17/10/2024
400,000 شہری قابض اسرائیلی فوج کے مظالم کی روشنی میں شمالی غزہ میں بھوک اور جبری بے گھر ہونے اور قتل عام کی ہولناکیوں کا سامنا کر رہے ہیں،
قابض فوج کو اپنے جرائم کو جاری رکھنے سے روکنے کے لیے کوئی سنجیدہ اقدام کیے بغیر، جس کا مقصد تمام لوگوں کو قتل کرنا ہے۔ فلسطینیوں کے اپنی سرزمین پر باقی رہنے کے امکانات معدوم ہوتے جارہے ہیں۔
شمالی غزہ کی صورتحال انتہائی تشویشناک ناک ہے۔
جہاں پناہ گزینوں کے کیمپوں پر قابض افواج کی بمباری سے ابو حسین کمپ میں 30 سے زائد شہید ہوچکے ہیں۔
دیگر کیمپوں کی صورتحال بھی مجموعی طور پر ایسی ہے ہے
لاکھوں لوگوں کا اسرائیلی فوج نے محاصرہ کیا ہوا ہے۔
اگر بمباری سے بچ جاتے ہیں تو بھوک سے مر جائیں گے
خدارا فلسطینیوں کے لیے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آواز بلند کریں۔
اسرائیلی اشیاء کا بائیکاٹ کریں۔