03/10/2023
حافظ میڈیکوز آپ کے علاقے پاپوش نگر میں جلد کررہا ہے اک نئی آفر کا آغاز !!!
اس مہنگے ترین دور میں آپ کی ادویات اب آپ کو اپنے گھر کی دہلیز پر ہی مل جایا کرینگی!!
کل بروز بدھ بتاریخ 04 اکتوبر 2023 سے آپ اب اپنی ادویات بغیر کسی اضافی یا پوشیدہ چارجز کے اپنے گھر کی دہلیز پر حاصل کرسکیں گے وہ بھی صرف اپنے واٹسایپ کے ذریعے ہم سے رابطہ کریں!!
03363322937
عبدالحکیم بھٹی
حافظ میڈیکوز
پاپوش نگر، کراچی