بواسیر کے لئے مجھے آج تک اس اچھی دوا نہیں ملی یہ بواسیر کے درد اور مقعد میں خارش کے لئے بہترین دوا ہے
وہ اسے مرہم کی صورت میں استعمال کیا کرتے تھے وربیس کم مدر ٹنکچر ایک ڈرام اور ویزلین ایک اونس ملا کر مرہم بناتے تھے اور عموما رات کو سوتے وقت لگانے کی ہدایت کیا کرتے تھے
یہ بہرہ پن یا کان درد کے لئے ایک بہترین دوا سمجھی جاتی ہے کانوں میں چند قطرے ڈالنا مفید ہے
پیشاب مسلسل قطرہ قطرہ گرتا رہے رات کے وقت ازخود نکل جائے
میں نے اسے بچوں اور بڑوں کے سوتے میں بستر پر پیشاب کے ازخود نکل جانے میں مفید پایا ہے
پیشاب ازخود نکل جانے کی حالت میں اسے 5 قطرے گرم پانی میں دن میں تین سے چار بار
معاون دوائیں۔
برائی اونیا، بیلا ڈونا، ریومیکس، ملی لوٹس۔۔
مدرٹنکچر اور چھوٹی بڑی طاقتیں ۔۔03450215945

ڈائیسکوریا Dioscorea ۔ معدہ اور آنتوں سے منسلک ہر علامت اور بیماری کا علاج ہے۔ جیسے گردے کا درد ہو مگر معدہ کی خرابی کی ...
15/06/2023

ڈائیسکوریا Dioscorea ۔ معدہ اور آنتوں سے منسلک ہر علامت اور بیماری کا علاج ہے۔ جیسے گردے کا درد ہو مگر معدہ کی خرابی کی وجہ سے، اعصابی درد مگر پیٹ کے اپھارے، پیٹ درد اور پیچش کی وجہ سے, سر درد مگر پیٹ میں گیس کی وجہ سے، بواسیر مگر جگر سے بائل کے اخراج میں خرابی اور معدہ کی سوزش کی وجہ سے، جریان مگر معدہ کی خرابی بھی نمائیاں ہو، شیاٹیکا لیکن معدہ اور آنتوں کی پہلے پرابلم آئی ہو۔ ان سب صورتوں میں ڈائیسکوریا Dioscorea ہی دوا ہوتی ہے۔ یہی دوا دوسری ادویات کے ساتھ بطور معاون Catalyst بھی استعمال ہوتی ہے۔ جیسے آج کل آنتوں کی ایک بیماری IBS کا بہت چرچا ہے۔ یہ نوجوانوں کو بہت ہورہی ہے۔ ایسے مریضوں کو پہلے ایک خوراک میازمیٹک دوا کارسی نوسینم یا تھوجا کی دیکر دوسرے دن پوڈوفائیلم کی ہائی ڈوز دیکر، بعد ازاں پورا ہفتہ ڈائیسکوریا Dioscorea صبح دوپہر شام استعمال کروائیں۔۔۔ یہ ہرقسم کی Celiac بیماریوں کا علاج ہے۔ جس سے زہنی پریشانی بھی ختم ہو جاتی ہے۔🎯
03450215945

عورتوں کے مختلف امراض اور ان کا ہومیو پیتھک علاج بانجھ پن sterility رسولیاں tumors  رحم کا ناسور gangreen، ulcers گومڑ p...
15/06/2023

عورتوں کے مختلف امراض اور ان کا ہومیو پیتھک علاج
بانجھ پن sterility رسولیاں tumors رحم کا ناسور gangreen، ulcers گومڑ polypus بیضہ دانیاں ovaries
عورتوں کے مختلف امراض اور ان کا ہومیو پیتھک ادویات
بانجھ پن sterility رسولیاں tumors رحم کا ناسور gangreen، ulcers گومڑ polypus بیضہ دانیاں ovaries

ایپس مل :
نیچےکی جانب ران کے سن ہوجانے کے ساتھ یا اس کے بغیر دائیں بیضہ دانی میں اجتماع خون اور سوزش ہوتی ہے
بیلاڈونا :
بیضہ دانوں کی حاد سوزش تپکن والے درد دائیں جانب ابتری معمولی ہلنے سے درد
لیکسس
بائیں بیضہ دانی میں درد ہوتا
مرک سال :
دائیں بیضہ دانی میں درد ہوتا جو گرم کپڑوں سے ڈھانپنے سے بہتر ہوتا اور پسینے آنے سے دور ہوتا ہے
وغیرہ وغیرہ
سیپیا :
بانجھ پن کے لئے چوٹی کی دوا ہے لیکوریا اور قبض کے ساتھ حیضوں کی بے قاعدگی ہوتی ہے

بیریٹا کارب :
بیضہ دانوں اور پستانوں کے غدود کے گھٹنے کے باعث بانجھ پن لاحق ہوتا لیکن لفیٹک غدود بڑھ جاتے ہیں اور فلٹر نہیں ہوتے
اورم میور نیٹرم 3x : بانجھ پن کے لئے مخصوص دوا ہے
ناسوری کیفیت ،سختی ،بیضہ دانی کی پرانی سوزش ،اندام نہانی کے بیرونی سوراخ کے ناسوروں اور بیضہ دانی کی سوجن کو آرام دیتی ہے
نیٹرم کارب :
ہم آغوش کے بعد مستورات میں بلغم کا اخراج ہوتا جس کے نتیجے میں بانجھ پن ہوتا
وغیرہ وغیرہ
پلساٹیلا :
ریشہ دار رسولیوں کے لئے عمدہ دوا ہے
ہائیڈراسٹس :
کسی بھی جگہ میں سرطان کے لئے مفید ہے پستان کی رسولی سخت اور پردرد ہوتی ہے
کالی آئیوڈ :
رحم کی ریشہ دار رسولی سے بھرا ہوتا ہے ٹانگوں میں تھکن اور سوجانے کا احساس ،پاؤں گرم اور جلتے ہیں

فریکسی نس ایم ،وریٹرم البم.:
پردرد خصیوں کے ساتھ ریشہ دار رسولیوں کے لئے ادل بدل کر دی جائیں
وغیرہ وغیرہ
سکیل کار :
رحم کے گلنے سڑنے والے مرض میں چوٹی کی دوا ہے آرسینک البم اور کریو زوٹ بھی استعمال کریں
کلکیریا کارب :
گومڑ خواہ عضلاتی ہوں ،گوشت دار پھپھوندی والے ہوں خواہ دانے دار ہوں متواتر سیلان خون کا علاج بھی اسی دوا سے ہو جاتا ہے
تھوجا :
گوشت دار گومڑوں کے لئے ،رحم کی گردن پر گومڑ ہوتے ہیں جس کے ساتھ خروج رحم ہوتا ہے
کونیم :
جب گومڑ پتھر کی مانند سخت ہوں
ٹیوکریم کو بھی آزمائیں

ارجنٹم نائٹریکم :
اندام نہانی کے سوراخ پر ناسوروں کے لئے چوٹی کی دوا ہے خروج رحم کے ساتھ سیلاب خون والے ناسور ہوتے ہیں البیومن خارج ہوتا
کاربوانیملس :
ناسوروں سےگندے مادے خارج ہوتے ہیں جن سے خون آسانی سے ہوتا ۔
فولی کولینم کلکریا فلورائیڈ ،نیٹرم سلف،الپس ،میڈورینم ، وغیرہ وغیرہ
اور بہت سی ادویات ہیں جو استعمال ہوتی ہیں ۔
کمپاونڈ ۔۔
Fraxinus amer 3c
Aurum Mur Nat 6c
Calcarea Iod 30c
Kali Iod 6c

03450215945

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mughal Hackerd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share