Qasmi Hijama Therapy Center

Qasmi Hijama Therapy Center Since 2013, Treated Hundred Of people and cured them. ilaaj Bil sunnah, The best Islamic remedy.

27/04/2024
⭕حجامہ(Cupping Therapy)⭕*حجامہ فی کپ 100 روپے چارجز* ⚫ *نوٹ : یہاں تمام آلات ڈسپوزبل استعمال کئے جاتے ہیں.. 🔮 *QUALITY T...
03/12/2023

⭕حجامہ(Cupping Therapy)⭕*حجامہ فی کپ 100 روپے چارجز*
⚫ *نوٹ : یہاں تمام آلات ڈسپوزبل استعمال کئے جاتے ہیں..

🔮 *QUALITY TREATMENT*
🔮 *Highly Sterilized environment*
🔮 *Best professional therapist*
🔮 *DISCOUNTED PRICES*
Hijama cupping therapy per cup Rs 100/- daily appointment available 5pm to 11pm

Korangi 1 Karachi
رابطہ کریں لنک:
https://wa.me/message/XKEJ4Z426O4HC1

#کورنگی

08/09/2023

طارق روڈ کی ایک بیکری پر کیک سلائیس لینے گیا۔
مجھ سے آگے ایک جوان خاتون موجود تھیں۔ انہوں نے کاونٹر بوائے سے شوکیس میں لگی پیسٹریوں کے متعلق پوچھا۔
سیلز مین کچھ یوں بتانے لگا:😊
"میم ۔۔۔ یہ بلیک فاریسٹ ہے ، یہ ہنی آلمنڈ ہے ، یہ ریڈ ویلوٹ ہے، یہ تھری ملک ہے ، اور یہ ۔۔ ۔۔۔۔۔۔ اور یہ ۔۔۔۔۔۔۔"
اس خاتون نے کچھ سلیکٹ کیا اور سائیڈ پہ ہو گئیں۔
میں نے اپنی باری آنے پر، اُسی سیلز مین سے پوچھا:
"اس والے شوکیس میں کون کون سی پیسٹریز ہیں؟"
مجھے جواب ملا ۔
"یہ اس طرف سو والی ہیں اور یہ ڈیڑھ سو والی" : :)
۔۔۔۔۔۔
بشکریہ" کراچی والے "

08/09/2023

Qasmi Hijama therapy center korangi
03035640805

خوش خبری!! آج اور پرسوں حجامہ کی سنت تاریخ ہے مکمل حفظان صحت کی اصولوں کے مطابق حجامہ کروانے کیلے تشریف لائیں۔اپوائنٹمنٹ...
05/09/2023

خوش خبری!! آج اور پرسوں حجامہ کی سنت تاریخ ہے

مکمل حفظان صحت کی اصولوں کے مطابق حجامہ کروانے کیلے تشریف لائیں۔
اپوائنٹمنٹ اور مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں
03035640805
ایڈریس:
اسپیشلسٹ عبدالوھاب قاسمی
قاسمی حجامہ سنٹر کورنگی 1 نورانی بستی روڈ نزد ریاست مدینہ ماڈل اسٹریٹ، نزد مدرسہ سعد بن ابی وقاص، کراچی

حجامہ کی سنت تاریخ حجامہ سنت بھی ہے اور علاج بھی۔Hijama Sunnah dates for Muharram ul haram:4,6,8 August 08:00 pm to 10:0...
08/08/2023

حجامہ کی سنت تاریخ
حجامہ سنت بھی ہے اور علاج بھی۔

Hijama Sunnah dates for Muharram ul haram:
4,6,8 August 08:00 pm to 10:00 pm
5,7,9 August 09:00 am to 07:00 pm

مکمل حفظان صحت کی اصولوں کے مطابق حجامہ کروانے کیلے تشریف لائیں۔
اپوائنٹمنٹ اور مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں
03035640805

ایڈریس:
قاسمی حجامہ سنٹر کورنگی 1 نورانی بستی روڈ نزد ریاست مدینہ ماڈل اسٹریٹ، نزد مدرسہ سعد بن ابی وقاص، کراچی

04/08/2023

حجامہ کا مقصد جو بیرونی جلد میں گندہ جمع شدہ بلڈ زائل ہوتا ہے اپنی روحانی و جسمانی بیماریوں سے محفوظ رھنے کے لیے  بروقت ...
27/07/2023

حجامہ کا مقصد جو بیرونی جلد میں گندہ جمع شدہ بلڈ زائل ہوتا ہے
اپنی روحانی و جسمانی بیماریوں سے محفوظ رھنے کے لیے بروقت حجامہ کرواتےرہئے،
*ارشاد نبوی ﷺ ھے*
بہترین علاج جسے تم کرتے ہو حجامہ کروانا ہے (بخاری)

فرمان نبوی ﷺکےمطابق
*ایک حجامہ میں 72سےزائدبیماریوں کا شافی علاج ھے*
لقوہ فالج
*مہروں جوڑوں کا درد،
کمردرد، کندھوں کا درد،
سر کادرد کولیسٹرول،
یورک ایسڈ ،بلڈ پریشر،مرگی،بواسیر،تمام جلدی امراض ایگزیما،خارش،سورائیسز، پتے کی پتھری، ناکارہ گردوں اور پتھری ،عورتوں و مردوں کے مخصوص امراض اور بانجھ پن وغیرہ وغیرہ

حجامہ سنت بھی علاج بھی
قاسمی حجامہ تھیراپی سینٹر
مزید معلومات کیلئے رابطہ نمبر
03035640805
03122077166

حجامہ یعنی کپنگ تھراپی  آخر کیا ہے؟  کھال کے نیچے باریک رگوں میں ٹاکسن یعنی زہریلا خون جمع ہو جاتا ہے جو بیماریوں کا سبب...
24/07/2023

حجامہ یعنی کپنگ تھراپی آخر کیا ہے؟ کھال کے نیچے باریک رگوں میں ٹاکسن یعنی زہریلا خون جمع ہو جاتا ہے جو بیماریوں کا سبب بنتا ہے خون میں ملے ان زہریلے مادے کو جلد پر معمولی کٹ لگا کر ویکیوم کے ذریعے بغیر درد کے نکال دیا جاتاہے اسے حجامہ کہتے ہیں. یہ سنت علاج ہے.

حجامہ خون کی سر کولیشن کو تیز کرتاہے.. قوت مدافعت کو بڑھا کر موسمی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے اسکے علاوہ چہرے کے دانے ،خارش,تمام جلدی امراض٫ جسمانی درد، کولیسٹرول بلڈپریشر ،شوگر ،جوڑوں کا درد ، نیند نہ آنا ، سستی, تھکاوٹ ، سردرد، مائیگرین, ڈپریشن,بے چینی ,گردوں کی تکلیف ، یورک ایسڈ ،مہروں کا درد جیسے شیاٹیکا یا سروائکل پین , قبض٫ تیزابیت، موٹاپا, بال گرنا ،دمہ لیکوریا وغیرہ کے لئے بہترین رزلٹ ملے ہیں۔ % 80 بیماریوں کی وجہ ہی جسم کا گندہ خون ہے ۔ جب یہ جسم سے نکل جاتا ہے تو انسان بیماریوں سے بچ جاتا ہے۔ اگر کوئی بیماری نہ بھی ہو تو ہر چار سے آٹھ ماہ بعد اپنی فٹنس برقرار رکھنے کے لیے حجامہ لگوا سکتے ہیں.

۔سہولیات: ✅ Qualified & trained therapists ✅ Hygienic & Clean environment ✅ Imported Disposable apparatus ✅ Visit us to feel the difference ✅ Home service Available all over Karachi

قاسمی حجامہ سنٹر (کورنگی کراچی) کورنگی 1 نورانی بستی نزد ریاست مدینہ ماڈل اسٹریٹ 03035640805 03122077166

𝐐𝐚𝐬𝐦𝐢 𝐇𝐢𝐣𝐚𝐦𝐚 𝐂𝐞𝐧𝐭𝐞𝐫𝟎𝟑𝟎𝟑𝟓𝟔𝟒𝟎𝟖𝟎𝟓حجامہ یعنی کپنگ تھیراپحجامہ یعنی کپنگ تھیراپ  آخر کیا ہے؟کھال کے نیچے باریک رگوں میں ٹاکسن...
17/07/2023

𝐐𝐚𝐬𝐦𝐢 𝐇𝐢𝐣𝐚𝐦𝐚 𝐂𝐞𝐧𝐭𝐞𝐫
𝟎𝟑𝟎𝟑𝟓𝟔𝟒𝟎𝟖𝟎𝟓

حجامہ یعنی کپنگ تھیراپحجامہ یعنی کپنگ تھیراپ آخر کیا ہے؟

کھال کے نیچے باریک رگوں میں ٹاکسن یعنی زہریلا خون جمع ہو جاتا ہے جو بیماریوں کا سبب بنتا ہے خون میں ملے ان زہریلے مادے کو جلد پر معمولی کٹ لگا کر ویکیوم کے ذریعے بغیر درد کے نکال دیا جاتاہے اسے حجامہ کہتے ہیں. یہ سنت علاج ہے.

حجامہ کے چند فوائد

حجامہ خون کی سر کولیشن کو تیز کرتاہے..
قوت مدافعت کو بڑھا کر موسمی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے اسکے علاوہ چہرے کے دانے ،خارش,تمام جلدی امراض٫ جسمانی درد، کولیسٹرول بلڈپریشر ،شوگر ،جوڑوں کا درد ، نیند نہ آنا ، سستی, تھکاوٹ ، سردرد، مائیگرین, ڈپریشن,بے چینی ,گردوں کی تکلیف ، یورک ایسڈ ،مہروں کا درد جیسے شیاٹیکا یا سروائکل پین , قبض٫ تیزابیت، موٹاپا, بال گرنا ،دمہ لیکوریا وغیرہ کے لئے بہترین رزلٹ ملے ہیں۔
% 80 بیماریوں کی وجہ ہی جسم کا گندہ خون ہے ۔ جب یہ جسم سے نکل جاتا ہے تو انسان بیماریوں سے بچ جاتا ہے۔
اگر کوئی بیماری نہ بھی ہو تو ہر چار سے آٹھ ماہ بعد اپنی فٹنس برقرار رکھنے کے لیے حجامہ لگوا سکتے ہیں.

۔سہولیات:
✅ Qualified & trained therapists
✅ Hygienic & Clean environment
✅ Imported Disposable apparatus
✅ Visit us to feel the difference
✅ Home service Available all over Karachi

قاسمی حجامہ سنٹر (کورنگی کراچی)
کورنگی ایک نمبر نزد ریاست مدینہ ماڈل اسٹریٹ
03035640805
03122077166

Location:
https://maps.google.com/?q=24.817320,67.134792&entry=gps


























Address

Noorani Basti, Y-area, Korangi 1
Karachi

Telephone

03035640805

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qasmi Hijama Therapy Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Qasmi Hijama Therapy Center:

Share