Su Jok Health Center Pakistan

Su Jok Health Center Pakistan The Korean word “Su” means”a Hand” and “Jok” is “a foot”. Thus Su Jok Therapy is a t Thus Su Jok Therapy is a therapeutic method employing hands and feet.

The structure of the hand and foot demonstrates a surprising similarity with the structure of the human body. By applying pressure on the hands points one gets relief from stress, anxiety, depression, cervical problem, kidney issue, muscular spasm etc. For relief from all these ailments, Medicated Markers, plant seeds, star magnets are applied on specific points

18/12/2022

Salute to this Muslim Shopkeeper in UK || World Most Viral Video From Europe || Digital Dawah is an effort to spread knowledge, harmony & tolerance all over ...

16/07/2017
05/07/2017
02/07/2017
25/05/2017

نظر بد کا علاج
ایک پھونک سے ممکن!

محترم حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم السلام علیکم! نظر بد ایک حقیقت ہے اور اپنی زندگی میں تقریباً ہر فرد اس سے متاثر ضرور ہوتا ہے۔ میرے پاس ایک عمل ہے جس کے صرف ایک مرتبہ پڑھ کر متاثرہ شخص‘ جانور یا چیز پر پھونکنے سے نظر بد ختم ہوجاتی ہے۔
اَللّٰھُمَّ ذَاالسُّلْطَانِ الْعَظِیْمِ وَالْمَنِّ الْقَدِیْمِ ذَاالْوَجْہِ الْکَرِیْمِ وَلِیِّ الْکَلِمَاتِ التَّامَّاتِ وَالدَّعَوَاتِ الْمُسْتَجَابَاتْ عَافِ الْحَسَنْ وَالْحُسَیْنِ مِنْ اَنْفُسِ الْجِنِّ وَاَعْیُنِ الْاِنْسِ۔
یہ الفاظ آزمودہ ہیں ‘جب بھی کسی بچے یا بڑے کو نظر بد ہوتی ہے ہمارے گھر میں یہی الفاظ پڑھ کر پھونکا جاتاہے۔

(محمد،ب‘ کلورکوٹ)(عبقری میگزین مئی 2017ءصفحہ 46)

http://www.ubqari.org/
https://web.facebook.com/ubqari
https://twitter.com/ubqari
https://www.youtube.com/ubqaritasbeehkhana

20/05/2017

Bawaseer Ky Masoon Ka Elaj Pakistan main bawaseer kay marz main daily izafa ho raha hy.yayan main ap

04/05/2017
30/04/2017

ایک قطرہ تیل
اور زکام ٹھیک
http://www.ubqari.org/tips/details/89?Lang=ur
زکام کے کیلئے ایک چمچ کلونجی پیس کر اس میں گیارہ چمچے زیتون کا تیل ملا کر اسے پانچ منٹ تک ابال کر چھان لیں۔ یہ تیل صبح وشام ناک میں ایک ایک قطرہ ڈالیں،ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔(حکیم،ف،مظفر گڑھ)(عبقری میگزین جنوری 2015ءصفحہ 19)

Treat The Flue with Mere One Spoon of Olive Oil!
http://www.ubqari.org/tips/details/89?Lang=en
Grind one spoon nigella seeds, mix with eleven spoons of olive oil and boil it for five minutes. Then strain it. Apply one drop each in the morning and evening in the nose. It will work, Insha Allah.
(Hakeem F, Muzaffar Garh)
Ubqari Magazine, January 2015
Page 19

http://www.ubqari.org/
https://web.facebook.com/ubqari
https://twitter.com/ubqari
https://www.youtube.com/ubqaritasbeehkhana


30/04/2017

آپ کی ناک میں
کیڑے تو نہیں؟
http://www.ubqari.org/tips/details/109?Lang=ur
نیاز بو کے پتوں کا رس 2 قطرے ناک میں ٹپکائیے،اس سے کیڑے مرجاتے ہیں۔ شافی ٹوٹکہ ہے۔

(عبقری میگزین مئی2010ءصفحہ 19)

Are There Bugs in Your Nose?
http://www.ubqari.org/tips/details/109?Lang=en
Just two drops of the juice of Niaz Bo leaves in the nose will kill the bugs in your nose. It is a tested tip.
Ubqari Magazine, May 2010
Page 19

http://www.ubqari.org/
https://web.facebook.com/ubqari
https://twitter.com/ubqari
https://www.youtube.com/ubqaritasbeehkhana

30/04/2017

1،2 نہیں بے شمار امراض کا علاج ہے تربوز!
تربوز میں گلوکوز‘ فاسفورس‘ نشاستہ دار شکری‘ روغنی اجزاء‘ (وٹامن اے‘ بی‘ سی) فولاد‘ پوٹاشیم‘ کیلشیم اور گوشت پیدا کرنے والے اجزا پائے جاتے ہیں۔دائمی قبض کے مریض رات کو تربوز کھائیں اور اوپر سے پانی نہ پئیں‘ دائمی قبض کا خاتمہ ہوجائے گا۔جن مریضوں کو پیشاب رک رک کر آتا ہو وہ تربوز استعمال کریں‘ مثانے کو صاف کرتا ہے‘ مثانے کی پتھری کو ختم کرتا ہے‘ مثانے کے درد‘ مثانے کے زخم کیلئے بہترین چیز ہے۔دل کو طاقت دیتا ہے‘ جگر و مثانہ اور گردوں کی گرمی کو دور کرتا ہے۔ اس کے استعمال سے ہاتھ پاؤں کی جلن‘ ناف کے مقام یا اس کے آس پاس بوجھ معلوم ہو یا طبیعت بے چین رہتی ہو‘ فائدہ ہوتا ہے۔ معدہ میں جلن ہو تو اس کی اصلاح کرتا ہے۔گرمی کے بخار کو فائدہ دیتا ہے۔ گردہ اور مثانہ کی پتھری کو توڑتا ہے۔ تربوز جسم کو موٹا کرتا ہے۔ دل کو فرحت دیتا ہے‘ تربوز سے خون کی تیزابیت اور گرمی ختم ہوجاتی ہے۔تربوز ٹائیفائیڈ میں بہترین غذا ہے۔ تھوڑا سا تربوز سارا دن لو اور گرمی سے بچاتا ہے۔مختلف بیماریوں سے بچنے کیلئے ضروری ہے کہ موسم گرما میں تربوز ضرور کھایا جائے۔کمی خون‘ ضعف جگر بدہضمی‘ فساد خون اور تبخیر دور کرنے کیلئے تربوز بہترین غذا ہے۔ اس کے چھلکے دودھ دینے والے جانوروں کو کھلائے جائیں تو جانوروں کے دودھ میں اضافہ ہوتا ہے اور جانور موٹے ہوجاتے ہیں۔

(م،ش‘گوجرانوالہ)(عبقری میگزین جولائی 2014صفحہ 37)

http://www.ubqari.org/
https://web.facebook.com/ubqari
https://twitter.com/ubqari
https://www.youtube.com/ubqaritasbeehkhana


Address

Karachi

Telephone

+92 333 226 1766

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Su Jok Health Center Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Su Jok Health Center Pakistan:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category