
16/07/2025
🌿 Get Soft, Smooth, Spotless & Glowing Skin Naturally! 🌟
💛 Turmeric – The Golden Secret to Radiant Beauty!
ہلدی سے پائیں بے داغ، نرم، چمکدار اور صحت مند جلد
چہرے، ہاتھوں اور جسم کو بنائیں نکھرا ہوا، قدرتی انداز میں۔
📌 صرف آدھا چمچ ہلدی پاؤڈر دہی میں شامل کریں
📌 پیسٹ بنائیں اور ہاتھوں، بازوؤں، ٹانگوں یا چہرے پر لگائیں
📌 صابن کے بغیر ٹھنڈے پانی سے دھو لیں
📌 جلد بنے نرم، ملائم اور گلوئنگ
📩 Have any skincare or health-related concerns?
💬 Message me your questions – I'm here to help!
👨⚕️ Dr. Khurram Mushir
🔬 Consultant Dermatologist & Cosmetologist.