Rahat Clinic & Medicos

Rahat Clinic & Medicos Registered & Licensed Healthcare Professional. Approved Healthcare Establishment.

Established September 10، 2018۔
Small clinic and Pharmacy but highly qualified, Registered & Licensed, experienced doctor and genuine pharmacy products, Low cost solution for the well being of people. approved Healthcare Establishment. PMC: www.pmc.gov.pk (Pakistan Medical Commission)

SHCC: www.shcc.org.pk (Sindh Healthcare Commission)

ہیٹ ویو کےدوران احتیاطی تدابیر:      #گرمی2024 1. باہر نکلنے سے گریز کریں**: جب ممکن ہو، دن کے سب سے گرم حصے میں باہر نہ...
19/05/2024

ہیٹ ویو کےدوران احتیاطی تدابیر:
#گرمی2024

1. باہر نکلنے سے گریز کریں**: جب ممکن ہو، دن کے سب سے گرم حصے میں باہر نہ نکلیں، خاص طور پر دوپہر 11 بجے سے شام 4 بجے تک۔

2. زیادہ پانی پییں**: اپنے جسم کو ہائیڈریٹ رکھنے کے لیے زیادہ پانی پییں۔ کیفین اور چائے سے پرہیز کریں کیونکہ یہ جسم کو ڈی ہائیڈریٹ کر سکتے ہیں۔

3. ہلکے اور ڈھیلے کپڑے پہنیں**: ہلکے رنگ کے، ڈھیلے ڈھالے کپڑے پہنیں جو پسینہ کو جذب کریں اور ہوا کو گزرنے دیں۔

4. پانی والے پھل اور سبزیاں کھائیں**: تربوز، کھیرے، اور دیگر پانی والے پھل اور سبزیاں کھائیں تاکہ جسم کو ٹھنڈا رکھا جا سکے۔

5. شیڈ اور پنکھے کا استعمال کریں**: جہاں تک ممکن ہو سایہ دار جگہوں پر رہیں اور پنکھے یا ایئر کنڈیشنر کا استعمال کریں۔

6. گیلا کپڑا استعمال کریں**: سر، گردن اور کلائی پر ٹھنڈے پانی کا گیلا کپڑا رکھیں۔

7. کار میں بچوں اور پالتو جانوروں کو نہ چھوڑیں**: کبھی بھی بچوں یا پالتو جانوروں کو بند کار میں نہ چھوڑیں، چاہے تھوڑی دیر کے لیے ہو۔

8. فوری طبی امداد طلب کریں**: ہیٹ سٹروک کی علامات محسوس ہونے پر، جیسے چکر آنا، متلی، یا بے ہوشی، فوری طبی امداد حاصل کریں۔

9. دھوپ کی عینک اور سن اسکرین استعمال کریں**: سورج کی تیز شعاعوں سے بچنے کے لیے دھوپ کی عینک اور سن اسکرین کا استعمال کریں۔

10. اپنے ارد گرد کا خیال رکھیں**: بزرگوں، بچوں اور بیمار افراد کی خاص طور پر دیکھ بھال کریں، اور یقینی بنائیں کہ وہ بھی ان احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔

Precautions during heat wave:



1. Avoid going outside**: When possible, avoid going out during the hottest part of the day, especially between 11pm and 4pm.

2. Drink more water**: Drink more water to keep your body hydrated. Avoid caffeine and tea as they can dehydrate the body.

3. Wear light and loose clothing**: Wear light-colored, loose-fitting clothing that absorbs sweat and allows air to pass through.

4. Eat watery fruits and vegetables**: Eat watermelon, cucumbers, and other watery fruits and vegetables to keep the body cool.

5. Use shade and fans**: Stay in shaded areas as much as possible and use fans or air conditioners.

6. Use a wet cloth**: Place a wet cloth in cold water on the head, neck and wrists.

7. Don't leave children and pets in the car**: Never leave children or pets in a locked car, even for a short time.

8. Seek immediate medical attention**: Get immediate medical attention if you experience symptoms of heat stroke, such as dizziness, nausea, or fainting.

9. Use sunglasses and sunscreen**: Use sunglasses and sunscreen to avoid the harsh rays of the sun.

10. Be aware of your surroundings**: Take special care of the elderly, children and the sick, and ensure that they also follow these precautions.

 #عیدالفطر2024      جیسے ہی عیدالفطر کاچاند نمودار ہوتا ہے، یہ ایک نئے دور کے آغاز کی نشاندہی کرتا ہے، رمضان کے روزے کے ...
10/04/2024

#عیدالفطر2024
جیسے ہی عیدالفطر کاچاند نمودار ہوتا ہے، یہ ایک نئے دور کے آغاز کی نشاندہی کرتا ہے، رمضان کے روزے کے اختتام کی نشاندہی کرتا ہے لیکن یہ روحانی عقیدت کا اختتام ہر گز نہیں۔ آئیے ہم اتحاد، ہمدردی اور شکرگزاری کے جذبے سے خوش ہوں جو عید لاتی ہے، جو ضبطِ نفس، دوسروں کے لیے ہمدردی، امداد و خیرات اور رمضان کے دوران سیکھے گئے اسباق کی عکاسی کرتی ہے۔


As the moon of Eid-ul-Fitr appears, it marks the beginning of a new era, the end of Ramadan fasting but not the end of spiritual devotion. Let us rejoice in the spirit of unity, compassion and gratitude that Eid brings, reflecting self-restraint, compassion for others, charity and the lessons learned during Ramadan.

 #سحری  #افطار  #رمضان2024    سحری میں بسیارخوری اور افطار میں ٹھنڈے مشروبات، بازاری پکوڑوں اورتلی ہوئی و کھٹی اشیاء کے ...
12/03/2024

#سحری #افطار #رمضان2024

سحری میں بسیارخوری اور افطار میں ٹھنڈے مشروبات، بازاری پکوڑوں اورتلی ہوئی و کھٹی اشیاء کے استعمال سے گلے و پیٹ کے امراض پھیل سکتے ہیں اس لئے روزے دار اعتدا ل سے کام لیں .

سحری میں اتنا ہی کھائیں جتنا معمول کا ناشتہ کرتے ہیں، ٹھندے پانی سے گریز کریں، تلی ہوئی، زیادہ میٹھی اور ٹھنڈی چیزوں کےساتھ غیر معیاری بازاری اشیاء سے بھی پرہیز کریں۔

شہر کا موسم اچھا نہیں، بہت سارے وائرس پھیلے ہوۓ ہیں، موسم تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے اور پہلے ہی گلے کے مریضوں کی تعداد زیادہ ہے۔ رمضان المبارک کی آمد کےساتھ ہی عموماً گلے کے مریض بڑھ جاتے ہیں کیونکہ روزےدار احتیاط نہیں کرتے اور سارا دن بھوکا پیاسا رہنے کے بعد افطار میں زیادہ کھاتے اور ٹھنڈے مشروبات استعمال کرتے ہیں جس میں اعتدال کی ضرورت ہے۔

سحری میں روزےدار بہت زیادہ کھانے کو ترجیح دیتے ہیں حالانکہ اگر وہ ایک روٹی کھائیں یا پانچ روٹیاں کھائیں معدہ زیادہ سے زیادہ 5 سے 6 گھنٹے میں خالی ہو جاتا ہے لیکن زیادہ کھانے سے معدے پر دباؤ پڑتا ہے اور پیٹ کے امراض ہوجاتے ہیں۔



Cold/sweet & sour drinks, bazaari pakoras and fried/spicy foods can spread throat and stomach diseases in Suhoor and Iftar, so be moderate while fasting.

Eat as much in Suhore as you do for regular breakfast, avoid cold water, fried, too sweet and cold things along with substandard market items.

The weather in the city is not good, there are many viruses, the weather is changing rapidly and already the number of throat patients is high. With the arrival of Ramadan, throat diseases usually increase because the fasting people do not take precautions and after being hungry and thirsty all day, they eat more at Iftar and consume cold drinks, which requires moderation.

Fasting people prefer to eat a lot in Suhoor, even if they eat one roti or five rotis, the stomach empties in maximum 5 to 6 hours, but eating too much puts pressure on the stomach and causes stomach ailments.

 #سردموسم  #بلندفشارِخون  #فالج           موسمیاتی تبدیلیوں (سخت سردی) کی وجہ سے دل کے دوروں، بلند فشارخون اور فالج کے خ...
12/01/2024

#سردموسم #بلندفشارِخون #فالج


موسمیاتی تبدیلیوں (سخت سردی) کی وجہ سے دل کے دوروں، بلند فشارخون اور فالج کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔

وجوہات:

1- خون کی نالیوں کا عارضی تنگ ہونا۔

2- ماحول اور آب و ہوا کی ممکنہ تبدیلی۔

3-اینڈوکرائن سسٹم یا تھرموریگولیٹری سسٹم میں تبدیلی۔

4- وٹامن ڈی کی سطح میں کمی۔

5- جسمانی سرگرمیوں/ورزش میں واضح کمی۔

6- نمک اور چکنائ کا زیادہ استعمال ۔

سرد موسم میں:

1. سبز چائے کا زیادہ استعمال کریں۔

2. دیسی تھوم کچی (لہسن کا جوا) کھانے کے ساتھ کھائیں-

3. چائے / قہوے میں دار چینی شامل کریں۔

4. نہاتے وقت پہلے پاؤں پر پانی ڈالیں پھر جسم پر، سر پر پانی بعد میں ڈالیں۔

5. نہانے کے بعد پنکھے کے نیچے نہ بیٹھیں.

6.گرم کپڑوں کا استعمال کریں۔ سر ڈھانپے بغیر موٹرسائیکل چلانے سے گریز کریں۔

7. سرد موسم میں سخت سرگرمیوں سے گریز کریں۔

8. وٹامن ڈی کا مناسب استعمال کریں۔

9. بزرگوں کاخاص خیال رکھیں۔

10. بلڈ پریشر کو باقاعدگی سے چیک کرتے رہیں۔ بلڈ پریشر زیادہ ہونے کی صورت میں اپنے معالج سے رجوع کریں۔

Risks of heart attacks, high blood pressure and stroke increase due to climate change (extreme cold).

Causes:

1- Temporary narrowing of blood vessels.

2- Environment and potential climate change.

3- Alterations in the endocrine system or thermoregulatory system.

4- Decreased vitamin D levels.

5- Marked reduction in physical activity/exercise.

6- Excessive consumption of salt and fat.

In cold weather:

1. Consume more green tea.

2. Eat peeled garlic with meals.

3. Add cinnamon to tea/Qahva.

4. While bathing, pour water on the feet first, then on the body, then on the head.

5. Do not sit under the fan after bathing.

6. Use warm clothes. Avoid riding a motorcycle without covering your head.

7. Avoid strenuous activities in cold weather.

8. Adequate use of vitamin D.

9. Take special care of the elderly.

10. Check blood pressure regularly. Consult your doctor if your blood pressure is high.

      موسمیاتی تبدیلیوں (سخت سردی) کی وجہ سے دل کے دوروں اور فالج سے شرحِ اموات میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔سرد موسم می...
10/01/2024


موسمیاتی تبدیلیوں (سخت سردی) کی وجہ سے دل کے دوروں اور فالج سے شرحِ اموات میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

سرد موسم میں:

1. سبز چائے کا زیادہ استعمال کریں۔
2. دیسی تھوم کچی (لہسن کا جوا) کھانے کے ساتھ کھائیں-
3. چائے / قہوے میں دار چینی شامل کریں۔
4. نہاتے وقت پہلے پاؤں پر پانی ڈالیں پھر جسم پر، سر پر پانی بعد میں ڈالیں۔
5. نہانے کے بعد پنکھے کے نیچے نہ بیٹھیں.
6. سر ڈھانپے بغیر موٹرسائیکل چلانے سے گریز کریں۔
7. بلڈ پریشر کو مانیٹر کرتے رہیں۔ بلڈ پریشر زیادہ ہونے کی صورت میں اپنے معالج سے رجوع کریں۔

Due to climate change (extreme cold), the death rate from heart attacks and strokes is increasing.

In cold weather:

1. Consume more green tea.
2. Eat peeled garlic with meal.
3. Add cinnamon to tea/Qahva.
4. While bathing, pour water on the feet first, then on the body, then on the head.
5. Do not sit under the fan after bathing.
6. Avoid riding a motorcycle without covering your head.
7. Continue to monitor blood pressure. Consult your doctor if your blood pressure is high.

    قربانی کی عید پر قربانی کے جذبے کو زندہ کرکے اپنے گردو نواح میں مستحقین کی داد رسی لازمی کیجئے.جزاک اللہ خیرعیدالاضح...
29/06/2023


قربانی کی عید پر قربانی کے جذبے کو زندہ کرکے اپنے گردو نواح میں مستحقین کی داد رسی لازمی کیجئے.
جزاک اللہ خیر
عیدالاضحیٰ مبارک

Address

R-212, Sector 5-L, North Karachi
Karachi
75850

Opening Hours

Monday 20:00 - 23:00
Tuesday 20:00 - 23:00
Wednesday 20:00 - 23:00
Thursday 20:00 - 23:00
Friday 20:00 - 23:00
Saturday 20:00 - 23:00

Telephone

+923002009053

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahat Clinic & Medicos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Rahat Clinic & Medicos:

Share