08/10/2024
*مردانہ کمزوری کے علاج کا طریقہ*
حکیم محمد افضل ندیم 03477357397
مردانہ کمزوری کے شکار افراد میں سے اکثر کو جو بھی نسخہ ملتا ہے
بلا سمجھے سوچے بے دھڑک
استعمال کر لیتے ہیں جس کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔اور مریض نسخہ بتانے والے کو
گلہ کرتا ہے کہ تم نے
نسخہ اچھا نہیں دیا ۔بعض اوقات تو بجائے فائدے کے نقصان بھی ہوتا ہے
اس لیئے میں عزیز طلبہ و طالبات آپ کو
مردانہ کمزوری کا علاج کرنے کا طریقہ بتاتا ہوں ان ہدایات پر عمل کر کے آپ ان شاءاللہ
اچھے نتائج حاصل کریں گے
*ہدایت نمبر 1*📢
*مردانہ کمزوری کے علاج کا طریقہ*👇
علاج جب بھی شروع کریں
اس کی ابتداء معدے سے کریں کیونکہ مردانہ کمزوری کی جڑ معدہ سے ہی شروع ہوتی ہے۔قبض۔گیس ۔ٹھنڈا پانی
بدہضمی۔تیزابیت۔کھانا کا ہضم نہ ہونا۔بھوک کی کمی۔وقت بےوقت کھانا۔بسیار خوری
ان سب علامات کی
موجودگی ہو تو سب سے پہلے ان امراض و عادات کا علاج کریں اس کے لیئے
آپ کا معدہ مکمل طور پر ٹھیک ہو جائے تو پھر دوسرے سٹیپ کی جانب قدم بڑھائیں
*ہدایت نمبر2*📢📢
*مردانہ کمزوری کے علاج کا طریقہ👇*
معدے کی درستگی کے بعد جو سب سے پہلے آپ نے علاج کرنا ہے وہ ہے
*ذکاوت حس* اور آپ میں سے اکثر کو ذکاوت حس کیا ہے اسکاشائد علم ہی نہیں ہوگا۔ذکاوت حس اس کو کہتے ہیں کہ سیکس کا خیال
ذہن میں آتے ہی عضو خاص سے مذی یا منی یا پھر پانی جیسی رطوبت کا
اخراج ہونا۔اکثر آپ میں کنوارے
یا شادی شدہ حضرات اس مرض کا لازمی شکار ہوتے ہیں۔یہ سمجھیں
مردانہ کمزوری کے تمام امراض میں
اگر ذکاوت حس کا مسئلہ ہے اور آپ اس کو حل کیئے بغیر دیگر طاقت یا
ٹائمنگ کی دوائی کھاتے ہیں تو
وہ بے کار ہے۔اس لیئے ذکاوت حس کا علاج ایسے ہی ہے جیسے کس عمارت
بنانے میں اس کی مضبوط طاقت وربنیاد بنانا ہوتا ہے
*ہدایت نمبر3*📢📢
*مردانہ کمزوری کے علاج کا طریقہ*👇
ذکاوت حس کا علاج جب مکمل ہو جائے تو مغلظ ادویات استعمال کرنی چاہیے اب آپ
کو مغلظ کا بھی سمجھاتا
ہوں مغلظ یعنی مادہ منویہ یا منی کو گاڑھا کرنے کی دوائی کو مغلظ کہتے ہیں
اس میں سفوف معجون
لبوب خمیرہ گولی
یا پھر کیپسول کوئی بھی طریقہ استعمال کر سکتے ہیں ۔مردانہ کمزوری کے
علاج میں جوھر حیات کو گاڑھا کرنے
کا علاج اس لیئے ضروری ہے کہ اگر مادہ گاڑھا ہوگا تو ہی جسم میں سے
اخراج میں وقت لے گا اور
حمل کے لیئے زیادہ دیر عورت کی اندام نہانی میں رہے گا۔اس لیئے آپ اس
مسئلہ کیطرف خصوصی توجہ دیں
*ہدایت نمبر4*📢📢
*مردانہ کمزوری کے علاج کا طریقہ*👇
مادہ کا پتلا پن کا علاج کرنے کے بعد اگلا قدم عضو خاص کو طاقت دینے والی
ادویات کا استعمال ہے۔اس
کے لیئے آپ اندرونی و بیرونی طور پر دونوں طریقےاستعمال کریں اندرونی
طور پرسفوف ۔ معجون۔ گولی ۔
یا پھر کیپسول اور کوئی بھی کھانے والا نسخہ استعمال کر سکتے ہیں جب آپ
اپنے آپ کو اندرونی طور پر
فٹ محسوس کریں تو بیرونی علاج کی طرف آ جائیں۔بیرونی علاج کے
بے شمار طریقے ہیں اس میں آئل طلاء
مقامی ضماد کرنا۔ مرہم ۔ ٹکور ۔ پٹی لگانا۔اور بھی کافی طریقے ہیں آپ کوشش کریں کہ آسان اور
سادہ طریقہ استعمال کریں۔
اور لگانے والی چیز وہ استعمال کریں جس سے عضو پے چھالے یا دانے نہ
بنیں۔اگر کوئی طلاء لگانے
سے چھالےیا دانے نکلیں تو دوا لگانا چھوڑ کر عضو پر دیسی گھی یا مکھن لگا لیا کریں۔
یہ 4 آسان سادہ ہدایات ہیں ان پر عمل کر کے آپ
ان شااللہ مرادنہ کمزوری سے
نجات و مکمل علاج کر سکتے ہیں
* ھوم ڈلیوری کی سہولت میسر ہے*
مزید مشورے کے لیے رابطہ کریں 03477357397 پر اور اپنا مزاج چیک کروا کر باقاعدہ علاج شروع کروائیں