
02/08/2025
*سترہ تاریخ کے منگل کا حجامہ*
اللہ تعالیٰ کی نعمت الحجامہ" کی عجیب تاثیر ہے، بہت عجیب ۔ بالخصوص اگر تاریخ سترہ ہو اور دن منگل کا تو اس کی تاثیر کے کیا کہنے؟ .... کیا ڈاکٹر اور کیا عامل ..... حجامہ کے سامنے کوئی کچھ بھی نہیں ۔ اللہ کے پیارے رسول ﷺ اس بات کا انتظار فرماتے تھے کہ .... سترہ تاریخ منگل کو آئے .. اس مہینے میں چاند کے حساب سے 17 تاریخ منگل کو آرہی ہے
بس تاریخ یادر ہے 17 صفر,, 12اگست بروز منگل اگر ممکن ہو تو مکمل ہی جسم کا حجامہ لگوالیں .... فائدہ آپ کو حیران کر دے گا ..... ان شاء اللہ
For Appointment and Further Details:
03343559155
03353559155