
13/10/2024
"الحمدللہ، ہمارے پاس خالص پیلی اور کالی سرسوں کا تیل دستیاب ہے، جو بالکل آپ کے سامنے مشین سے نکالا جاتا ہے۔ آپ اور آپ کے گھر والوں کی صحت کا خیال رکھتے ہوئے آج ہی ہم سے خالص سرسوں کا تیل منگوائیں تاکہ آپ اور آپ کے گھر والے ہمیشہ صحت مند رہیں۔
ھمارےپاس بھینس اورگاۓکاگھی بھی دستیاب ھے ھوم ڈلیوری کی سہولت کےساتھ
سید پنساراسٹور عزیزپلازہ بالمقابل نسیم کلاتھ مارکیٹ میزان بینک والی گلی نزدلسبیلہ چوک کراچی
رابطہ نمبر: 03332011840
جزاک اللہ