Dr isha

Dr isha Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr isha, Karachi.

25/11/2025
جسمانی قوت اور جنسی قوت کا باہمی تعلقمردانہ قوت دو طرح کی ہوتی ہے:1. *جسمانی قوت:* جسم کی توانائی اور طاقت، جو روزمرہ کے...
23/11/2025

جسمانی قوت اور جنسی قوت کا باہمی تعلق

مردانہ قوت دو طرح کی ہوتی ہے:

1. *جسمانی قوت:* جسم کی توانائی اور طاقت، جو روزمرہ کے کام کرنے اور بوجھ اٹھانے کے لیے ضروری ہے۔
2. *جنسی قوت:* عرف عام میں مردانہ طاقت، جو مادہ منویہ کی طاقت سے متعلق ہے اور نسل انسانی کی بقاء کے لیے لازمی ہے۔

*نسل انسانی کی بقاء:*
جنسی قوت کی مضبوطی سے نسل بھی طاقتور پیدا ہوتی ہے۔ اس لیے اس قوت کا بحال رہنا انسانی زندگی کے لیے ضروری ہے۔

*سن بلوغت اور جنسی تناوّ:*
جوانی میں جنسی طاقت قدرتی طور پر نمودار ہوتی ہے۔ یہ تناو جنسی عمل کے لیے لازمی ہے، کیونکہ اس سے مرد مادہ منویہ کو عورت کے جسم میں منتقل کرنے کے قابل ہوتا ہے۔

*جنسی قوت کی کمزوری:*
کمزور جنسی قوت مرد کو موثر جنسی عمل کرنے سے روکتی ہے، اولاد پیدا کرنے میں رکاوٹ بنتی ہے اور عورت کی نظروں میں مرد کی وقعت کم ہوجاتی ہے۔

*بھرپور جنسی طاقت:*
مردانہ قوت کی بھرپور موجودگی سے جنسی عمل میں لذت اور مزا زیادہ ہوتا ہے، اور مرد و عورت دونوں ایک صحت مند تعلق محسوس کرتے ہیں۔

*غلط عادات اور نقصانات:*
مردانہ قوت کو ضائع کرنا صحت، دل، دماغ، یادداشت اور جسمانی توانائی کو متاثر کرتا ہے، کاروبار اور روزمرہ زندگی میں بھی مشکلات پیدا کرتا ہے۔

جسمانی قوت اور جنسی قوت دونوں کو برقرار رکھنا ایک مرد کی مکمل صحت اور خوشحالی کے لیے نہایت اہم ہے۔

📱 رابطہ صرف میسنجر پر کریں

تمام نئے دوستوں کو پیج انتظامیہ کی طرف سے دل کی اتھاء ،گہرائیوںخوش آمدید،
21/11/2025

تمام نئے دوستوں کو پیج انتظامیہ کی طرف سے دل کی اتھاء ،گہرائیوں
خوش آمدید،

مقوی رحم / سیلان الرحم (لیکوریا) کا گارنٹی شدہ ہربل علاجیہ نسخہ خاص طور پر ان خواتین کے لیے ہے جو لیکوریا یا رحم کی کمزو...
21/11/2025

مقوی رحم / سیلان الرحم (لیکوریا) کا گارنٹی شدہ ہربل علاج

یہ نسخہ خاص طور پر ان خواتین کے لیے ہے جو لیکوریا یا رحم کی کمزوری کے مسائل سے پریشان ہیں۔ گھر پر آسانی سے تیار کیا جا سکتا ہے۔

ھوالشافی
سپاری 5 تولہ
پھل مکھانہ 5 تولہ
کمرکس 5 تولہ
تج 5 تولہ
سنگجراحت 5 تولہ
سنگھاڑے 5 تولہ
گوند ببول 5 تولہ
گل دھاوا 5 تولہ
مصری 250 گرام

ترکیب تیاری:
تمام اجزاء کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں۔

مقدار خوراک:
صبح و شام نیم گرم پانی یا دودھ کے ساتھ آدھا چمچ سفوف استعمال کریں۔

ان شاء اللہ چند دن کے استعمال سے رحم مضبوط ہوگا، سیلان الرحم کم ہوگا اور لیکوریا ختم ہو جائے گی۔

*مہروں کے گیپ کیلئے**ھوالشافی*سونف ، اجوائن ، ہریڑ سبز ، میتھرے  سو سو گرام لیکر سفوف بنالیںآدھی چمچی صبح ناشتے کے بعد ن...
20/11/2025

*مہروں کے گیپ کیلئے*

*ھوالشافی*
سونف ، اجوائن ، ہریڑ سبز ، میتھرے
سو سو گرام لیکر سفوف بنالیں
آدھی چمچی صبح ناشتے کے بعد نیم گرم پانی سے
رات کھانے سے پہلے ایک گھنٹہ پہلے نیم گرم پانی
بادی اشیاء بند کردیں
پندرہ دن کھلا دو جس کو ڈاکٹر نے آپریشن بتایا ہو اچھا ہوجائے گا ، ان شاءاللہ

اسلام علیکم ایک آسان اور سادہ نسخہ جس کے استعمال سے میری وہ بہنیں جن کی ڈلیوری بغیر آپرشن کے نہیں ہوتی انکے لۓ نایاب تحف...
05/11/2025

اسلام علیکم ایک آسان اور سادہ نسخہ جس کے استعمال سے میری وہ بہنیں جن کی ڈلیوری بغیر آپرشن کے نہیں ہوتی انکے لۓ نایاب تحفہ ہے

حمل کے تیسرے مہینے سے بادام دیسی لے کر روغن نکلوا لیں اور دس قطرے ایک گلاس دودھ میں ڈال کر پلایں یاد رہے بادام روغن خالص ہو إن شاء الله بغیر آپرشن کے گھر میں ہی ولادت ہوگی بچہ گورا چٹا اور صحت مند ہوگا کوئی بیماری نزدیک بھی نہیں اے گی روغن نو مہینے تک پلانا ہے باقی فوائد آپکے سامنے ہونگے جو تحریر نہیں کر
سکی

Iعورت کو غلط ہمبستری کی عادت ہمیشہ مرد ڈالتے ہیںعورت جب نئی شادی ہو کر آتی ہے تو وہ شریف ہوتی ہے، سادہ ہوتی ہے، پاک ہوتی...
04/11/2025

Iعورت کو غلط ہمبستری کی عادت ہمیشہ مرد ڈالتے ہیں
عورت جب نئی شادی ہو کر آتی ہے تو وہ شریف ہوتی ہے، سادہ ہوتی ہے، پاک ہوتی ہے، اسے کوئی غلط عادت نہیں ہوتی، وہ کسی گندے کام کی طرف نہیں ہوتی، مگر اس کو غلط راستے پر اکثر شوہر ہی ڈالتے ہیں، شوہر ہی بیوی کے دماغ میں غلط باتیں ڈالتے ہیں، فحش فلمیں دکھاتے ہیں، ہر وقت ہمبستری کی باتیں کرتے ہیں، بیوی کو غلط طریقوں کا عادی بناتے ہیں اور پھر کہتے ہیں عورت خراب ہے۔

اصل حقیقت یہ ہے کہ عورت کو خراب کرنے والا زیادہ تر اس کا شوہر ہوتا ہے، مرد خود بیوی کو غلط راستے پر لگاتا ہے، بیوی کو نیا نیا مزہ دیتا ہے، حد سے زیادہ جنسی باتیں کرتا ہے، غلط طریقے استعمال کرتا ہے، بیوی اس کی عادی ہو جاتی ہے، بیوی کو وہی نشہ لگ جاتا ہے جو شوہر نے خود دیا ہوتا ہے، پھر جب کچھ سال بعد شوہر کا دل بھر جاتا ہے یا وہ سادگی چاہتا ہے تو بیوی سادہ طریقے سے خوش نہیں ہوتی کیونکہ بیوی پہلے جیسا جوش چاہتی ہے، وہی آگ چاہتی ہے، وہی مزہ چاہتی ہے جو اس کا شوہر اسے شروع میں دیتا تھا۔

بیوی سے ہمبستری کرنا گناہ نہیں ہے، لیکن غلط طریقے سے کرنا گناہ ہے، سوچنے کی بات ہے کہ مرد خود عورت کو غلط بناتا ہے اور بعد میں اسی عورت کو برا بھی کہتا ہے، اصل خرابی مرد کی جانب سے شروع ہوتی ہے اور الزام عورت پر لگا دیا جاتا ہے۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr isha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram