Dr Yameen Bocha- ماہرِ ذیابیطس

Dr Yameen Bocha- ماہرِ ذیابیطس روٹی چاول کھا کر شوگر کنٹرول کرنا چاہتے ہیں تو اس پیج کو فالو کریں۔

04/05/2026
آپ کے خیال میں آؤٹ تھا یا ناٹ آؤٹ؟
04/05/2026

آپ کے خیال میں آؤٹ تھا یا ناٹ آؤٹ؟

حج کے شروع کے دنوں میں مطاف میں اتنا رش نہیں ہے۔ خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو شروع کے دنوں میں آگئے ہیں۔ کیونکہ اس وقت صرف حج ...
03/05/2026

حج کے شروع کے دنوں میں مطاف میں اتنا رش نہیں ہے۔
خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو شروع کے دنوں میں آگئے ہیں۔
کیونکہ اس وقت صرف حج کے شروع کے دنوں والے حجاج اور مقامی ہی موجود ہیں۔
ان کے علاوہ کوئی نہیں ہے۔
ابھی روزانہ کی بنیاد پر حجاج کے قافلے آرہے ہیں۔
اسی کم رش کا فائدہ اٹھا کر کعبے کے قریب جا کر یہ تصویر لے لی۔
میری اللہ تبارک و تعالٰی سے دعا ہے کہ جو جو یہ تصویر دیکھ رہا ہے وہ اگلے سال حج کی سعادت پاۓ۔
آمین لکھ کر آگے شئیر کریں۔

02/05/2026

سیانے کہتے ہیں کہ آج کے دور میں شوگر کے مریضوں کو چہرے سے زیادہ اپنے پیروں کی دیکھ بھال کرنی چاہئے۔
کیونکہ پاؤں جسم کا سب سے زیادہ نطر انداز کیا جانے والا حصہ ہے۔
یہی وجہ ہے کہ پیروں کی دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے اکثر مریض اپنے پیروں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔
کبھی غور کریں گے تو آپ کو پتہ چلے گا کہ آپ کے پیر آپ کو کیا کہنا چاہتے ہیں؟
پیروں کی ان علامات کو صرف شوگر کے مریضوں کو ہی نہیں بلکہ ہر انسان کو نظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔
وہ علامات کون سی ہیں؟
ماہرِ ذیابیطس نے سب بتا دیا!

Address

Azizabad
Karachi
75300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Yameen Bocha- ماہرِ ذیابیطس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share