31/10/2025
گزشتہ روز نیو ہورائزنز کیئر سینٹر میں ضیاءالدین یونیورسٹی کے طلبہ اور "ہیلپنگ ہینڈز" ٹیم نے وزٹ کیا اور مشترکہ طور پر میڈیکل اور ذہنی صحت کیمپ کا انعقاد کیا۔
کیمپ کے دوران آگاہی گروپس بھی منعقد کیے گئے جن کی نگرانی کلینیکل اِن چارج سر محمد ادریس نے کی۔
یہ اقدام کمیونٹی کی بہتری اور ذہنی صحت کے فروغ کی جانب ایک مثبت قدم ہے۔ 💚