11/03/2024
نیشنل ہسپتال برائے نفسیات و منشیات کی پوری ٹیم کی طرف سے رمضان مبارک! 🌙
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ یہ بابرکت مہینہ اُمت مسلمہ کے لیے امن، خوشحالی اور بے شمار رحمتیں لے کر آئے۔ 🤲
آئیے، سب مل کر اللہ تعالی سے اُس کی رحمتیں اور برکتیں طلب کریں اور اِس رمضان اپنی روحانی ترقی کے لیے بھی کوشش کریں۔✨
اپنی دعاؤں میں اُن سب بہن بھائیوں کو بھی یاد رکھیے گا جو ذہنی امراض اور پریشانیوں کا شکار ہیں، اللہ اُن کی آزمائشوں کو آسان فرمائے اور ان کی مشکلات کا خاتمہ کرے۔
(آمین)🙏