28/01/2026
🟣مفت طبی کیمپ برائے بین الاقوامی یومِ مرگی (ایپی لیپسی) 🟣
مرگی (ایپی لیپسی) قابلِ علاج مرض ہے —
یہ جن، بھوت یا وہم نہیں بلکہ دماغ کی ایک طبی بیماری ہے۔
اگر آپ یا آپ کے گھر میں کسی کو:
اچانک دورے پڑتے ہوں
بے ہوشی طاری ہو جاتی ہو
زبان کٹ جاتی ہو
ہاتھ پاؤں کانپتے ہوں
دورے کے بعد شدید تھکن یا الجھن محسوس ہوتی ہو
تو تشخیص میں تاخیر نہ کریں
فوری معائنہ، مشورہ اور علاج کے لیے تشریف لائیں۔
📍 نیورو کلینک اینڈ فالج کیئر
بالمقابل NMC، نزد UBL & NBP بینکس، DHA فیز–II
🗓 پیر، 9 فروری 2026
⏰ شام 07:00 بجے تا رات 09:00 بجے
👨⚕️ ڈاکٹر سنجے کمار
ماہر امراضِ دماغ و اعصاب (نیورولوجسٹ)
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
0323-2986037
✨ مرگی قابلِ علاج ہے — بروقت علاج سے زندگی بہتر بنائیں ✨