ILAAJ-AL-ROOHANI

ILAAJ-AL-ROOHANI The Spiritual and Medical Healing Organization & Our Mission is To Heal Suffering People

25/09/2025
‏ایران 'تشکر پاکستان' کے ترانے گا رہا ہے۔‏سعودیہ 'انا الباکستان ما فی خوف' کے نغمے گا رہا ہے۔‏چائنہ میں آپ اسی سالہ تقری...
21/09/2025

‏ایران 'تشکر پاکستان' کے ترانے گا رہا ہے۔
‏سعودیہ 'انا الباکستان ما فی خوف' کے نغمے گا رہا ہے۔
‏چائنہ میں آپ اسی سالہ تقریبات کے خصوصی مہمان ٹھہرتے ہیں۔
‏آذربائیجان کی گلیوں میں دل دل پاکستان کے نغمے گونجتے ییں۔
‏ترکی کے ساتھ دفاعی تعلقات اپنے عروج پہ ہیں۔
‏امریکہ کی جنگ بندی کی درخواست قبول کر کے آپ وہائٹ ہاؤس تک اثر رسوخ قائم کر چکے ہیں۔
‏روس اور سینٹرل ایشائی ریاستیں دس مئی کے بعد آپ کو پہلے سے مختلف تناظر میں ڈیل کر رہے ہیں۔
‏آرمینیا کو پاکستان نے چونتیس سال بعد بطور ساورن سٹیٹ تسلیم کیا۔
‏افغانستان میں چھپے ملک دشمن دہستگردوں کا صفایا جاری ہے۔
‏نائیجیریا آپ سے جہاز اور اسلحہ خرید رہا ہے۔
‏ملائشیا اور انڈونیشیا سمیت مشرق بعید میں آپکے جرات مندانہ جواب کو عزت و پسندیدگی کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے۔
‏بنگلہ دیش کی حکومت اور عوام سے اس وقت پاکستان کے تعلقات اس قدر نقطہء عروج پر ہیں کہ وہاں کی انڈین لابیز کو سروائیول کے لالے پڑے ہوئے ہیں۔
‏ دس مئی کی جنگ میں بنگلہ دیشی و نیپالی عوام کی مکمل ہمدردیاں پاکستان کے ساتھ رہیں۔

‏یہ سب کیوں؟ کیوں کہ اس بار آپ نے جہاد سے روگردانی نہیں کی اور ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ پھر عزت دینا اللہ کا کام ہے۔

19/09/2025

یارسول اللّٰه ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺکے اصحاب پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام

05/09/2025

Address

Office # M35 Glamor Mobile Mall Main
Karachi
RASHIDMINHASROAD

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ILAAJ-AL-ROOHANI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to ILAAJ-AL-ROOHANI:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram