Usman Dawakhana

Usman Dawakhana Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Usman Dawakhana, Doctor, Mateen shopper gallery Bilmuqabil Rehmania Masjid, Allah wali churangi main tariq Road, Karachi.

اگر آپ اولاد جیسیدیرینہ نعمت سے محروم ہیں تو اب پریشان ہونے کی ضرورت ہیں۔ابھی رابطہ کریں اور اپنے مسائلکا حل پائیں۔📞ابھی...
10/11/2023

اگر آپ اولاد جیسی
دیرینہ نعمت سے محروم ہیں تو اب پریشان ہونے کی ضرورت ہیں۔
ابھی رابطہ کریں اور اپنے مسائل
کا حل پائیں۔

📞ابھی رابطہ کریں:
03004777574
03004202359

📍لاہور دواخانہ ایڈریس
سلیمان دواخانہ
غازی روڈ چوک نزد پنجاب بینک مین فیروز پور روڈ لاہور۔

📍کراچی دواخانہ ایڈریس
عثمان سلیمان دواخانہ
بلمقابل رحمانیہ مسجد نزد اللہ والی چورنگی مین طارق روڈ کراچی۔

چربیاں جلائیںکمرے کو کمر بنائیںبیماریوں سے جان چھڑوائیںوزن کم کر کےکم عمر نظر آئیںہمارا 30 دن کا وزن کم کرنے کا چیلنج جو...
09/11/2023

چربیاں جلائیں
کمرے کو کمر بنائیں
بیماریوں سے جان چھڑوائیں
وزن کم کر کے
کم عمر نظر آئیں
ہمارا 30 دن کا وزن کم کرنے کا چیلنج جوائن کریں
اور سمارٹ ہو جائیں
چیلنج جوائن کرنے کے لیے ابھی کمنٹس میں yes
Contact what'sap 03004202359
محترم قبلہ بڑے حکیم صاحب سے ملاقات کے لئے ایڈریس نوٹ کر لیں۔

لاہور دواخانہ ایڈریس
سلیمان دواخانہ
غازی روڈ چوک نزد پنجاب بینک مین فیروز پور روڈ لاہور۔

کراچی دواخانہ ایڈریس
عثمان سلیمان دواخانہ
بلمقابل رحمانیہ مسجد نزد اللہ والی چورنگی مین طارق روڈ کراچی۔

03004777574
03004202359

محترم قبلہ بڑے حکیم صاحب سے ملاقات کے لئے ایڈریس نوٹ کر لیں۔لاہور دواخانہ ایڈریس  سلیمان دواخانہغازی روڈ چوک نزد پنجاب ب...
07/11/2023

محترم قبلہ بڑے حکیم صاحب سے ملاقات کے لئے ایڈریس نوٹ کر لیں۔

لاہور دواخانہ ایڈریس
سلیمان دواخانہ
غازی روڈ چوک نزد پنجاب بینک مین فیروز پور روڈ لاہور۔

کراچی دواخانہ ایڈریس
عثمان سلیمان دواخانہ
بلمقابل رحمانیہ مسجد نزد اللہ والی چورنگی مین طارق روڈ کراچی۔

03004777574
03004202359

27/10/2023
 #مردانہ  #قوت کا خزانہ     { #ٹائمنگ کیپسول} کستوری۔۔۔۔1گرامکشتہ شنگرف تیار کردہ ۔۔۔10گرام لونگ ۔۔۔۔۔۔۔ 1 تولہ ازراقی م...
22/10/2023

#مردانہ #قوت کا خزانہ { #ٹائمنگ کیپسول}

کستوری۔۔۔۔1گرام
کشتہ شنگرف تیار کردہ ۔۔۔10گرام
لونگ ۔۔۔۔۔۔۔ 1 تولہ
ازراقی مدبر۔۔۔ 1 تولہ
پیپل خورد ۔۔۔۔1تولہ
مصطگی رومی 1تولہ
جلوتری ۔۔۔۔۔1تولہ
عقرقرعا ۔۔۔۔۔2 تولہ
دارچینی ۔۔۔۔۔1تولہ
مغز جائفل ۔۔۔۔۔1تولہ
جڑ پان ۔۔۔۔۔۔۔2 تولہ
تخم جوز ماثل۔۔۔۔ 6گرام
اجوائن خراسانی ۔۔۔۔1تولہ
زعفران کشمیری۔۔۔۔۔10گرام

زعفران کو عرق گلاب میں کھرل کریں۔باقی سب ادویہ کا الگ الگ سفوف بنا لیں
اب اس سارے سفوف میں تیار شدہ کشتوں کو شامل کر کے مزید 2 گھنٹہ کھرل کریں آپکی دوائی تیار ہے
500 ملی گرام کیپسول بھر لیں

ترکیب استعمال
کھانے کے بعد رات کو ایک کیپسول آدھا کلو خالص دودھ کے ساتھ استعمال کریں

فوائد

اعصابی جنسی و جسمانی طاقت کا خزانہ ایک یادگار لاجواب نسخہ یہ نسخہ بدن کے تمام اعضاء کی اکسیر ھے اور جسم سے ھر کمزوری کو خارج کر کے صحت مند تندرست توانا کر دینا اسکا ادنیٰ سا کرشمہ ھے اعصاب کو طاقت و قوت دیکر کر تمام اعصابی کمزوریوں کو ختم کرتا ھے جنسی و جسمانی کمزوری کو دور کرنے میں اس دوا کا کوئی ثانی نہی ھے ذکاوت حس سرعت انزال کے دائمی مریضوں کے لیے پیام شفا ھے ضعف باہ جو باوجہ اعصابی قلبی دماغی کمزوری کی بدولت ہو اس دوا کے استعمال سے چند یوم میں اختتام پزیر ہو جاتی ھے اس دوا کہ چند یوم استعمال سے طاقت و قوت انگ انگ سے نمایاں ہوتی ھے انتشار کامل اور شدید ترین ہوتا ھے امراض قلب و اعصاب یا ضعف باہ و ذیابیطیس کا مباشرت نہ کرنے والا مرد بھی اگر بار بار حقِ زوجیت ادا کر کے خود کو ہشاش بشاش اور مضبوط تر محسوس کرے تو یہ اس دوا کا چھوٹا سا کمال ھے قوت مردمی میں انقلاب پیدا کر دینے والا یہ اکسیر الاثر نسخہ متلاشیان علم وحکمت کے لیے ایک خاص الخاص تحفہ ھے اس اکسیر الاثر مقوی خاص دوا کو جہاں بھی استعمال کروایا احسن ترین اور کامیاب ترین پایا
ہے
30 دن میں نامرد کو بھی مرد کامل بنا دے گا
اعلی درجہ ممسک اور مقوی باہ ہیں
جلق اور کثرت ج**ع کی وجہ سے ہونےوالےکمزوری کو ختم کرتے ہیں۔ ازدواجی فرائض کے بعد کمر درد پٹھوں کا درد اور کھچاؤ کا خاتمہ کرتے ہیں رنگ نکھارتے ہیں سرخ کرتے ہیں غذا کو ہضم کرتے ہیں. اعصاب کو مضبوط کرتے ہیں
امساک کی گھڑیاں طویل کرتے ہیں اور سختی لاتے ہیں ج**ع کے بعد کمزوری ہرگز نہیں ھوتی اور وقتی کمی کے لیے اکسیر ہیں
تیار شدہ منگوانے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کرے
محترم قبلہ بڑے حکیم صاحب سے ملاقات کے لئے ایڈریس نوٹ کر لیں۔

لاہور دواخانہ ایڈریس
سلیمان دواخانہ
غازی روڈ چوک نزد پنجاب بینک مین فیروز پور روڈ لاہور۔

کراچی دواخانہ ایڈریس
عثمان سلیمان دواخانہ
بلمقابل رحمانیہ مسجد نزد اللہ والی چورنگی مین طارق روڈ کراچی۔

03004777574
03004202359

‏جاپانی پھل کے فوائد وزن کم کرتا ہے  168 گرام کے درمیانہ سائز کے اس پھل میں صرف 31 گرام کاربوہائیڈریٹ موجود ہیں۔ اس میں ...
22/10/2023

‏جاپانی پھل کے فوائد

وزن کم کرتا ہے

168 گرام کے درمیانہ سائز کے اس پھل میں صرف 31 گرام کاربوہائیڈریٹ موجود ہیں۔ اس میں فیٹس نہ ہونے کے برابر ہیں ۔ ان وجوہات کی بناء پر یہ پھل وزن کم کرنے کے خواہش مند لوگوں کے لیے مفید ہے۔

نظام ہضم بہتر بناتا ہے

جاپانی پھل میں موجود فائبر ہاضمہ بہتر بناتے ہیں ۔ اپنی قبض کشا خصوصیات کی وجہ سے یہ لوگوں کے لیے بہترین ہے جو قبض میں مبتلا رہتے ہیں یا جگر کے مسائل کا شکار ہیں ۔

پانی کی شکایت دور کرتا ہے

پیشاب آور ہونے کی وجہ سے یہ پانی کی شکایت دور کرتا ہے اور پیشاب کی مقدار کو بڑھاتا ہے ۔ اس میں پوٹاشیم کی موجودگی پیشاب کے ذریعے اہم معدنیات کو ضائع نہیں ہونے دیتی۔

صحت مند دل کے لیے

اس میں موجود پوٹاشیم بلڈپریشر کو کم کرتی ہے اور بلڈ پریشر کی وجہ سے ہونے والے دل کے مسائل سے بچاتی ہے ۔

کینسر سے بچاؤ

اینٹی اوکسیڈنٹ کا بہترین ذریعہ ہونے کی وجہ سے یہ پھل فری ریڈیکل کو ختم کرتا ہے جو سیلز کو نقصان پہنچاکر کینسر کا باعث بن سکتے ہیں ۔ جاپانی پھل میں موجود وٹامن اے اور بیٹیولنگ ایسڈ کینسرسے مقابلہ کرنے کی صلاحیت میں اضافہ کرتا ہے۔

بڑھتی عمر کے اثرات کو روکتا ہے

اس میں اینٹی ایجنگ خصوصیات موجود ہیں اس کا باقاعدہ استعمال جلد کو جوان اور صحت مند رکھتا ہے۔ جلد میں فری ریڈیکل کی افزائش کو روکتا ہے اور جلد پر بڑھتی عمر کے اثرات ظاہر نہیں ہونے دیتا۔

صحت مند بالوں کے لئے

اس میں موجود وٹامن اے ،بی اور سی بالوں کی نشونما کے لئے بہترین ہیں۔

نوٹ :
جاپانی پھل ذیابیطیس کے مریضوں کو اعتدال کے ساتھ استعمال کرنا چاہیے یعنی ایک وقت میں ایک چھوٹا جاپانی پھل لیا جاسکتا ہے

زیادہ مقدار میں کھانے سے اس کے فوائد کے مقابلے میں آپ کو ہونے والا نقصان بڑھ جاتا ہے ۔

اس پھل میں فائبر اچھی مقدار میں ہوتا ہے جو آپ کے بلڈ گلوکوز کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے لیکن اگر زیادہ مقدار میں کھائیں گے تو اس میں موجود کاربوہائیڈریٹ آپ کے بدن میں گلوکوز کی مقدار کو بھی بڑھا دے گا ۔

لہذا موسم کے اس پھل کو انجوائے کریں لیکن احتیاط کے ساتھ . محترم قبلہ بڑے حکیم صاحب سے ملاقات کے لئے ایڈریس نوٹ کر لیں۔

لاہور دواخانہ ایڈریس
سلیمان دواخانہ
غازی روڈ چوک نزد پنجاب بینک مین فیروز پور روڈ لاہور۔

کراچی دواخانہ ایڈریس
عثمان سلیمان دواخانہ
بلمقابل رحمانیہ مسجد نزد اللہ والی چورنگی مین طارق روڈ کراچی۔

03004777574
03004202359

پیشاب کی رنگت آپ کی صحت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟مختلف کھانے اور ادویات پیشاب کی رنگت کو بدل سکتے ہیں اور اندازہ لگایا ج...
22/10/2023

پیشاب کی رنگت آپ کی صحت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟

مختلف کھانے اور ادویات پیشاب کی رنگت کو بدل سکتے ہیں اور اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ کب ڈاکٹر کا رخ کرنا چاہئے۔
یہاں آپ جان سکیں گے کہ پیشاب کی کونسی رنگت خطرے کی گھنٹی ہے جبکہ کس رنگ پر فکرمند نہیں ہونا چاہئے۔

نارنجی..
اگر پیشاب کی رنگت نارنجی یا اورنج ہو تو یہ وٹامن بی ٹو یا بیٹا کیروٹین (گاجر) کے بہت زیادہ استعمال کی وجہ سے بھی ہوسکتا ہے یا ورم کش ادویات، کیموتھرپی ادویات اور جلاب کا اثر بھی۔ تاہم اگر ایسا نہیں تو زیادہ مقدار میں پانی پی کر دیکھیں کیونکہ ڈی ہائیڈریشن سے بھی پیشاب کی رنگت گہرے زرد سے اورنج میں بدل سکتی ہے، پانی پینے کے بعد دیکھیں کہ وہ رنگت معمول پر آئی یا نہیں، تاہم ایسا نہ ہو تو آنکھوں کو معائنہ کریں کہ سفید حصہ میں ہلکی سی زردی تو نہیں، جو کہ جگر کے افعال میں خرابی کی علامت ہوتی ہے۔

بھورا رنگ

اگر پیشاب کی رنگت بھوری ہو تو یہ جسم میں بہت زیادہ پانی کی کمی ہوسکتی ہے تاہم مناسب پانی پینے کے بعد بھی رنگت میں تبدیلی نہ آئے تو یہ جگر کے امراض جیسے ہیپاٹائٹس اور دیگر کی علامت ہوسکتی ہے، ایسی صورت میں فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کیا جانا چاہئے۔

گلابی اور سرخی مائل

اگر پیشاب کی رنگت گلابی یا سرخ ہے تو خطرے کی گھنٹی بھی ہوسکتی ہے، مگر اس سے پہلے یہ دیکھیں کہ حال ہی میں چقندر، پیزا وغیرہ تو نہیں کھایا، اگر ہاں تو پھر فکرمند ہونے کی ضرورت نہیں۔ اسی طرح ٹی بی کے لیے کھائی جانے والی ادویات سے بھی پیشاب کی رنگت میں ایسی تبدیلی آسکتی ہے۔ تاہم اگر ایسا کچھ نہیں تو یہ خون ہوسکتا ہے جو گردوں کے امراض، رسولی، پیشاب کی نالی میں انفیکشن یا مثانے کے امراض کی علامت ہوسکتے ہیں، تو پہلی فرصت میں ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہئے۔

سبز یا نیلا

اگر پیشاب کی رنگت نیلی یا سبز ہوجائے تو ایسا اکثر فوڈ کلر کی وجہ سے ہوتا ہے جو کچھ ادویات میں استعمال ہوتا ہے یا ایسے غذائیں بھی اس کی وجہ ہوسکتی ہیں جنھیں رنگا گیا ہو، اگر یہ مسئلہ ایک یا 2 دن میں حل نہ ہو تو پھر ڈاکٹر سے رجوع کریں کیونکہ سبز رنگت پیشاب کی نالی میں سنگین مسئلے کا اشارہ ہوسکتی ہے۔

جھاگ دار

اگر پیشاب جھاگ دار ہورہا ہے تاہم ایسا کبھی کبھار ہو تو پریشانی کی بات نہیں بلکہ یہ پیشاب کرنے کی رفتار کا نتیجہ ہوسکتا ہے، تاہم ایسا بار بار ہو اور وقت کے ساتھ جھاگ نمایاں ہونے لگے تو ڈاکٹر سے رجوع کریں، کیونکہ عام طور یہ جھاگ پروٹین کے اخراج کی نشانی ہوتا ہے جو کہ گردوں کی امراض کی علامت ہوسکتی ہے۔

شفاف رنگت

اگر پیشاب بے رنگ یا بالکل پانی کی طرح شفاف ہو تو اس کا مطلب ہے کہ آپ بہت زیادہ پانی پی رہے ہیں، جو کہ چند خطرات کا باعث بن سکتا ہے، مگر سب سے اہم جسم میں نمکیات کی کمی ہے جس سے جسم میں کیمیائی عدم توازن پوسکتا ہے۔
ہلکا زرد، شفاف زرد یا گہرا زرد

عام طور پر پیشاب معمولی سا زرد ہو تو اس سے پتا چلتا ہے کہ آپ صحت مند ہیں اور جسم کو مناسب مقدار میں پانی مل رہا ہے۔ اگر پیشاب کی رنگ کافی حد تک زرد ہو تو یہ بھی نارمل ہونے کی علامت ہے تاہم اگر وہ کچھ زیادہ زرد رنگ کا ہو تو اس کا مطلب ہے کہ آپ صحت مند تو ہیں مگر جسم میں پانی کی کمی ہورہی ہے اور آپ کو پانی پی لینا چاہئے۔ اسی طرح اگر اس کی رنگت شہد جیسی ہو تو یہ واضح طور پر ڈی ہائیڈریشن کی نشانی ہے جس کا علاج پانی کے زیادہ استعمال سے ہی ممکن ہے۔
محترم قبلہ بڑے حکیم صاحب سے ملاقات کے لئے ایڈریس نوٹ کر لیں۔

لاہور دواخانہ ایڈریس
سلیمان دواخانہ
غازی روڈ چوک نزد پنجاب بینک مین فیروز پور روڈ لاہور۔

کراچی دواخانہ ایڈریس
عثمان سلیمان دواخانہ
بلمقابل رحمانیہ مسجد نزد اللہ والی چورنگی مین طارق روڈ کراچی۔

03004777574
03004202359

Address

Mateen Shopper Gallery Bilmuqabil Rehmania Masjid, Allah Wali Churangi Main Tariq Road
Karachi
74700

Telephone

+923004202359

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category