Al Rehman Medical Centre

Al Rehman Medical Centre Medicines are given at 10% discount.

It is a non-profit eye care center, where poor can get all types of medical and surgical treatment at affordable cost, Friends of Al-Rehman helps and support non affordings.

17/08/2025
17/08/2025

11 years old boy, Nauman was having bilateral developmental cataract and was operated on 7th of August, 2025 with Intra Ocular Lens implant in his right eye.
His second eye means left one was operated on 13th August with foldable intraocular lens implant.
He was almost blind for last many years as his father was not able to afford his surgical cost.
With your pray for his restoration of Vision, he has got 6/9 vision without correction in his both eyes.
We celebrated 14th August Independance day with him to feel his feelings after restoration of Vision.
اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ اس کی بینائی بحال کرنے کے لئے مجھے چُنا۔ یوم آزادی کے موقع پر اس کی بینائی بحال ہوئی اور اس کی یہ یوم آزادی صحیح معنوں میں اس کے
لئے خوشیاں لے کر آٸی ہے ۔
اس موقع پر اس کی اپنی آواز میں اس کا کہا ہوا یہ فقرہ سن سکتے ہیں۔
اس نے کہا کہ آج آزادی دن میں اندھیرے سے آزاد ہوا ہوں۔
You can watch the smile on his face.
Watch his video with his comments.

21/02/2025

Memorable event of 2015

21/02/2025

at Al-Rehman Medical Centre, Located by Superhighway Karachi, Sponsered by Rotary Club Karachi Universal.
!st day 21Catarct surgeries with Intra Ocular Lens Implant were performed by Dr. Muhammad Shahnawaz Munami.

*Al-Rehman Medical Centre and Rotary Club of Karachi Defence* are going to organise a free eye camp on *Sunday, the 22nd...
17/09/2024

*Al-Rehman Medical Centre and Rotary Club of Karachi Defence* are going to organise a free eye camp on *Sunday, the 22nd September* at The Nation's school shaheed zulafqar Ali Bhutto goth (seeta nanger) UC 3 Sachal goth Karachi East.

The patients will be screened for Cataract, Glaucoma and Refractive Errors.
Curative medical treatment will be given on the spot while patients needing surgeries will be referred to Al-Rehman Medical Centre, Quetta Town, Main Superhighway.
All medical and surgical treatment will be free for the needy patients.

07/03/2024

Eye drops during fasting. Guidance from M***i Taqi Usmani

07/03/2024

اکثر مسلمان پانچ روزہ ، دس روزہ ، پندرہ روزہ تراویح میں قرآن پاک سن کر چھٹی کردیتے ہیں ؛ حالانکہ تراویح میں صرف قرآن کا سن لینا کافی نہیں ہے ، جہاں تراویح میں ایک مکمل قرآن کاسننا ایک علاحدہ سنت ہے ، وہیں رمضان کی تیس دن کی تراویح بھی ایک مستقل سنت ہے ، فتاوی ہندیہ میں ہے :اگر انیس یا بیس کو ختم قرآن ہوجائے تو بقیہ مہینہ کی تراویح نہیں چھوڑی جائے گی ؛ اس لئے کہ پورے ماہ کی تراویح سنت ہے (فتاوی ہندیہ : 1؍118)

*چھ روزہ، دس روزہ، پندرہ روزہ تراویح کانام تبدیل کرکے ختم قرآن کہا جائے*

اس لئے کہ اس نام کی وجہ سے عوام یہ سمجھتے ہیں کہ تراویح میں اصل ختم
قرآن ہے ؛ اس لیے وہ دس دن یا بیس دن کا ختم سن کر بقیہ رمضان کی تراویح نہیں پڑھتے ؛ جب کہ تراویح کی نماز مستقل سنت ہے اور تراویح میں ایک ختم قرآن کا سننا یا پڑھنا الگ سنت ہے ، دس دن کے ختم میں صرف ایک سنت ادا ہوئی، دوسری نہیں ادا ہوئی ؛ اس لیے دس دن کا ختم سننے والوں کو چاہیے کہ وہ ختم قرآن کے بعد بھی تراویح کی نماز آخر رمضان تک جاری رکھیں، بند نہ کریں
دس دن کا ختم عام طور پر مسجد میں نہی ہوتا؛ بلکہ مکان، دکان یا ہال وغیرہ میں ہوتا ہے؛ جب کہ فرائض کی طرح تراویح میں بھی افضل مسجد کی جماعت ہے؛ اس لیے دکان، مکان وغیرہ میں جو دس دن کی تراویح کی نماز ہوتی ہے، اس میں صرف وہ حضرات شرکت کریں جو دس دن کے بعد سفر کا ارادہ رکھتے ہیں، جماعت میں جانا چاہتے ہیں یا زیادہ سے زیادہ قرآن سننا،سنانا چاہتے ہیں، باقی دیگر حضرات کو مسجد ہی کی تراویح میں شرکت کرنی چاہیے۔

دس دن کی تراویح میں عام طور پر نوجوان طبقہ ہر شفعہ کی پہلی رکعت میں رکوع تک بیٹھاباتیں کرتا رہتا ہے یا صرف بیٹھا رہتا ہے، جس کی وجہ سے ان کا قرآن مکمل نہیں ہوتا اور ان کی وجہ سے امام اور سامعین کی نمازوں میں بھی خلل ہوتا ہے اور یہ عام طور پر وہ لوگ ہوتے ہیں جو دس دن کی تراویح پڑھ کر بقیہ رمضان کی تراویح بالکل نہیں پڑھتے؛
اس لیے دس دن کے ختم کا نظم کرنے والوں کو چاہیے کہ بلا وجہ نوجوانوں کی بھیڑ جمع نہ کریں، صرف وہ حضرات شرکت کریں جو کاروبار ضرورت سے سفر کرنا چاہتے ہیں، یا زیادہ سے زیدہ قرآن سننے یا سنانے کا شوق رکھتے ہیں۔

مسجد کے علاوہ مکان، دکان وغیرہ میں تراویح پڑھنے والے بعض حضرات تراویح سے جلد از جلد فارغ ہونے کی فکر میں مکان، دکان وغیرہ ہی میں عشا کی فرض نماز بھی پڑھ لیتے ہیں، یہ مناسب نہیں، ایسا نہیں کرنا چاہیے، *فرض نماز مسجد ہی میں پڑھنا چاہیے** ، اس کے بعد دکان یا مکان وغیرہ میں تراویح کے لیے جانا چاہیے ؛ کیوں کہ مسجد کی فرض نماز با جماعت چھوڑنے کی کوئی وجہ نہیں ہے اور عام طور پر مساجد میں فرض نماز اول وقت ہی میں ہوتی ہے اور پانچ دس منٹ کی تاخیر بہت زیادہ نہیں ہے

بہت سارے گھروں میں جہاں بچیوں نے حفظ کیا ہوا ہے وہ اپنے گھروں میں ان حفاظ بچیوں کی اقتداء میں تراویح کا اہتمام کرتی ہیں جو شرعاً غلط ہے صنف نازک کی اقتداء میں نماز پڑھنا جائز نہیں ہے ۔
میں کئی سالوں سے اس موضوع پر لکھنا چاہتا تھا لیکن ہر سال یہ سوچ کر چھوڑ دیتا تھا کہ کسی مذہبی عالم و مفکر و مفتیان صاحبان کی جانب سے اس طرف توجہ دلائی جائے گی اور اس طرح کی تراویح کی طرف عوام کی توجہ مبذول کرائی جائے گی لیکن ایسا نہ ہونے کی وجہ سے آج ہمت کی ہے امید ہے علماء و فقہاء اس جانب توجہ فرمائیں گے اور جمعہ کی وعظ و نصیحت میں اس کی وضاحت فرمائیں گے تاکہ عوام مکمل تراویح کی طرف توجہ دیں اور رمضان کا حسن برقرار رہ سکے۔
جزاک اللہ خیر

*ڈاکٹر شاہنواز منعمی*

08/02/2024

ووٹ صرف پاکستان کے لیے۔ مقصد صرف پاکستان کی بہتری۔
پہلی محبت ہمارا ملک۔

09/12/2023

وَسۡئَـلُوا اللّٰهَ مِنۡ فَضۡلِهٖ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ بِكُلِّ شَىۡءٍ عَلِيۡمًا ۞

ہاں اللہ سے اس کے فضل کی دُعا مانگتے رہو، یقیناً اللہ ہر چیز کا عِلم رکھتا ہے۔

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 13:00
Tuesday 09:00 - 13:00
Wednesday 09:00 - 13:00
Thursday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 13:00
Sunday 09:00 - 13:00

Telephone

+923211233340

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Rehman Medical Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al Rehman Medical Centre:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram