24/04/2026
اس چیز کو سمجھیں، understand کریں اور یاد رکھیں کہ یہ relationship یعنی رشتے کا کام نہیں ہے، رشتے کی job نہیں ہے کہ وہ آپ لوگوں کو خوش رکھے، بلکہ یہ آپ لوگوں کی job ہے، ذمہ داری ہے کہ رشتے کو خوش رکھیں۔