Molana Dr. Manzoor Ahmed Mengal

Molana Dr. Manzoor Ahmed Mengal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Molana Dr. Manzoor Ahmed Mengal, Doctor, Karachi.

29/05/2025
یو کے (UK)  سے تشریف لائے مہمانوں کی جامعہ صدیقیہ آمدمانچسٹر یوکے سے تشریف لائے ہوئے مہمانوں کی جامعہ صدیقیہ آمد۔۔۔وفد م...
28/04/2025

یو کے (UK) سے تشریف لائے مہمانوں کی جامعہ صدیقیہ آمد

مانچسٹر یوکے سے تشریف لائے ہوئے مہمانوں کی جامعہ صدیقیہ آمد۔۔۔
وفد میں موجود جناب نوید خان، جناب عامر خان، حافظ مدثر تنولی اور حافظ اشتیاق کی علامہ قاری سجاد تنولی کے ہمراہ رئیس جامعہ حضرت مولانا ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب سے ملاقات۔۔۔ حالات حاضرہ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔۔۔ حضرت شیخ صاحب کے برادر نسبتی اور جامعہ صدیقیہ گلشن منظور کے مہتمم مولانا آیت الرحمن صاحب پر ہونے والے قاتلانہ حملہ کی بھی مذمت کی۔۔۔
مولانا آیت الرحمن صاحب کی طرف سے ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا۔۔۔

15/04/2025

چند مینٹ ہی پہلے جامعہ صدیقیہ کراچی کے استاذ محترم حضرت مولانا آیات الرحمن صاحب پر مدرسہ ہی میں اپنے دفتر میں حملہ!
الحمدللہ استاذ محترم محفوظ

02/04/2025

سستی شہرت والوں پر افسوس ہی کیا جاسکتا ہے
جب میں ایران سے واپس آیا تو حضرت علّامہ علی شیر حیدری نے میرے ماتھے پہ بوسہ دیا آگے خود سنئے باقی
جب بھی اہل چمن کو ضرورت پڑی خون ھم نےدیاگردنیں پیش کی

02/04/2025

شیخ الحدیث ولی کامل حضرت مولانا منظور مینگل صاحب کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے والے کو سوشل میڈیا کے شہکار محترم جناب بھائ آفاق خان صاحب کی طرف سے منہ توڑ جواب۔۔۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Molana Dr. Manzoor Ahmed Mengal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category