
27/05/2025
نیویارک میں ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے زیتون کے تیل کے مقابلے میں لورالائی کے کسان کے باغ سے حاصل شدہ تیل کو عالمی معیار کا بہترین زیتون کا تیل تسلیم کر لیا گیا ہے ۔
اس مقابلے میں 1200 سے زائد برانڈز نے شرکت کی