Dr. Umme Raheel

Dr. Umme Raheel Dr. Umme Raheel® - Official page. Official Social Accounts:

www.instargam.com/dr.ummeraheel
https://www.youtube.com/c/UmmeRaheelNaturesLab
(4)

15/08/2025

14/08/2025

Pakistan 🇵🇰♥️♥️

11/08/2025

ایک عورت کی میچورٹی صرف اُس کے لفظوں یا لباس میں نہیں ہوتی
بلکہ اُس لمحے میں سامنے آتی ہے جب وہ یہ سمجھ لیتی ہے کہ!

خوبصورت نظر آنا سب کچھ نہیں ہوتا
بلکہ مضبوط، باکردار، اور خوددار ہونا
خوبصورتی سے کہیں زیادہ قیمتی ہے۔

میچورٹی یہ ہے کہ وہ خاموش ہو جائے مگر عزت نہ چھوڑے۔
وہ روتی تو ہو، لیکن خود کو کسی کے سامنے بےوقار نہ کرے۔
وہ چاہے محبت کرے، لیکن عزتِ نفس کے سودے نہ کرے۔

خود پر یقین، صبر کی طاقت، اور کردار کی بلندی
یہی وہ زیور ہے جو وقت کے ساتھ ایک عورت کو
حقیقی معنوں میں خوبصورت بناتا ہے۔

خود کو بہتر بنانا، علم حاصل کرنا، اور اپنے رب کے ساتھ تعلق مضبوط رکھنا
یہی وہ سفر ہے جو اُسے نہ صرف باوقار بناتا ہے،
بلکہ ہر آزمائش میں اُس کا سہارا بھی بنتا ہے۔

Beshak 🤍
08/08/2025

Beshak 🤍

07/08/2025

This Independence Day, celebrate with Koramibeauticals & McAulraek – proudly Pakistani brands bringing you premium Skincare, haircare, and wellness essentials.

💚 Upto 25% OFF on all products
🌿 Natural | Purely Pakistani

📍 Available across Pakistan
021-345517634 | 0349-2596864 | 0340-8884889
https://ummeraheel.com/

02/08/2025
🤍
01/08/2025

🤍

اللہ سے مانگنے میں شرم کیسی؟یہ وہ بادشاہ ہے جو نہ مانگنے سے ناراض ہوتا ہے!📚 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:“جو اللہ سے اپنی ضروری...
31/07/2025

اللہ سے مانگنے میں شرم کیسی؟
یہ وہ بادشاہ ہے جو نہ مانگنے سے ناراض ہوتا ہے!

📚 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“جو اللہ سے اپنی ضروریات و حاجات نہیں مانگتا،
اللہ اس سے ناراض ہوتا ہے!”
(جامع ترمذی، حدیث: 3373)

💭 لوگ بار بار مانگو تو ناراض ہو جاتے ہیں،
لیکن اللہ وہ ہے جو بار بار نہ مانگو، تو ناراض ہوتا ہے!

🌧️ تو پھر…
اپنے دل کے بوجھ،
اپنے خواب،
اپنی پریشانیاں،
سب کچھ اس کے سامنے رکھ دو!

کیونکہ…
🌙 جو دروازہ ہر وقت کھلا ہے،
وہ صرف “دعا” کا دروازہ ہے۔

🤲 یا اللہ! ہمیں مانگنے والا دل عطا فرما،
ایسا یقین عطا فرما جو تیرے سوا کسی کے سامنے جھکنے نہ دے،
اور ہمیں اُن لوگوں میں شامل فرما جن سے تُو راضی ہے۔

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 11:00 - 21:00
Tuesday 11:00 - 21:00
Wednesday 11:00 - 21:00
Thursday 11:00 - 21:00
Friday 11:00 - 21:00
Saturday 11:00 - 21:00

Telephone

+922134551764

Website

https://koramibeauticals.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Umme Raheel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Umme Raheel:

Share

Category