Shazli Jawahir

Shazli Jawahir Shazli Jawahir videos on authentic Islamic recitations (Wazaif), spiritual acts (A’maal), and tip

Shazli Jawahir videos on authentic Islamic recitations (Wazaif), spiritual acts (A’maal), and tips authenticated by the Quran, Hadith, and the lives of our Pious Predecessors. Subscribe to see more Wazaif, tips, and spiritual acts on your feed

29/03/2026
تمام عالم اسلام کو عید الفطر بہت بہت مبارک۔۔۔
21/03/2026

تمام عالم اسلام کو عید الفطر بہت بہت مبارک۔۔۔

آپ سب بھی پڑھیں۔۔۔
21/03/2026

آپ سب بھی پڑھیں۔۔۔

20/03/2026

آج کی رات مرحومین اپنے اپنے گھروں پر تشریف لاتے ہیں اور اپنوں سے اپنے لئے ایصال ثواب طلب کرتے ہیں اپنے مرحومین کے لئے تمام مرحومین اسلام کے لئے خوب ایصال ثواب کا تحفہ پیش کریں ممکن ہو تو انکے نام سے کچھ نہ کچھ صدقہ و خیرات بھی کریں۔۔
اول آخر درود پاک ایک بار سورہ فاتحہ شریف تین بار سورہ اخلاص شریف پڑھ کر تمام مرحومین اسلام کو ایصال ثواب کا تحفہ پیش کریں۔۔

20/03/2026

آج لیلتہ الجائزہ انعامات پانے کی مبارک رات ہے اسے غفلت میں ضائع نہیں ہونے دینا اللہ پاک سے خوب دعائیں کرنی ہے خوب انعامات پانا ہے اپنی دعاؤں میں پوری امت مسلمہ کو خاص یاد رکھیں اپنی دعاؤں میں ہمیں بھی یاد رکھیں۔۔

20/03/2026

ماہ شوال المکرم کا چاند بہت بہت مبارک عید کی چاند رات بہت بہت مبارک اللہ پاک خوب رحمتوں برکتوں سے نوازے۔۔
سورہ ملک کی تلاوت کرلیں یا سن لیں۔۔

20/03/2026

سال آئندہ شاہ حرم تم
کرنا ہم سب پہ بھی یہ کرم تم
تم مدینے میں رمضان دکھانا
الوداع الوداع ماہ رمضان
ہم سے خوش ہوکہ ہونا روانہ
روز محشر ہمیں بخشوانا
جاؤ حافظ خدا اب تمھارا
الوداع الوداع ماہ رمضان

19/03/2026

سعودیہ عرب اور دیگر ممالک جہاں عید کا چاند نظر آگیا ہے ان تمام ممالک کے احباب کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک اللہ پاک اپنی خاص رحمتوں اور برکتوں سے نوازے تمام عبادات اپنی پاک بارگاہ میں قبول فرمائے۔۔

Address

Plot 43 Street 08 Sector 04 Naval Colony Hub River Road , Baldia Town
Karachi
75760

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shazli Jawahir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category