
29/06/2023
السلام و علیکم و رحمتہ اللہ وبراکاتہ
عید کے اس پر مسرت موقع پر آپ کو ڈھیر ساری مبارکباد اللہ کریم اپنے پیارے حبیب خاتم النبیین ﷺ کے صدقے ہماری کی گئی قربانی (سنت ابراہیمی علیہ السلام) کو قبول فرمائے۔
اور ایک دوسرے کے لئے ہمارے اندر محبت، ایثار، قربانی، اخوت اور بھائی چارہ پیدا فرمائے۔*
آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم