30/09/2021
سلاجیت
سلاجیت کے معنی "پہاڑ کا پسینہ"
سلاجیت، گلگت بلتستان کے پہاڑوں سے نکلنے والا ایک مادہ ھے۔ اس کا رنگ سیاہی مائل چاکلیٹ کی طرح ھوتا ھے۔بعض پہاڑوں میں گرمی کی شدت کے باعث دراڑوں کے اندر سے ایک قسم کی گوند کی طرح کا مادہ خارج ھو کر جم جاتا ھے، یہ مادہ پہاڑ کی درزوں/دراڑوں میں از خود بنتا ھے، یہ ایک ٹھوس مادہ ھوتا ھے جس میں نامیاتی اجزاء، نباتاتی ریشے اور ارضی اجزاء پائے جاتے ہیں۔ سلاجیت ایسے پہاڑوں سے نکلتی ھے جن میں سونے، چاندی، تانبے، سیسہ، زِنک اور لوہے کی کانیں ھوتی ہیں اس لئے اس کا کالا ھوتا ھے۔اور ذائقہ کڑوا ہوتا ہیں ۔۔اس کے مختلف نام ہیں جو درج ذیل ہیں-:
۱- انگریزی- black asphaltum
۲۔ لاطینی- Asphaltum punjabian
۳- فارسی- ملایی۔مومیائی
۴- ہندی- شیلاجیت
۵- اردو- سلاجیت
Contact .
03415086236
0355-5032905