Dr Saqib Hussain Ansari

Dr Saqib Hussain Ansari Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Saqib Hussain Ansari, Doctor, B-253 Block 5 Gulshan e iqbal, Karachi.

• Consultant Paediatric Haematologist
• & Bone Marrow Transplant (BMT) Physician
• 20 years of experience in Pediatric Hematology & Bone Marrow Transplantation (BMT)
• CEO of Children’s Hospital Karachi.
• HEC approved PhD supervisor. Dr. Saqib Hussain Ansari
Renowned Hematologist & general secretary of Omair Sana Foundation
Consultant Haematologist Transplant Physician Pediatric
MBBS (SMC), DCH (Royal College of Physician & Surgeons Ireland) DPGN (University of London) AMRCPath (Royal College of Pathologist, London) PhD (University of Karachi)

06/01/2026

۔FMJ ہیلتھ کیئر میں منعقدہ سیمینار سے معروف ماہرِ امراض خون ڈاکٹر ثاقب حسین انصاری Blood Disorders in Pregnancy کے موضوع پر خطاب کر رہے ہیں

۔FMJ ہیلتھ کیئر میں منعقدہ سیمینار سے معروف ماہرِ امراض خون ڈاکٹر ثاقب حسین انصاری Blood Disorders in Pregnancy کے موضوع...
05/01/2026

۔FMJ ہیلتھ کیئر میں منعقدہ سیمینار سے معروف ماہرِ امراض خون ڈاکٹر ثاقب حسین انصاری Blood Disorders in Pregnancy کے موضوع پر خطاب کر رہے ہیں۔

رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جمعہ کے روز مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو۔ کیونکہ وہ مشہود ہے، اس پر فر...
02/01/2026

رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جمعہ کے روز مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو۔ کیونکہ وہ مشہود ہے، اس پر فرشتے حاضر ہوتے ہیں۔ جب تم میں سے کوئی شخص مجھ پر درود پڑھتا ہے تو اس کا درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہے حتیٰ کہ وہ اس سے فارغ ہو جائے۔
[مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1366]

31/12/2025

🎉 Happy New Year 2026! 🎉
نیا سال 2026 آپ سب کے لیے خوشیوں، صحت، محبت اور کامیابیوں سے بھرپور ہو۔
اس سال خود کو بہتر بنانے، دوسروں کی مدد کرنے اور مثبت تبدیلی لانے کا عہد کریں۔
ہر دن کو خوشی، شکرگزاری اور محبت کے ساتھ جئیں۔

کیلنڈر بدلنے سے کچھ نہیں بدلتا، تقدیر تب بدلتی ہے جب ہم خود کو بدلنے کا فیصلہ کریں اور اس پر عمل بھی کریں  ✨  🩺  💪  🌱  🚀
31/12/2025

کیلنڈر بدلنے سے کچھ نہیں بدلتا، تقدیر تب بدلتی ہے جب ہم خود کو بدلنے کا فیصلہ کریں اور اس پر عمل بھی کریں

🩺
💪
🌱
🚀

28/12/2025

عمیر اور ثنا کی دادی کی طرف سے اُن تمام بچوں کے لیے دعا کی گئی جو علاج کے مرحلے میں ہیں اور اُن کے ماں باپ کے لیے جو صبر، ہمت اور اُمید کے ساتھ جدوجہد کر رہے ہیں۔

08/12/2025

خوشی دولت میں نہیں، والدین کی گود میں سکون سے سونے میں ہے، اپنوں کے دکھ سکھ میں ساتھ ہونا ہی اصل کامیابی ہے!

ڈاکٹر ثاقب انصاری ہمارے محسن اور بڑے بھائی ہیں۔ 2020  میں کورونا کے مشکل دنوں میں جبتھیلے سیمیا کے بچوں کو خون کی شدید  ...
06/12/2025

ڈاکٹر ثاقب انصاری ہمارے محسن اور بڑے بھائی ہیں۔ 2020 میں کورونا کے مشکل دنوں میں جب
تھیلے سیمیا کے بچوں کو خون کی شدید کمی تھی، ڈاکٹر ثاقب اور مرحوم ڈاکٹر طاہر شمسی
مسلسل اس مسئلے کو اجاگر کرتے رہے۔ عمیر ثناء فاؤنڈیشن میں سوشل میڈیا پر کی گئی
ایک لائیو اپیل کے بعد سینکڑوں لوگوں نے خون عطیہ کیا اور اتنی مقدار جمع ہوئی کہ دیگر اداروں کو بھی فراہم کیا گیا۔
پاکستان میں تھیلے سیمیا کے شکار بچوں کے لیے اگر کسی ادارے نے سب سے نمایاں کردار ادا کیا ہے تو وہ بلا شبہ عمیر ثناء فاؤنڈیشن ہے
Hamid Ur Rehman

سوشل میڈیا ایک طاقت ہے لیکن افسوس کہ اس پر اکثر فضول جھگڑے، سیاستدانوں اور بیوروکریٹس کا مذاق اُڑانے جیسی منفی چیزیں شیئ...
05/12/2025

سوشل میڈیا ایک طاقت ہے لیکن افسوس کہ اس پر اکثر فضول جھگڑے، سیاستدانوں اور بیوروکریٹس کا مذاق اُڑانے جیسی منفی چیزیں شیئر کی جاتی ہیں ، ہمیں اس سوچ کو بدلنے کی ضرورت ہے
اگر ہم سوشل میڈیا کو اچھے کاموں کیلئے استعمال کریں تو یہ معاشرے
میں حقیقی تبدیلی لا سکتا ہے۔
اگر آپ خون عطیہ کر رہے ہیں تو اس نیکی
کا پیغام شیئر کریں ایک پیغام کسی اور کیلئے
زندگی بچانے کا ذریعہ بن سکتی ہے
ڈاکٹر ثاقب حسین انصاری
ماہرِ امراضِ خون ،صدر عمیر ثناء فاؤنڈیشن

04/12/2025

ایک شیئر، ایک تصویر، ایک اقدام… اور نتیجہ؟ درجنوں زندگیاں امید سے جڑ گئیں۔
سوشل میڈیا کا صحیح استعمال فرق ڈال سکتا ہے!

01/12/2025

حالات نہیں، محنت راستے بدلتی ہے، ہمبل آغاز کرو، نالج بڑھاؤ!
اللہ کمی پوری بھی کرتا ہے اور رزق کے دروازے بھی کھول دیتا ہے۔

عمیرثناء فاؤنڈیشن کے صدر و معروف ماہرِ امراضِ خون ڈاکٹر ثاقب حسین انصاری، صدر الخدمت فاؤنڈیشن بلوچستان عبدالمجید سربازی ...
01/12/2025

عمیرثناء فاؤنڈیشن کے صدر و معروف ماہرِ امراضِ خون ڈاکٹر ثاقب حسین انصاری، صدر الخدمت فاؤنڈیشن بلوچستان عبدالمجید سربازی اور ریجنل ڈائریکٹر ہیلتھ الخدمت بلوچستان ڈاکٹر خوش نصیب کے درمیان سرینا ہوٹل کوئٹہ میں اہم ملاقات میں تھیلے سیمیا سینٹر کوئٹہ اور الخدمت ہسپتال کوئٹہ سے متعلق اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Address

B-253 Block 5 Gulshan E Iqbal
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Saqib Hussain Ansari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category