14/05/2026
گرمیوں میں جسم کو ٹھنڈک، نمی اور قدرتی توانائی دینے کے لیے گوند کتیرا ایک بہترین دیسی نعمت ہے۔ 🌿✨
یہ نہ صرف جسمانی حرارت کم کرنے میں مدد دیتا ہے بلکہ تھکن، ڈی ہائیڈریشن اور کمزوری سے بچانے میں بھی معاون ثابت ہوتا ہے۔
قدرتی چیزوں کو اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ بنائیں اور اپنے جسم کو اندر سے مضبوط اور متوازن رکھیں۔ 💚
📍 Komx Holistic — From Pain To Peace
👩⚕️ Dr. Komal