
04/03/2024
*اھم اطلاع براء مرکزی میٹنگ*
*آل سندھ پیپلز پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن مرکز کی طرف سے مرکزی میٹنگ 09/03/2024 بروز ھفتہ دن 12 بجہ سول اسپتال خیرپور میرس میں رکھی گئی ھے آپ تمام مرکزی عھدیدران کراچی سے لیکر کشمور تک کو پاپند کیا جاتا ھے کہ اس میٹنگ میں لازمی اپنی شرکت کو یقینی بنائے اس میٹنگ میں اھم فیصلے کئیے جائے گے جو کہ بعد میں اعلامیہ جاری کیا جائے گا*
*منجانب*۔
*محترم سلیمان میمن*
*مرکزی صدر*
*آل سندھ پیپلز پیرامیڈیکل اسٹاف رجسٹرڈ (910)*
*جاری کردہ* ۔
*پیر قاضی مشیرالدین*
*مرکزی انفارمیشن*
*آل سندھ پیپلز پیرامیڈیکل اسٹاف رجسٹرڈ (910)*